خواتین کا کنوار پن ، ٹو فنگرٹیسٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے قراردیا ہے کہ کنوار پن ٹیسٹ قابل قبول شہادت نہیں، ڈاکٹرز ریپ کا شکار خواتین کا کنوارپن ٹیسٹ نہیں کرسکتے۔ اس حوالے سے ایک ریپ کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں

گلگت، مسافر گاڑی پر فائرنگ،5جاں بحق،3ملزمان گرفتار

گلگت ( ویب ڈیسک )گلگت کے علاقے نلتر بالا میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق او 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی گلگت بلتستان مرزا حسن کے مطابق نلتر بالا میں نامعلوم افراد نے ایک مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی،

مریم نواز کی پیشی، کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عدالت پیشی کے موقع پر کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آج اسلام آباد میں حکومت کی میڈیا ٹیم نے وزیراعظم سے ان

سپریم کورٹ کا پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے کر پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش

پریڈ میں ارطغرل غازی کے گانے کی دھن نے سماں باندھ دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ میں بہادر مسلمان سپہ سالار ’ارطغرل غازی‘ کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ ترکی کے بینڈ نے پریڈ میں عالمی شہرت یا فتہ ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے گانے کی دھن بجا کر انہیں خراج عقیدت

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت عارف علوی نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو خدمات اور بہادری کی تاریخ رقم کرنے پر اعزازات سے نوازا ہے. تقریب میں تینوں سروسز چیفس نے بھی شرکت کی۔ صدرمملکت نے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر، ڈی جی

جنوبی ایشیا کا امن مقبوضہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے، صدر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکشمیریوں کے ساتھ ظلم پر پاکستان سمیت پوری دنیا کو تشویش ہے، دنیا کے ہر فورم پر کشمیر کی آواز بلند کرتے رہیں گے، جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مقبوضہ کشمیر کے منصفانہ حل سے

پاکستان ڈے پریڈ ، پاک فضائیہ اور ترکی کے طیاروں نے فضائی کرتب دکھائے

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے پریڈ جاری ہےایف سیون تھنڈر اور ترکی کے طیاروں نے بھی کرتب دکھائے۔ شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری مسلح افواج کی پریڈ میں تمام صوبوں کی ثقافت جھلک رہی ہے جب کہ چاروں صوبوں،

یوسف رضاکی چیئرمین سینیٹ بننے کی امید ٹوٹ گئی، درخواست مسترد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کی امید ٹوٹ گئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ محفوظ

سعودی خاتون کاطلاق بعد شوہر کے گھر کے سامنے جشن،آتشبازی

الریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں ایک خاتون نے طلاق کے بعد منفرد انداز میں جشن منایا، خاتون کے جشن منانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ خاتون نےسیاہ عبایہ پہن رکھا تھا اور اس نے سابق شوہر کے گھر کے سامنے آتش بازی کا

مریم نواز کو 12 اپریل تک گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ نے نیب سے 12 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئیں۔ مریم نواز کے وکیل اعظم

محی الدین اسلامی یونیورسٹی کی ورچوئل کانفرنس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محی الدین اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد کے زیر اہتمام تعلیم میں ابھرتے ہوئے رجحانات سے متعلق پہلی بین الاقوامی ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی خطاب وائس چانسلر میجر جنرل (ر) وقار احمد خان نے کیاانہوں نے

بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نےملک کے بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ نویں تا بارہویں کے امتحانات مئی میں ہوں گے. وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےاین سی او سی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس

خواجہ سرا پولیس گردی کا شکار کیوں؟

ثاقب لقمان قریشی مخنث کو عام زبان میں ٹرانس جینڈرز، ٹرانس سیکسول، ہیجڑہ، خواجہ سرا یا چھکا بھی کہا جاتا ہے۔ ٹرانس جینڈرز کو سمجھنے کیلئے سس سیکس کو سمجھنا ضروری ہے۔ سس سیکس ایسے افراد کو کہا جاتا ہے جن کے جسم اور دماغ میں مطابقت پائی

تفتان قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تفتان قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ اس حوالے سے لیویز ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے تفتان قومی شاہراہ پر

ایسی خفیہ ملاقاتیں نہیں کرتے جن پر آئی ایس پی آر بیان جاری کرے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہہم ایسی خفیہ ملاقاتیں نہیں کرتے جس پر آئی ایس پی آر کو بیان جاری کرنا پڑے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ اتحاد کا

پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں سرکاری اعزازات کی تقاریب

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ میں بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات کی حامل شخصیات کو سرکاری اعزازات سے نوازا گیا۔ گورنر ہاوس پشاور میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد

صبا قمر نے شادی کیلئے ہاں کہہ دی،کون پسند آیا ہے؟

کراچی ( ویب ڈیسک )پاکستان کی ڈرامہ و فلم کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اس سال شادی کا فیصلہ کرلیا، کس سے شادی ہونے جارہی ہے یہ بھی بتا دیاہے۔ صبا قمر کی شادی کے حوالے سے ان کے چاہنے والے اکثر سوالات کرتے تھے تاہم اس بار اداکارہ نے اپنے

یوم پاکستان،مولانا طارق جمیل و دیگر سول اعززات پانے والوں کے نام

سلام آباد (اے پی پی)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پرصحت، تعلیم اور انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات پر پاکستانی شہریوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی شہریوں کو بھی سول اعزازات سے نوازا ہے۔ صدر مملکت نے منگل

ترک فضائیہ بھی یوم پاکستان پر فضائی کرتب دکھائے گی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترک ائیر فورس کی خلا باز ٹیم یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر پاکستان کی فضاوں میں انوکھے انداز میں جلوہ افروز ہو گی۔ ترکی کے قومی دفاعی وزیر کے مطابق ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔ وزیر نے سماجی