اسلام آباد کے تین حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 46، 47 اور 48 کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو تو پتہ تھا…