وزیراعظم کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، منانے کیلئے اسلام آباد بلا لیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کےناراض کنوینر خالد مقبول صدیقی کو منانے کیلئے اسلام آباد بلا لیا۔
ایم کیوایم کو منانے کے لیے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی قیادت میں وفد نے ملاقات!-->!-->!-->!-->!-->…
شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایران کے صدرحسن روحانی سے ملاقات میں
امریکہ کے ساتھ کشیدگی اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
بارشوں وبرفباری سے تباہی، 14 افراد جاں بحق، متعدد رابطہ سڑکیں بند
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، گلیات، مری، ناران، ایبٹ آباد، سوات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں، بلوچستان میں شدید برف باری اور!-->!-->!-->…
بنگلہ دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے سےانکار کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ہاں ناں کے تذبذب میں الجھے بنگلہ دیش نے بالآخر پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے صاف انکار کردیا۔
پاکستان میں ٹیسٹ سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے اجلاس میں کیا۔
صدر!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی سفیرتہران میں گرفتار،برطانیہ اور امریکہ کااحتجاج
فوٹو: سوشل میڈیا
تہران( ویب ڈیسک) ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران برطانیوی سفیرکو گرفتار کرنے پر برطانیہ نے سفیر کی گرفتاری پر ایران سے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی سفیر کی گرفتاری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
برطانوی سفیر!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کو منانے کی ہدایت کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزیر خالدمحمود صدیقی کے وزارت چھوڑنے کااعلان پر فوری ردعمل، ایم کیو ایم کے تحفظات کو جائز قرار دیتے ہوئے اسد عمر کو انھیں مطمئن کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا۔
ایم کیو!-->!-->!-->!-->!-->…
پیٹ جڑی بچیوں کو طویل آپریشن کے بعد الگ کردیاگیا
تصاویر: سی این این
ابوجا(ویب ڈیسک)نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پیٹ سے جڑی دو بہنوں کو کامیاب آپریشن کے بعد الگ الگ کردیاگیا۔
ابوجا میں جڑواں بہنوں ، مرسی اور گڈنس کو آپریشن کے بعد چھ ہفتے تک زیر علاج رکھنے کے بعد ڈاکٹرز نے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت نے 2 کوے مارے، پاکستان نے400 انڈین فوجی ہلاک کیے، سردار عتیق
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
جدہ (شاہ جہاں شیرازی)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و مسلم کانفرنس کے صدر سرد عتیق احمد نے کہا کہ رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں سے مسئلہ کشمیر یورپی یونین اور دیگر عالمی اداروں میں زندہ ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کاوزارت چھوڑنے کا اعلان
فوٹو : فائل
کراچی(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے.
کراچی میں پریس کانفرنس میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے تحریک انصاف کا وفاقی حکومت بنانے میں ساتھ دیا!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیر خارجہ شاہ محمود کی گورنر مشہد سےملاقات،امام رضا کے مزار پرحاضری
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران ، امریکہ کشیدگی اور خطے میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر سفارتی کوششوں کے سلسلہ میں ایران میں ہیں اور بعد میں سعودی عرب جائیں گے ۔
وزیرخارجہ کو!-->!-->!-->!-->!-->…
مسلم لیگ ن میں گروپ بندی، چوہدری نثار پھر اہمیت اختیار کر گئے
فوٹو : فائل سوشل میڈیا
اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی ) تین مرتبہ وفاق میں اقتدار میں رہنے والی بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن میں گروپ بندی اور ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہونے والا ہے، باہمی عدم اعتماد کی خلیج گہری ہونے لگی ہے.
ذرائع کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ریاض ،لیگی رہنما چوہدری بشیر کے بھائی کی یاد میں تعزیتی اجلاس
فوٹو : شاہ جہاں شیرازی
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) معروف کاروباری شخصیت اور مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما انجمن تنظیم آرائیاں انٹرنیشنل سعودی عرب کے مرکزی صدر چوہدری بشیر احمد کے چھوٹے بھائی چوہدری تنویر کی وفات کے حوالے سے گزشتہ دنوں!-->!-->!-->…
الریاض،پاکستان حج والنٹیئرز گروپ کی تقریب، پاکستانی سفیر نے اسناد دیں
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
الریاض (ابرار تنولی) پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے عازمین حج کی خدمت و رہنمائی کیلئے سعودی عرب میں قائم پاکستانیوں کی غیر سرکاری تنظیم پاکستان حج والنٹیئرز گروپ کے زیرِ اہتمام سعودی دارلحکومت کے الریاض میں ایک!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی سائیکل ریس، ایک ہزار خواتین کی شرکت
فوٹو : عرب نیوز
الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں تاریخ میں پہلی بار خواتین کی سائیکلنگ ریس کا اہتمام کیا گیامختلف شہروں میں ہونے والی ریس میں ایک ہزار خواتین سائیکلسٹ نے حصہ لیااور خوب انجوائے کیا ۔
سعودی عرب کے شہروں!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے،بھارتی آرمی چیف کی بھڑک
فوٹو : فائل
نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے کہا کہ پارلیمنٹ اگر چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، حکم ملا تو فوج کارروائی کرے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں،ترجمان پاک فوج
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے پاک فوج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی آرمی چیف منوج موکنڈ نراوانے کے بیان پر ردعمل!-->!-->!-->!-->!-->…
عمان کےسلطان قابوس انتقال کر گئے،ہیثم بن طارق نئے حکمران مقرر
فوٹو : فائل
مسقط(ویب ڈیسک) عمان کےسلطان قابوس 79برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کی جگہ ان کے چچا زاد بھائی ہیثم بن طارق کو ملک کا نیا حکمران مقرر کردیا گیا.
ہیثم بن طارق
بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق سلطان قابوس طویل!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران نے یوکرائن کا مسافر طیارہ غلطی سے مار گرانے کا اعتراف کر لیا
فوٹو : فائل
تہران(ویب ڈیسک) ایران نے تردیدوں،حیلے بہانوں کے بعد
یوکرائن کے مسافر طیارے کو غلطی سے مار گرائے جانے کا اعتراف اور معذرت کرلی۔
صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ جواد ظریف نے ٹوئٹر پر الگ الگ بیانات میں ایرانی!-->!-->!-->!-->!-->…
کوئٹہ، مسجد میں دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 13 افراد جاں بحق، 19 زخمی
کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن اسحاق آباد میں مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 13 افراد شہید جب کہ19زخمی ہوگئے.
پولیس کے مطابق دھماکا نماز مغرب کی ادائیگی کے فوراً بعد ہوا۔ ترجمان سول اسپتال کا کہنا!-->!-->!-->…
برطانیہ میں خواجہ سرا جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش
فوٹو: فائل
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں خواجہ سرا جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر دنیا بھر میں حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے.
ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے میل آن لائن کے مطابق 39 سالہ ریوبین شارپ اور اس کے 27 سالہ پارٹنر جے کا!-->!-->!-->!-->!-->…