ٹیم آف دا پی ایس ایل 2020 کا اعلان،شاداب خان کو کپتانی مل گئی

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فائیو کے خاتمے کے بعد ٹیم آف دا پی ایس ایل 2020 کا اعلان کردیا گیا ہے 3 اوپنرز کے ساتھ اعلان کردہ ٹیم کی کپتانی شاداب خان کو دی گئی ہے۔ ٹیم کا اعلان کرنے والی جیوری میں کمنٹیٹرز بازید خان، رمیض راجہ

گلگت اور چلاس میں حالات کشیدہ ہونے پر فوج طلب

فوٹو : فائل گلگت(ویب ڈیسک ) گلگت بلتستان میں حالات کشیدہ ہونے پر عبوری حکومت نے گلگت اور چلاس شہر میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں رکھنے کیلئے فوجی دستے تعینات کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے 2 شہروں میں

الیکشن چوری کے باوجود سلیکٹڈ کو صرف 8 سیٹیں ملیں،مریم نواز

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے جب تک یہ جعلی حکومت ہمارے سروں پر سوار ہے یہ ملک چل سکتا ہے اور نہ ہی غریب کا چولہا جل سکتا ہے. مانسہرہ میں جلسہ سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ غریبوں کو سستی

مریم نواز کا جلسہ نہیں ہوگا، انتظامیہ، ہر حال میں ہو گا، ن لیگ

مانسہرہ(حارث الرحمان تنولی) مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ آج ہونا ہے جس سے مریم نواز بھی خطاب کریں گی لیکن انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے تاہم ن لیگ نے

ڈین جونز ہوتے تو آج کراچی کی فتح پر بہت خوش ہوتے،اہلیہ جین جونز

سڈنی(ویب ڈیسک) کراچی کنگز کے آنجہانی ہیڈ کوچ ڈین جونز کی اہلیہ نے کراچی کنگز کی فتح کے بعد ٹوئٹر پر فاتح ٹیم کو مبارکباد دی ہے. ڈین جونز کی اہلیہ جین جونز نےپاکستان سپرلیگ فائیو میں فتح حاصل کرنے کے بعدٹویٹر پر پیغام جاری کیا جس میں

کراچی کنگز نے پی ایس ایل فائیو کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی کنگز نے فائنل میں لاہور قلندر کو 5 وکٹوں سے ہرا کرپاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن جیت لیا بابراعظم کی ایک اور متاثر کن اننگز نے میچ کو یکطرفہ بنا دیا. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز نے ہوم

تمام جماعتیں لوٹوں کو خیر باد کہہ دیں،مریم نواز، جلسوں پر پابندی مسترد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے حکومت کی طرف سے جلسوں پر عائد پابندی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئےشیڈول کے مطابق جلسے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے

ابرار الحق کی پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سے ملاقات

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلال احمر پاکستان کے چیرمین ابرارالحق نے سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سے ملاقات کی. ابرارالحق نے پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سے ملاقات کے موقع پر ہلال احمر کے امور پر

شعیب ملک کی اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کیلئے سرپرائز پارٹی

فوٹو: انسٹاگرام ، ثانیہ، شائستہکراچی (ویب ڈیسک)شعیب ملک اور بچے کے ساتھ پاکستان میں موجود بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 15 نومبرکو اپنی 34ویں سالگرہ منائی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ثانیہ مرزا پاکستان سپر لیگ فائیو میں اپنے

پی ٹی آئی رہنما کی تعیناتی ، میڈیادباوپر نوٹیفکیشن منسوخ

فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کو پی ٹی آئی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری نوید اسلم کو ادارہ تحفظ خواتین کا ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر بنانے کے بعد میڈیاکے دباو میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن منسوخ کرنا پڑ گیا۔ نوید اسلم کو ادارہ تحفظ خواتین کے

الیکٹرانک ووٹنگ ہوگی اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینگے

ویب ڈیسکاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان کرتے ہوئے اپوزیشن کو دعوت دی ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے ساتھ دیں تاکہ آئندہ انتخابات میں کوئی بھی ہارے یاجیتے انگلیاں نہ اٹھائی جاسکیں۔ سرکاری ٹی وی پر

سعودی ریگستان میں برفباری اور اونٹوں کے بھاگنے کی ویڈیو

ریاض(ویب ڈیسک )سعودی عرب کے ریگستان میں جب تیز بارش کے بعد برفباری ہوئی تو ریگستان میں دوڑتے اونٹوں کی ویڈیو نے سما باندھ دیا. سعودی عرب میں برفباری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو اونٹوں کو عین

مولانا خادم رضوی نے جوش خطابت میں اپنے ہی راز سے پردہ اٹھا دیا

راوالپنڈی (ویب ڈیسک ) گزشتہ روز تحریک لبیک یا رسول اللہ قیادت کرنے والے مو لا نا خادم حسین رضوی نے خطاب کرتے ہوئے اپنی ہی ہنڈیا بیچ چوراہے میں توڑ دی اور خود اس راز سے پردہ اٹھا دیا کہ وہ کسی کے کہنے پر فیض آباد آئے تھے. مولانا خادم

پی ایس ایل فائیو کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فائیو اپنے نام کرنے کیلئے آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جو ٹیم دباو نہیں لے گی اس کا پلہ بھاری رہے گا۔ رواں سیزن میں بھی لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان دو میچز کھیلے گئے،

مریم نواز،بلاول اورمولانا کاانتخابی نتائج ماننے سے انکار

فوٹو: فائلگلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان نے گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے جب کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے احتجاج کرنے کااعلان کیاہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے پریس

ڈائلیسزکے ساتھ "فری لانسنگ” کرتی باہمت حبہ طارق

ثاقب لقمان قریشی نام: حبہ طارقتعلیم: آئی کام، گرافک ڈیزائننگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے متعدد کورسزرہائش: لاہورشعبہ؛ فری لانسنگ خاندانی پس منظر: والد صاحب پراپرٹی ایڈوائزر ہیں۔ خاندان ایک بھائی اور بہن پر مشتمل ہے۔ بہن کنگ ایڈورڈ سے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 1.7 فیصد کمی کردی ۔ نئی قیمتیں 30 نومبر تک نافذ العمل رہیں گی۔ فیصلے کا اعلان وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی

عامر لیاقت حسین کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑ گئی

کراچی (ویب ڈیسک ) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبعیت بگڑنے پر انھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت حسین کو کورونا کی وجہ سے طبعیت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

انتخابات شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوئے ہیں،چیف الیکشن کمشنر

گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیف الیکشن کمشنرگلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے جی بی انتخابات صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوئے ہیں اور عوام نے مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کیا ہے۔ گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجہ

لاہور قلندر ملتان سلطانز کو ہرا کرفائنل میں پہنچ گئی

فوٹو: اے ایف پی کراچی(سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر پہلی بارپاکستان سپرلیگ کے 5 ویں ایڈیشن میں فائنل میں جگہ بنا لی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 183 رنز کا ہدف دیا تاہم ملتان کی ٹیم