چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی رہنماء کے خلاف مقدمہ درج
فائل:فوٹو
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی کے نائب امیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں ایس ایچ…