جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 176 ہوگئی
فوٹو: سوشل میڈیا
سیئول: جنوبی کوریاکا طیارہ لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا،جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 176 ہوگئی ،حادثہ کے فوری بعد 47 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے…