پاکستان ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے،عمران خان

فائل:فوٹو میلبرن: 1992 کے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے ہیرو اور سابق وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں سابق کپتان عمران خان نے کہا کہ قومی کرکٹ…

انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

لاہور: انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، انگلینڈ دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کا چیمپئن بن ہے۔ میلبرن میں کھیلے گئے فائنل میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ہدف کے…

اردن اور فلسطین کی فلمساز نے’ ’بیسٹ یوتھ فلم‘ ‘کا ایوارڈ جیت لیا

فوٹو:ٹویٹر سڈنی: اردن اور فلسطین کی فلمساز دارین سلام کی فلم’ ’فرحہ‘ ‘نے آسٹریلیا میں ہونے والے 15 ویں ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈز میں ’بیسٹ یوتھ فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔فلم ’فرحہ‘ کو پچھلے برس ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی نمائش…

میرا دل دل انگلینڈہے،لیکن اگر پاکستان 1992 کی تاریخ دہراتا ہے تو پھر مجھے دل دل پاکستان گانا پڑ سکتا…

فوٹو:ٹویٹر اسلام آباد:پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنرنے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 30 سال بعد کرکٹ کی 2 بہترین ٹیموں کا فائنل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

میلبرن میں رات کی بارش کے بعد سے بادل چھٹ،مزیدبارش کے امکانات کم

فائل:فوٹو میلبرن:ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل سے قبل میلبرن میں رات کی بارش کے بعد سے بادل چھٹ گئے ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج میلبرن کے تاریخی کرکٹ گراوٴنڈ میں ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل کھیلا جائے گا تاہم میچ کے دوران بارش کے امکانات کم…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ٹی 20 ورلڈکپ کی انعامی رقم کا اعلان

فائل:فوٹو میلبرن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈکپ کی انعامی رقم کا اعلان کیاہے جس کے مطابق فاتح ٹیم کو 1.06 ملین ڈالرز دئیے جائیں گے جبکہ اس میں ٹرافی شامل نہیں ہوگی۔ آئی سی سی کے اعلان کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم 5.6…

بھارتی آوازیں لگا کر فائنل میچ کے ٹکٹ فروخت کرنے پر مجبور، سوشل میڈیا پر سیل

فوٹو : سوشل میڈیا میلبرن: بھارتی آوازیں لگا کر فائنل میچ کے ٹکٹ فروخت کرنے پر مجبور، سوشل میڈیا پر سیل لگا دی، میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے اردگرد بھارتی شہری پھیری والوں کی طرح آوازیں لگا کر سستے ٹکٹس فروخت کررہے ہیں. انڈیز نے اس خوش فہمی میں…

سعودی ولی عہد کا دورہ ملکی حالات نہیں اوروجہ سے ملتوی ہوا،حافظ طاہر اشرفی

فوٹو : فائل لاہور: سعودی ولی عہد کا دورہ ملکی حالات نہیں اوروجہ سے ملتوی ہوا،حافظ طاہر اشرفی صدر چیئرمین پاکستان علماء کونسل کی وضاحت۔ حافظ طاہر اشرفی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر…

کون جیتے گا ورلڈ کپ؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش! انتظار، انتظار انتظار

فوٹو : فائل میلبرن: کون جیتے گا ورلڈ کپ؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش! انتظار، انتظار انتظار ، ایسا بھی ممکن ہے فیصلہ پویلین میں ہو اور گراونڈ کے کنارے مختصر تقریب میں ٹرافی دونوں کپتان تھام کر بڑے ایونٹ کاپھیکا سا اختتام کر دیں. دنیا بھر کے…

وزیراعظم شہبازشریف کے لندن میں قیام میں مزید توسیع، واپسی موخر

فوٹو : فائل لندن: وزیراعظم شہبازشریف کے لندن میں قیام میں مزید توسیع، واپسی موخر کردی گئی ہے وہ پہلے ہی چار دن سے برطانیہ تھے اب چھ دن قیام کریں گے۔ واضح رہے وزیراعظم شہبازشریف مصرکے شہر شرم الشیخ میں دوروزہ کانفرنس میں شرکت کےلئے سرکاری…