کراچی: این اے 245 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی جاری

فائل فوٹو کراچی : کراچی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود افراد اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔ حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا…

پاکستان کی نامور گلو کارہ نیرہ نور انتقال کر گئیں

کراچی :پاکستان کی نامور گلو کارہ نیرہ نور انتقال کر گئیں ،روٹھے ہو تم تم کو کیسے مناوں پیا، نیرہ نور پچھلے چند روز سے بیمار تھیں اور کراچی میں ہی زیرعلاج تھیں۔ خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیرہ نور کی نماز…

اگر10 بچے پیدا کریں گے تو 36 لاکھ روپے انعام ملے گا

ماسکو:اگر10 بچے پیدا کریں گے تو 36 لاکھ روپے انعام ملے گا،یہ اعلان روسی حکومت کی طرف سے کیا گیاہے۔ روسی حکومت نے آبادی میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے اور زیادہ بچے پیدا کرنے کی حوصلہ افزائی کیلئے 10 بچے پیدا کرنے والی ماں کو 10 لاکھ روبل یعنی…

عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد: پیمرا کی طرف سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہ پابندی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد میں ریلی میں کی گئی تقریر میں سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے کے الزام…

شہباز گل کی ویڈیو،تصاویر اصلی ہیں یا جعلی؟ نئئ بحث چھڑ گئی

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی طرف سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی پمز اسپتال کی تصاویر اور ویڈیوز جاری ہونے کے بعد شہباز گل کی ویڈیو،تصاویر اصلی ہیں یا جعلی؟ نئئ بحث چھڑ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگ شہباز گل کی…

نوازشریف،فضل الرحمان،رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمات درج کرانے کا اعلان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا نوازشریف،فضل الرحمان،رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمات درج کرانے کا اعلان کہا اگر ڈاکٹر شہبازگل کے خلاف کیس ہوسکتا ہے تو سابق وزیراعظم نوازشریف، امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) فضل الرحمان، وفاقی وزیر…

شام، شمالی علاقے میں مارکیٹ میں دھماکہ،19 افراد ہلاک

فائل فوٹو دمشق: شام کے شمالی علاقے میں مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کی مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد…

شمالی وزیرستان ، سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے

فائل فوٹو راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا گیا۔اس دوران فورسز اور دہشت گردوں…

پی ٹی آئی نے شہباز گل پرتشدد کے ثبوت اسلام آباد پولیس کو فراہم کردئیے

فائل فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شہباز گل پرتشدد کے ثبوت اسلام آباد پولیس کو فراہم کردئیے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدور فواد چودھری، ڈاکٹر شیریں مزاری اور اسلام آباد کیصدر علی نواز اعوان سمیت دیگر رہنما پولیس لائن…

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو آخری سنچری بنائے ہزار دن گزر گئے

فوٹو: فائل لاہور: سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو آخری سنچری بنائے ہزار دن گزر گئے، انہوں نے 23 نومبر 2019 میں بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں آخری سنچری اسکور کی تھی۔ ویرات کوہلی کو بھارتی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے اور پھر ٹیم سے باہر کرنے…