پی ایم سی کے ارکان تبدیل ،ٹیسٹنگ میں مبینہ کرپشن کا معاملہ تحقیقاتی ایجنسی کو دینے کا فیصلہ

فائل فوٹو   اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے ارکان کو تبدیل کر دیا ٹیسٹنگ میں مبینہ کرپشن کا معاملہ تحقیقاتی ایجنسی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے آئین و قانون کے مطابق عمران خان کے…

پمز ہسپتال،شہباز گل کاعلاج جاری ،سانس میں بدستور دشواری کی شکایت

فائل فوٹو  اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا پمز ہسپتال میں علاج جاری ہے، جہاں تمام تشخیص کے باوجود ان کا سانس بحال نہ ہونے کی شکایت بدستور ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل نے گزشتہ شب بھی سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی تھی، جس کے…

فردوس عاشق بیرون ملک جانے والی پرواز سے آف لوڈ، بلیو پاسپورٹ ضبط

اسلام آباد:نیو فردوس عاشق بیرون ملک جانے والی پرواز سے آف لوڈ، بلیو پاسپورٹ ضبط اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما و سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو بلیو پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش…

ن لیگی رہنماؤں نے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

فائل فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن رہنماوٴں نے پنجاب حکومت کی جانب سے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وزیراعظم کے مشیر معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ، رانا مشہود، راجہ صغیر ودیگر ایم پی ایز نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ…

وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، 127 نئی تقرریاں

فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، 127 نئی تقرریاں کی گئی ہیں جبکہ 118 سرکاری وکلا کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز سہیل محمود، ساجد الیاس بھٹی کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ قاسم ودود،…

ایئر پورٹ پر ایک مسافر ایک فرد کی پابندی کو ختم کرنے کافیصلہ

فائل فوٹو لاہور: وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے رات گئے لاہور ائر پورٹ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایک مسافر ایک فرد کی پابندی کو ختم کیا جا رہا ہے، مسافروں کے عزیز و اقارب ائرپورٹ ٹرمینل بلڈنگ تک جا سکیں گے۔…

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان ریلی کی قیادت کرتے ایف نائن پارک پہنچ گئے

فائل فوٹو اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان ریلی کی قیادت کرتے ایف نائن پارک پہنچ گئے ہیں، کچھ دیر میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے. شہباز گل سے اظہار یکجہتی کیلئے عمران خان کی کا کال پر آج پی ٹی آئی ملک گیراحتجاج کررہی ہے ،…

ایتھوپیا جانے والے مسافر طیارے کے دونوں پائلٹس دوران پروازسو گئے

فائل فوٹو ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا کے مسافر طیارے کے دونوں پائلٹس سوتے رہ گئے اور رن وے پیچھے چھوٹ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم سے ایتھوپیا جانے والے مسافر طیارے کے دونوں پائلٹس دوران پرواز 37000 فٹ کی…

نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی51ویں برسی

فائل فوٹو کراچی: نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی51ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ فلائٹ آفیسر راشد منہاس نے7 فروری1951کوکراچی میں اانکھ کھولی، بی ایس سی پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے کی اور پھر پاک فضائیہ میں شمولیت اختیارکرلی،20…

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑگئے

اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے17 ہزار872 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 449افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24…