ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے22 ہزار679 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 578افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24…

طالبہ خدیجہ پر تشدد ، ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد

فوٹو: انا شیخ ، ماہم فائل فیصل آباد: طالبہ خدیجہ پر تشدد ، ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد ہو گئی ، پورے گھر والوں نے مل کر میڈیکل کی طالبہ خدیجہ غفور کو گھر سے اغوا کرکے اپنے گھر لے جا کر جوتے چاٹنے پر مجبور کیا اور…

حلقہ این اے 108 ، ضمنی انتخاب کے لئے جمع کرائے گئے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

فائل: فوٹو لاہور:الیکشن کمیشن پنجاب نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 کے ضمنی انتخاب کیلیے جمع کرائے گئے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے۔ عمران خان کے حلقہ این اے 108 فیصل آباد میں جمع کاغذات نامزدگی پر لیگی رہنما عابد شیر علی…

آسکرایوارڈ کٹیگری میں شرکت کیلئے پاکستانی فلمسازوں کو اپنی فلمیں جمع کروانے کی دعوت

فائل: فوٹو  کراچی: پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے آسکر فیچر فلم ایوارڈ کٹیگری میں شرکت کیلئے پاکستانی فلمسازوں کو2ستمبر تک اپنی فلمیں جمع کروانے کی دعوت دے دی ہے۔ کمیٹی ایوارڈ میں شرکت کیلئے جمع کرائی گئی فلموں میں سے کسی ایک ایسی…

شہباز گل جوڈیشل سے دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، پمز منتقل

فائل: فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل جوڈیشل سے دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، پمز منتقل کردیاگیا راولپنڈی اسپتال منتقل نہیں کرنے دیاگیا، وفاقی حکومت نے حوالگی کیلئے رینجرز کے زریعے لانے کا…

کابل ،مسجد میں دھماکے سے 30 افراد جاں بحق،مزید ہلاکتوں کاخدشہ

فائل: فوٹو  کابل:شمالی کابل کی ایک مسجد میں دھماکے سے 30 سے افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پولیس نے متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے تاہم اس ضمن میں…

فوج مخالف مہم عمران خان اور بھارت کا مشترکہ پراجیکٹ ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نےالزام لگایا ہے کہ فوج مخالف مہم عمران خان اور بھارت کا مشترکہ پراجیکٹ ہے، وزیر دفاع نے کہا اس کا برملا اظہار سامنے آیا۔ خواجہ آصف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اداروں کے خلاف جس طرح گھناؤنی…

شہباز گل کا سیشن عدالت نے دوبارہ 2 دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا

اسلام آباد: شہباز گل کا سیشن عدالت نے دوبارہ 2 دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا، ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے نے جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے پولیس کے حوالے ککرنے کاحکم سنایا۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو دوبارہ دو روزہ…

ایف آئی اے نے 2 دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو قانونی کارروائی کروں گا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے ایف آئی اے کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کے نوٹس پر جواب دینے سے انکار کردیا، ایف آئی اے نے 2 دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو قانونی کارروائی کروں گا، عمران خان کا جواب.  چیئرمین پی ٹی آئی عمران…

نوازشریف واپس آئیں تو ان کے لئے قانون کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے،اسد عمر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہوّا نہیں اور نہ ہی ان سے ڈرتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نوازشریف واپس آئیں تو ان کے لئے قانون کے مطابق فیصلہ ہونا…