سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پرامریکی سفارتکار کو بلایا، شاہ محمود قریشی

ملتان (ویب ڈیسک) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، کسی ملک کو ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نےملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصلےہمارے آئین،…

وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش کیخلاف ہرروز احتجاج کااعلان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش کیخلاف ہرروز احتجاج کااعلان ،عمران خان نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ غیرملکی سازش کے خلاف ہر روز احتجاج کریں تاکہ امریکہ اور غداروں کو قوم کا پیغام پہنچے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں…

قائد ایوان کا انتخاب لٹک گیا، پنجاب اسمبلی کا  اجلاس 16 مارچ تک ملتوی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ہونے والی توڑ پھو ڑ کی مرمت کے باعث ڈپٹی اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس سولہ مارچ تک ملتوی کردیا ہے ۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کے حوالے سے ڈپنی اسپیکر دوست محمد…

عمران خان کو دورہ روس پر امریکی مداخلت کی سزا دی گئی، روس

ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے عمران خان کو دورہ روس پر امریکی مداخلت کی سزا دی گئی، روس کی وزارت خارجہ کی وزارت خارجہ کی نمائندہ ماریہ زخروا کی طرف سے یہ بیان دیا گیا ہے. ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نے عمران خان کا ماسکو کے دورے کی سزا دی،…

پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا، میچ رات ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں آج پریکٹس کریں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا واحد ٹی 20 میچ آج برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ لاہور…

امریکی محکمہ خارجہ کا عمران خان کے الزامات سے اظہارِ لا تعلقی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کا عمران خان کے الزامات سے اظہارِ لا تعلقی ، محکمہ خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمران خان کے الزامات قطعی حقیقت نہیں ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہم کسی ایک سیاسی…

روسی صدر پیوٹن نے امریکا و برطانیہ سمیت کئی ممالک پرویزا پابندیاں لگا دیں

ماسکو(ویب ڈیسک) روسی صدر پیوٹن نے امریکا و برطانیہ سمیت کئی ممالک پرویزا پابندیاں لگا دیں،ولادی میر پیوٹن نے ان ممالک کو دوست ممالک کی فہرست سے بھی نکال دیاہے۔ اس حوالے سے غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس نے امریکا و برطانیہ…

شہباز شریف نے نام نہ دیا تو جسٹس گلزار نگران وزیراعظم بن جائینگے،صدر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیراعظم کے حوالے سے سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ایک اور خط لکھا دیاہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اگر شہباز شریف نے نام نہ دیا تو جسٹس گلزار نگران وزیراعظم بن جائینگے،صدر…

ڈی چو ک میں عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد ڈی چو ک میں عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ،وزیراعظم خود مظارہین سے خطاب کریں گے، بڑی تعداد میں کارکن ڈی چوک پہنچ گئے۔ کارکنوں نے ڈی چوک پہنچ کر اسٹیج بنا لیا، بڑی اسکرین بھی لگ…

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام معطل کردی

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا سازش کا دعویٰ ہے یا کوئی اور وجہ ہے ،عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام معطل کردیا. آئی ایمایف کی جانب سے پاکستان کا قرض پروگرام معطل کرنے کے بعد وضاحت بھی آئی ہے جس…