ایف آئی اے کی اصغر خان کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے اصغر خان عملدرآمد کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش کردی۔ عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا کہ یہ معاملہ 25 سال پرانا ہے۔ کیس میں اتنے شواہد نہیں کہ کاروائی…

پیپلز پارٹی کا لاشہ

شمشاد مانگٹ محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بھی یہ گیارہویں برسی ہے ۔ اکتوبر 2007ء میں واپسی سے پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان کے حوالے سے بہت پرجوش تھیں اور انہیں یقین تھا کہ وہ…

پاکستان جنوبی ایشیاء سے پہلا ٹیسٹ ہار گیا

سنچورین(ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، اولیویئر کو 11 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ سنچورین ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، پروٹیز کو تین…

آرمی چیف نے22دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ تمام دہشت گرد سنگین نوعیت کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 دہشت گردوں کی سزائے…

منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاون شروع کرنے لگے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے منی لانڈرنگ کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاون شروع کرنے جارہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے آج اسلام آباد میں معاشی امور سے متعلق رپورٹرز نے ملاقات کی ، اس موقع پر وزیراعظم نے…

پٹرول کی قیمت میں 9روپے 50پیسے کمی کی تجو یز

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ نئے سال کے شروع میں ہی عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم…

نلتر اور مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  گلگت بلتستان کی پرفضا وادی نلتر اور سوات میں دلفریب سکی سلوپ سے مزین مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج چکا ہے۔ ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے اس سال منعقد ہونے والے مختلف مقابلوں کے لئے ایک جامع کیلنڈر تیارکیا…

آصف زرداری اور بلاول سمیت 172افراد کے نام ای سی اہل میں ڈالنے کافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کیے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت 172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ۔ ،فریال تالپُور،وزیراعلی سندھ سید…

وزیر اعظم عمران خان اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمرا ن خان نے جمعرات کی شب پمزہسپتال اچانک دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بہتر انتظامات اور سروسز کی فراہمی پر پمز انتظامیہ کی کاکردگی کو سراہا۔وزیراعظم جمعرات کی شب سوا چھ بجے اچانک اپنی ٹیم کے ہمراہ پمز ہسپتال پہنچ…

غالب کا یوم پیداہش،ایوان صدر میں مشاعرہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عظیم سخن ور مرزا اسد اللہ خان غالب کے یوم پیدائش کے موقع پر ایوان صدر میں وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام "غالب نام آورم" کے عنوان سے مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرے میں ملک بھر سے نامور شعراء نے شرکت…