سینیٹ اجلاس، شہباز گل پر تشدد کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج

فائل فوٹو اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں شہباز گل پر تشدد کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج،اپوزیشن اراکین نے ڈائس کا گھیراوٴ کرلیا،اپوزیشن نے تشدد نامظور ،،فاشسٹ حکومت نامنظور کی نعرے بازی کی۔ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔اپوزیشن…

جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

فائل فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت وفاقی…

پیپلز پارٹی بھی ن لیگ استعفوں نقل کرنے لگی، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی

کراچی: پیپلز پارٹی بھی ن لیگ استعفوں نقل کرنے لگی، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی ، مسلم لیگ ن کے وزرا نے حالیہ ضمنی انتخابات کیلئے ایک وفاقی اور تین صوبائی وزرا نے استعفے دیئے تھے تاکہ انتخابی مہم میں شامل ہو سکیں۔ پیپلزپارٹی نے بھی یہی…

ترامیم احتساب کے عمل سے مذاق ہوئیں تو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی

فائل فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں، لیکن انہوں نےبائیکاٹ کیا، چیف جسٹس کے نیب ترمیم کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم…

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،یف آئی اے کا سوالات کے جواب کے لئے عمران خان کو دوبارہ نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

فائل فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات میں ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو دوبارہ نوٹس بھیجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تین دفعہ نوٹس بھجوانے…

شہباز گل کو پیر تک پمز ہسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

فائل فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کو پیر تک پمز ہسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ شہباز گل کو دمہ کا مرض ہے اس کے ٹیسٹ کرائیں، پیر تک دوبارہ میڈیکل رپورٹ…

شہبازگل کو 8دن ہمیں دیں، قانون جسمانی ریمانڈ سے نہیں روکتا، پولیس

اسلام آباد: شہبازگل کو 8دن ہمیں دیں، قانون جسمانی ریمانڈ سے نہیں روکتا، پولیس کی عدالت کو درخواست ،پولیس پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ قانون میں نہیں لکھا کہ بیمار شخص کا جسمانی ریمانڈ نہیں لیا جا سکتا۔ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو پولیس…

اقوام متحدہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سے روس کا قبضہ ختم کروائے،یوکرینی صدر

فوٹو الجزیرہ کیف: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ زاپوریژیا سے روس کا قبضہ ختم کروائے۔ یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس گی…

پاکستان نے نیدر لینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

فائل فوٹو روٹرڈیم: دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ پاکستان نے نیدر لینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ نیدر لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں تین ایک روزہ میچ کی سیریز کے دوسرے میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل تھیں، جس میں نیدرلینڈز نے…

سوڈان, بارش اور سیلاب سے77 افراد ہلاک

فائل :فوٹو خرطوم: سوڈان میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے اب تک77 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق قدرتی آفت سے 15ہزار کے قریب مکانات تباہ ہونے سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ ترجمان سوڈان نیشنل کونسل سول ڈیفنس…