ریاض شہر کا ال خلیج پل 10مئی سے بند کردیا جائے گا

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض شہر میں الخلیج پل پیر 10 مئی سے 17 مئی تک 8 دن مکمل طور پر بند رہے گا۔اس حوالے سے سعودی ویب سائٹ نے وزارت نقل و حمل کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہالخلیج پل دارالحکومت ریاض کے اہم پلوں

پاک سعودیہ باہمی تعاون خطے پر مثبت اثرات مرتب کرے گا، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آرراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا باہمی تعاون خطے میں امن اور سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد اور کراچی بار ایسوسی ایشنز کی اپیلیں بھی سماعت کیلئے

صبور علی اور علی انصاری کی منگنی کی ویڈیو بھی آگئی

کراچی( ویب ڈیسک)شوخ چنچل ادار کارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی منگنی کے چرچے جاری ہیں ایسے میں بہت سے لوگوں کو تجسس بھی تھا لیکن اب یہ تجسس نہیں رہے گا کیونکہ تصاویر کے بعد صبور علی نے منگنی کی ویڈ یو بھی سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے۔

آئی ایم ایف کو بتا دیا،ٹارگٹ نہ دیں، ٹیرف نہیں بڑھا سکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے حکومت نے آئی ایم ایف کو بتا دیاہے ٹیرف نہیں بڑھا سکتے ، یہ بھی کہا ہے ہمیں ٹارگٹ نہ دیں ہم اپنے طریقہ سے ریونیو بڑھائیں گے، معیشت سنبھل چکی تھی کورونا کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے

صحافت کی سانپ سیڑھی

مظہر عباسصحافت اور سیاست میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایوانِ اقتدار کی راہداریوں سے قریب ہونے، رابطہ رکھنے اور اُس کا حصہ بن جانے میں باریک سا فاصلہ ہے۔ کچھ دوستوں نے یہ فاصلہ برقرار رکھا اور چند ایک نے اِس کو عبور کرلیا۔ اِن ایوانوں میں کسی

خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش

فوٹو: بشکریہ مرربماکو: لوگ بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش پر حیرت کا اظہار کرتے ہیں لیکن مالی میں ایک خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ایک غیر ملکی خبر ایجنسی نے خبر دی ہے کہ گخاتون کے ہاں 5 بچیوں اور 4 بچوں کی ولادت مراکش

ملک کی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، یعقو ب شیخ

اسلام آباد( زمینی حقاق ڈاٹ کام) رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری اقتصادی امور محمد یعقوب شیخ نے کہا ہے حکومت ملک کی ترقی کیلئے نجی شعبہ سمیت سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے ، اس مقصد کے حصول کیلئے غیر سرکاری تنظیموں کے ترقیاتی عمل میں

حکومت پاکستان نےسفارتکاروں کو رسوا کیا، اتحاد اہالیان ریاض

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اہالیان ریاض نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کے دوران سعودی عرب میں حکومت پاکستان اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کے لئے سفارتکاروں کے خلاف کاروائی کرکے خود کو بچانا چاہتی ہے.

آرمی چیف 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

الریاض(شاہ جہاں شیرازی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 روزہ خیر سگالی دوررے پر ریاض پہنچ گئے ہیں. ریاض پہنچنے پر آرمی چیف کا اعلی سعودی عسکری قیادت سمیت سفیر پاکستان جنرل۔ر بلال اکبر اور ڈیفنس اتاشی برگیڈئیر ہارون راجہ نے کنگ

او آئی سی سفیروں کی وزیراعظم سے ملاقات، اسلامو فوبیا کے توڑ پر زور

اسلام آباد( زمینی حقاق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں او آئی سی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی ہے جس میں اسلامو فوبیا کی روک تھام اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں وزیراعظم نے اسلامو فوبیا کے

وزیراعظم کا دورہ ، سعودی جیلوں سے پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع

الریاض(ابرار تنولی )وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلئے ریلیف کا باعث بنے گا سعودی جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ہے۔ سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں پاکستان کے نئے سفیر لیفٹیننٹ

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس شادی اننگز میں 27 سال بعد آوٹ

واشنگٹن: عورت دنیا کی تیسری امیرترین شخصیت اورمائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس سے بھی مطمئن نہیں ہے جی ہاں یہ ان کی اہلیہ ہیں جس نے شادی کے 27 سال بعد شوہر سے علیحدگی کر لی۔ بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان

سیاست کریں مگر اصلاحات بھی لائیں

سہیل وڑائچ ملک کو آگے لے کر جانے کے لئے ضروری ہے کہ سیاست بھی جاری رہے اور ملک میں انتخابی، عدالتی اور انتظامی اصلاحات بھی جاری رہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پہلی منزل ہے اور پھر اُن اصلاحات کا نفاذ آخری منزل ہے۔ حکومت

پاکستان سے تجارتی مال کی پہلی کھیپ زمینی راستے سے تاشقند پہنچ گئی

فوٹو: وزارت تجارت اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ازبکستان کیلئے پاکستان کی زمینی راستے کے زریعے پہلے تجارتی مال کی کھیپ طور خم کے راستے تاشقند پہنچ گئی۔اس حوالے سے وزارت تجارت سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیاہے کہ پاکستان سے پہلی بار

سعودیہ ،پاکستانی5مئی تک شکایات جمع کرائیں، سفارتخانہ انکوائری کمیٹی

الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے عوامی شکایات پر سعودی عرب کے پاکستانی سفارتخانہ سے متعلق نوٹس لیئے جانے کے بعدانکوائری کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ وزیراعظم معائنہ کمیشن کے زریعے انکوائری کیلئے بنائی گئی سینئر

یورپین تحفظات دور کرینگے ، ختم نبوتﷺ قانو ن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت پاکستان یورپی یونین کے سامنے ڈٹ گئیوزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک انداز میں واضح کردیا کہ پاکستان یورپی یونین کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے تیار ہے لیکن توہین رسالت اور ختم نبوتﷺ قانون پر کسی قسم کا کوئی

شعیب اختر کا دوسرے ٹیسٹ میں شاہنواز دہانی کو کھلانے کا مشورہ

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کےسابق فاسٹ بائولر شعیب اختر زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے شاہین شاہ آفریدی کی جگہ فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو کھلانے کا مشورہ دیا ہے. پی ٹی وی سپورٹس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا