سگے چچا کی مبینہ زیادتی سے بھتیجی حاملہ ہوگئی، مقدمہ درج

لاہور( ویب ڈیسک)سگے چچا کی مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی بھتیجی حاملہ ہوگئی، پولیس نے میڈیکل کرانے کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔ جرم کی یہ داستان پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں رقم کی گئی جہاں چچا کے مبینہ ریپ سے بھتیجی حاملہ ہوئی تاہم چچا کی

بھارت میں اسمگلرز سے ایٹمی مواد ملنے پر پاکستان کااظہار تشویش

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والا7کلو یورینیم مواد پکڑا گیا، پاکستان کا غیرمجاز ملزمان سے خطرناک مواد برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیاہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ سے ای حوالے سے

شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر باہر جانے سے روک دیاگیا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو لاہور ایئر پورٹ پر باہر جانے سے روک دیا گیا ، کاغذات اور سسٹم کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق امیگریشن حکام نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو لاہور ایئرپورٹ پر روک

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے 100 ملین ریال عطیہ کردیے

الریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 100 ملین ریال عطیہ کردیے- انہوں نے رقم خرچ کرنے کے لیے دو مدیں مقرر کی ہیں- 87 ملین ریال 29 سعودی فلاحی انجمنوں کی مدد کے لیے خاص کیے گئے ہیں- سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے

پاک و سعودیہ اعلیٰ رابطہ کونسل سمیت کئی معاہدوں و یاداشتوں پر دستخط

جدہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کے تین روزہ دورے پر جدہ پہنچنے کے بعد جدہ کے شاہی محل میں مزاکرات ہوئے جس کے بعدپاک سعودیہ سپریم کوآرڈی نیشن کونسل سمیت دونوں ممالک کے درمیان کئی معاہدوں و مفاہمت کی یاداشتود پر دستخط کئے گئے،

وسیم اکرم ،کرسچن ٹرنر، سے شرمندہ بھی۔ شکریہ بھی ادا کیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کو صاف ستھرا رکھنے کے ذمہ دار ادارے اور افسر شرمندہ ہوئے ہیں یا نہیں لیکن پاکستان کے شہرہ آفاق آل راونڈر وسیم اکرم برطانوی ہائی کمشنرکے ہاتھ میں کچرے کے بیگز دیکھ کر شرمندہ بھی ہوئے اور ان کا

برطانوی ہائی کمشنر کے کچرا بیگز کی تصویر، افسروں کی دوڑیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)برطانوی ہائی کمشنر ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر اسلام آباد میں مارگلہ کے پبلک مقام پر کچرے کے مزید دو تھیلے پھر کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔ پاکستان میں متعین برطانوی سفیر نے اسلام آباد میں جمعہ کی صبح

وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد نے ائرپورٹ پر استقبال کیا

جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر جمعے کی شب سعودی عرب پہنچ ہوگئے جدہ کے رائل ائیر پورٹ پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر اعلی سعودی حکام نے استقبال کیا. پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت قانون کے ساتھ مزاق ہے، وزیر اطلاعات

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی صدر میاں محمد شہباز شریف کو بیرون ملک

سعودی ولی عہد اور آرمی چیف کی ملاقات

جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جدہ میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بالخصوص عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون اور ترقی کے مواقع سمیت باہمی دلچسپی کے امور

ہلالِ احمر نے کورونا خطرات میں بھی خدمات کا سفر جاری رکھا، ابرار الحق

اسلام آباد(وقار مغل فانی )چیئرمین ہلال ِاحمر پاسکتان ابرار الحق کا کہنا تھا کہ ہلالِ احمر کے رضاکاروں نے فرسٹ ایڈ کی فراہمی، بروقت خون کی فراہمی کورونا چیلنجز کے باوجود بھی جاری رکھی. عالمی ریڈکراس/ ریڈکریسنٹ ڈے کے موقع پر اپنے

وزیراعظم کادورہ سعودی عرب، متعدد معاہدو ں و یاداشتوں پر دستخط ہونگے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر آج سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کررہے ہیں ان کے ہمراہ وزیر خارجہ سمیت وزراء بھی ہوں گے۔ دورے کی تیاریوں کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی

دوسر اٹیسٹ، پاکستان 4وکٹ پر268رنز، عابد اور اظہر کی سنچریاں

ہرارے: پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن 4وکٹوں کے نقصان پر 268رنز بنا لئے ، اظہر علی اور عابد علی نے سنچریاں بنائیں ، عابد علی اب بھی118رنز پر کھیل رہے ہیں۔ ہرارے ٹیسٹ کے پہلے دن کاجب کھیل ختم ہوا تو عابد علی

اسلام آباد میں لاک ڈاون،سندھ میں نئی پابندیاں عائد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی آج شام 6بجے سے لاک ڈان 6 بجے سے کردیا گیا ہے، پنجاب میں کل سے مکمل لاک ڈاون کیا کیاجائے گا۔ اسلام آباد میں آج شام چھ بجے لاک ڈاون کے پیش نظر پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ روک

عید پر ریلوے کاخصوصی ٹرینیں چلانے اعلان ، آج سے آغاز ہوگا

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عید الفطر کی مناسبت سے پاکستان ریلوے نے کراچی سٹی سے 6 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا گیا، پہلی ٹرین آج رات کراچی سے روانہ ہوگی۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی کے مطابق سٹی ریلوے اسٹیشن سے روانہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 15 جون کے بعد ہوگا۔ ٹویٹر پر شفقت محمود کی طرف سے کئے گئے اعلان میں کہا گیا ہے کہ دسویں اور باہوریں جماعت کے

این اے 249، دوبارہ گنتی ، مفتاح اسماعیل کے ووٹ مزید کم ہو گئے

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کے حلقے این اے 249 میں پہلے دن صرف60پولنگ اسٹیشنز کی گنتی ہو سکی، قادر مندو خیل کے مقابلے میں مفتا ح اسماعیل کے زیادہ ووٹ مسترد ہو گئے۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود

ہمارانصاف کا نظام طاقتور ڈاکو کو نہیں پکڑ سکتا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہمارا انصاف کا نظام طاقتور ڈاکو کو نہیں پکڑ سکتا، طاقتورکرپشن کا حساب کتاب دینے کوتیارنہیں ہے لیکن ہم نے طاقتور کو بھی قانون کے نیچے لانا ہے۔ عمران خان نے لاہور میں پنجاب پیری اربن ہاؤسنگ منصوبہ کی

سعودی عرب اور یو اے ای میں سفارتخانوں کی صورتحال زیادہ خراب

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانوں کی صورت حال کو سب سے زیادہ خراب ہے اور پاکستان میں سب سے زیادہ ترسیلات بھی ان ہی دو ممالک سے آتی ہیں۔ وزیراعظم نے آج