عوام حکمرانوں کی مفت بجلی اور عیاشیوں کے خرچے مزید اٹھانے کو تیار نہیں،حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر ٹیکس دینے کو تیار ہیں لیکن مارکیٹوں کی بنیاد پر ٹیکسوں کا تعین انہیں منظور نہیں، آئی پی پیز معاہدے ختم کیے جائیں تو خودبخود تاجروں اور عوام کو ریلیف ملے گا۔ ہم…

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

فائل:فوٹو لاہور، اسلام آباد، کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے زوردار سپیل نے جل تھل ایک کردیا، موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں رت گئے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کے مشترکہ مفاد ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں…

تاجروں کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال، شٹرڈاوٴن

فائل:فوٹو راولپنڈی /لاہور /کراچی: تاجروں کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال، شٹرڈاوٴن ، تاجر برادری کی جانب سے آج مکمل شٹرڈاوٴن ہڑتال ہےجماعت اسلامی سمیت سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ شٹر ڈاوٴن ہڑتال کے باعث…

بلوچستان میں آپریشن کی ضرورت نہیں، یہ دہشتگرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیر داخلہ

فوٹو: سوشل میڈیا کوئٹہ : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے بلوچستان میں آپریشن کی ضرورت نہیں، یہ دہشتگرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیر داخلہ یہ بات سانحہ راڑہ شم کے تناظر میں کہی، ان کا کہنا تھا دہشت گردوں نے چھپ کرحملہ کیا،…

ایران کاگیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ کرنے پرپاکستان کیخلاف ثالثی عدالت جانےکااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: ایران کاگیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ کرنے پرپاکستان کیخلاف ثالثی عدالت جانےکااعلان ،ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا۔ ایران کی طرف سے…

اسلام آباد میں 3 کروڑ67 لاکھ روپے کی ڈکیتی، مزاحمت پرسکیورٹی گارڈ جاں بحق

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3 کروڑ67 لاکھ روپے کی ڈکیتی، مزاحمت پرسکیورٹی گارڈ جاں بحق،ڈاکووں نےاسلام آباد کےعلاقےسترہ میل میں بینک کی کیش وین لوٹ لی گئی۔ رپورٹس کے مطابق ڈکیتی کی واردات تھانہ شہزاد…

سیکیورٹی فورسز کے وادی تیراہ میں آپریشنز، 25 دہشت گرد ہلاک، 4جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار سپاہی بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے…

آپریشن ”عزم استحکام“ ،وفاقی کابینہ نے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آپریشن ”عزم استحکام“ کے لیے فوری 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بھی آپریشن کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی تھی۔ انسداد دہشت گردی کے لیے وفاقی کابینہ…

توشہ خانہ نیا ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کاضمانت کیلئے احتساب عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں…