ٹی 20 سیریز ، پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی
فائل:فوٹو
لاہور: ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی۔
202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم ا?خری اوور میں 164 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، کپتان لٹن داس 48 رنز کیساتھ نمایاں رہے،…