عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ہوا۔ عمران خان کے خلاف ایف آئی آر ڈیوٹی مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں درج کی گئی ہے جس میں…

پاک فوج کے9جوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ، 4زخمی

فوٹو : ٹوئٹر لطیف اکبر باغ : پاک فوج کے9جوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، 4زخمی، فوجی گاڑی کو آزاد کشمیر کے علاقہ باغ میں حادثہ پیش آیا۔ جوان معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ اس دوران تھے اچانک ان کی گاڑی ہاڑی گہل شجاع آباد باغ میں ایک نالے میں…

جب تک حقیقی آزادی حاصل نہ کرلوں میں سڑکوں پر رہوں گا، عمران خان

راولپنڈی : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے آج میرے ملک میں مہم چل رہی ہے جس کاایک ہی مقصد ہے کہ میری قوم کو حقیقی طور پر آزاد نہ ہونے دیا جائے. لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا میرے…

رانا ثناء اللہ خود بھی تشدد کا شکار ہوئے لیکن سیکھا کچھ نہیں ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہےرانا ثناء اللہ خود بھی تشدد کا شکار ہوئے لیکن سیکھا کچھ نہیں ہے، فواد چوہدری کا کہنا تھا یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ رانا ثنا جیسا شخص وزیر داخلہ ہے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس…

وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کا ٹیلی فونک رابطہ، وزیراعظم نے چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اخترنواز سے بھی سیلاب زدہ علاقوں سے متعلق بات چیت کی.  وزیراعظم کی سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں ہیلی…

عالمی سطح پر مہنگائی میں کمی کے لیے روس سے اجناس کا منڈیوں تک پہنچنا ناگزیر ہے،اقوام متحدہ

فائل فوٹو استنبول: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں اجناس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوا رہا ہے اور عالمی سطح پر مہنگائی میں کمی کے لیے روس سے اجناس کا منڈیوں تک پہنچنا بہت ضروری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام…

شہباز گل کے علاج معالجے کے لیے قائم نئے میڈیکل بورڈ میں پھر تبدیلی

فائل فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے علاج معالجے کے لیے قائم نئے میڈیکل بورڈ میں پھر تبدیلی کر دی گئی، پمز کے جنرل سرجن ڈاکٹر طارق عبداللہ کو میڈیکل بورڈ میں شامل کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاطف انعام شامی کلینکل…

بلاول بھٹو 22 سے 26 اگست تک چار یورپی ممالک کا دورہ کریں گے

فائل فوٹو اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری 22 سے 26 اگست تک اپنے ہم منصبوں کی دعوت پرجرمنی، ڈنمارک، سویڈن، اورناروے کا دورہ کریں گے۔ دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق اہم شراکت دارممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط اور وسعت دینے کے…

بجلی 4 روپے 69 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان

فائل فوٹو اسلام آباد:سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 4 روپے 69 پیسے مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ سی پی پی اے کی جانب سے اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، حالیہ اضافے سے بجلی صارفین…

میانمار بھارت کے بعد روس سے سستا تیل خریدنے والا دوسرا ملک بن گیا

فائل فوٹو ینگون: میانمار کے قابض فوجی حکمراں نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر روس سے تیل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس طرح جنوبی ایشیائی ممالک میں میانمار بھارت کے بعد روس سے تیل خریدنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ امریکی نشریاتی…