وہی ملک آزاد و خودار رہ سکتاہے جو اپنی حفاظت کرسکے، عمران خان

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے کہا ہے وہی ملک آزاد و خودار رہ سکتاہے جو اپنی حفاظت کرسکے، عمران خان نے کہا پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان جے 10سی کی پاک فضائیہ میں…

جعلی دانشور جتھوں کی حمایت سے بھی باز نہیں آئے، فواد چوہدری

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے جمعیت کے کارکنوں کی رہائی پر جاری بیان میں کہاہے کہ جیعت کے غنڈوں نے کان پکڑ کر معافی مانگ لی اورنکل گئے۔ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا جمعیت کے…

جے یو آئی کے تمام کارکن رہا، دونوں ارکان اسمبلی بھی آبپارہ تھانے سے روانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف کےتمام کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں پر رہا کردیا گیا،دونوں رکن قومی اسمبلی تھانہ آبپارہ سے روانہ ہوگئے. کل کے واقعہ کے بعد اسلام آباد میں پارلیمنٹ جانے والے راستے خاردار تاریں اور…

انصارلاسلام گرفتاری، فضل الرحمان کی کال پر کئی شہرو ں میں سڑکیں بند

فوٹو: اسکرین گریب کراچی( ویب ڈیسک)انصارلاسلام گرفتاری، فضل الرحمان کی کال پر کئی شہرو ں میں سڑکیں بند ،جے یو آئی ف کے کارکنوں نے احتجاجاً سڑکیں بلاک کر دیں، شہری جگہ جگہ پھنس کررہ گئے۔ کراچی سمیت ملک بھر میں جے یو آئی کے کارکنوں نے…

نجی ملیشیا کے19افراد گرفتار کئے، 50کپڑے بدل کر بھاگ گئے، وزیر داخلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے نجی ملیشیا کے19افراد گرفتار کئے،50کپڑے بدل کر بھاگ گئے، وزیر داخلہ نے کہا آئین کے تحت کسی کو پرائیویٹ ملیشیا رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ شیخ رشید احمد نے پریس…

بھارت کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے (9 مارچ) گزشتہ روز بھارت کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارراولپنڈی میں پریس کانفرنس میں بتایاکہ…

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کا آپریشن ، انصارالا سلام کے متعدد رضا کار گرفتار

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کا آپریشن ، انصارالا سلام کے متعدد رضا کار گرفتار کرلئے گئے، وزیر داخلہ کہتے ہیں ، پارلیمنٹ لاجز میں ڈنڈا بردار جتھے لانے کی اجازت نہیں دے سکتے یہ بدمعاشی ہے۔ پولیس نے پارلیمنٹ لاجز…

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا، اضافے کا فیصلہ نیپرا نے کیا. بجلی 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے…

فوج اپنے سابق آرمی چیف کے مزار کی بے حرمتی کا نوٹس لے، اعجاز الحق

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجاز الحق نے کہاہے ضیاء الحق کے مزار کی آصف زرداری کی ایما پر بے حرمتی کی گئی، اعجاز الحق نے کہا زرداری اور بلاول بھٹو معذرت کریں ایسا نہ ہو لاڑکانہ میں بھی ایسی نعرہ بازی ہو…

سعودی و اماراتی رہنماوں نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے انکا کردیا

فوٹو: فائل ریاض ( ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد اور امارات کے شیخ زید نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے گریز کرنے کی خبر سامنے آئی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی و اماراتی رہنماوں نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے انکا کردیا ہے۔ سعودی میڈیا نے امریکی…

اسپیکر غیر یقینی کے خاتمہ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں، فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر اطلاعات اسپیکر غیر یقینی کے خاتمہ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں، فواد چوہدری نے کہاہم چاہتے ہیں وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو لپیٹ دیا جائے کیونکہ ملک زیادہ عرصے تک سیاسی…

حرمین شریفین انتظامیہ نے حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کرلیا

فوٹو : ٹوئٹر مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں حرمین شریفین انتظامیہ نے حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کرلیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حجر اسود کی مرمت کا کام رمضان المبارک کی آمد کی تیاریوں کے…

عدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن کی سیاسی موت ہے ، وزیراعظم

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےعدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن کی سیاسی موت ہے ، وزیراعظم نے کہازرداری کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان نے کہا میرا پہلا ہدف آصف علی زرداری ہوگا جو کافی عرصے سے میری بندوق کے نشانے پر ہے۔۔…

وزیراعظم کا سیاسی ریسکیو آپریشن، اتحادیوں سے ملاقاتیں، تحفظات پر یقین دہانیاں

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعظم کا سیاسی ریسکیو آپریشن، اتحادیوں سے ملاقاتیں، تحفظات پر یقین دہانیاں ، وزیراعظم عمران خان نے کہا ساتھ دیں اپوزیشن کی یہ آخری کوشش ہے پھر 2028تک ہم ہی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق…

عوام کو اپنے بجٹ سے ریلیف دیاآئی ایم ایف کو تحفظات کیوں ہوں؟ وزیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےحکومت نے پیٹرول کی قیمت کو کم اور سیل ٹیکس کو صفر کر دیا، عوام کو اپنے بجٹ سے ریلیف دیاآئی ایم ایف کو تحفظات کیوں ہوں؟ وزیر خزانہ نے کہا ہم پیٹرولیم مصنوعات پر 104 ارب…

عدم اعتماد یا محفوظ راستہ؟

محبوب الرحمان تنولی کچھ دوست اپوزیشن کو مشورہ دے رہے ہیں کہ ایک سال رہ گیا ہے عمران خان کو مدت پوری کرنے دیں! لیکن انھیں کیا پتہ وہ بے چارے تو حکم کے غلام ہیں یہ اپنے ذہن استعمال کرسکتے ہوتے تو سوچتے! حکومت گرانا ہی نہیں آگے ملک چلانا بھی…

یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ان افراد کو وطن واپس لے کر آیا ہے. یہ خصوصی طیارہ علی الصبح پاکستان سے پولینڈ کے دارالحکومت…

تربت میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے علاقے تربت میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے مضافاتی علاقے…

عام عورت اورخواتین مارچ

سدرہ عاقب دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی گزشتہ کئی سالوں سے عورت مارچ کا بھرپور انداز میں اہتمام کیاجاتاہے ۔ ہر سال آٹھ مارچ کو یوم خواتین کے حقوق کے نام پر اسلام آباد، لاہور کراچی سمیت دیگر شہروں میں پڑھی لکھی، برگر فیملیز کی خواتین جس…

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا کی ویڈیو

فوٹو : پی سی بی  لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا کی ویڈیو وائرل، پاکستان کرکٹ بورڈ نے وارنر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ وارنر کے اس من چلے موڈ اور ڈانس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند…