فیٹف کامیابی کا سہرا جنرل قمرجاوید باوجوہ کے نام

راولپنڈی: فیٹف کامیابی کا سہرا جنرل قمرجاوید باوجوہ کے نام ، پاک فوج کے سربراہ نے اس قومی فریضہ میں کلیدی کردار ادا کیا۔ پاک فوج کےسربراہ نے قومی اداروں کے ساتھ مل کر تمام نکات پر عملدرآمد یقینی بنایا، ایکشن پلان میں نہ صرف پیش رفت ہوئی…

پاکستان کو فیٹف نے گرے لسٹ سے نکال دیا، باضابطہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد: پاکستان کو فیٹف نے گرے لسٹ سے نکال دیا، باضابطہ اعلامیہ جاری کیاگیاہے،پیرس میں ہونے والے دو روزہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا۔ پیرس میں فیٹف کے 2 روزہ اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا گیااور پاکستان کی طرف سے…

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،فیصلے میں کہا گیا ہے عمران خان آئین کے آرٹیکلز63 ایکٹ کی شقوں 167،137اور173کے تحت نااہل ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں واضح کیاگیا ہے کہ عمران…

تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج جاری، شہر شہر ریلیاں، سڑکیں بلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج جاری، شہر شہر ریلیاں، سڑکیں بلاک کردی گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو…

مریم نواز کا عمران خان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا،میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ ٹویٹر پر بیان میں مریم نواز نے الیکشن کمیشن…

یہ فیصلہ نہیں شریفوں کا رانجھا راضی کیاگیاہے ، بابراعوان

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحرانصاف کے رہنما نے کہا ہے یہ فیصلہ نہیں شریفوں کا رانجھا راضی کیاگیاہے ، بابراعوان نے کہا یہ فیصلہ دیا،چند گھنٹوں میں ختم ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل بابراعوان کاکہنا تھاکہ یہ کوئی فیصلہ نہیں…

تحریک انصاف کا عمران خان کی نااہلی اسلا م آباد ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کی نااہلی اسلا م آباد ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا اعلان سامنے آیاہے، بابراعوان کاکہنا ہے یہ فیصلہ چند گھنٹوں یا ایک دو دن کےلئے ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد پی ٹی آئی کے سیکرٹری…

آئرلینڈ نے ورلڈکپ چیمپئین ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کردیا

فائل:فوٹو گیلونگ: ٹی20 ورلڈکپ میں کوالیفائنگ راوٴنڈ کے گیارویں میچ میں آئرلینڈ نے دو بار کی ٹی20 ورلڈکپ چیمپئین ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے…

ادویات کے استعمال سے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ وزن گھٹاتی ہیں،تحقیق

فائل:فوٹو سڈنی: ایک تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ ادویات کے استعمال سے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ وزن گھٹاتی ہیں وزن کم کرنے کے لیے کوشاں خواتین میں ادویات زیادہ موٴثر ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین…

وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردئیے۔ رجسڑار آفس کی جانب سے درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ کیس میں یہ نہیں بتایا گیا کہ…

الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔اپنے کیس ختم،غریب کے لیے مہنگائی اور معاشی کفن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک…

علی وزیر کا معاملہ بھی حل کردیں اس کے لئے کوئی نہیں بولتا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف کیسز کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ نئے رولز کے مطابق کسی بھی پارلیمنٹرین کو اس وقت تک گرفتار…

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروا دیا۔ گزشتہ چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ ان فیچرز میں میں…

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں پاکستان کا نام فیٹف گرے لسٹ سے نکالے جانے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ سنگاپور میں ٹی راج کمار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے…

عمران خان کو الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان کو الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا گیا، عمران خان کرپٹ پریکتسز میں میں ملوث قرار دے کر ان کی اسمبلی رکنیت ختم کر دی گئی. الیکشن کمیشن ن توشہ خانہ کا فیصلہ سنا دیا ہے، آج دن 2 بجے 4 رکنی کمیشن نے فیصلہ…

سری لنکاسپر12 میں پہنچ گیا، امارات نے نمیبیا کوشکست دیدی

فوٹو: آئی سی سی  جنوبی جی لانگ: سری لنکاسپر12 میں پہنچ گیا، امارات نے نمیبیا کوشکست دیدی،ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے کوالیفائی راونڈ میں سری لنکا نے اپنے آخری کوالیفائی میچ میں نیدر لینڈ کو16 رنز سے ہرایا۔ جی لانگ میں کھیلے گئے میچ…

لانگ مارچ روکنے کی حکومتی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد ہوگئی

 اسلام آباد: لانگ مارچ روکنے کی حکومتی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد ہوگئی،عدالت کی طرف سے کہا گیاہے کہ جب قانون کی خلاف ورزی ہوئی تب مداخلت کریں گے حکومت خود قانون کے مطابق صورتحال نمٹ سکتی ہے۔ حکومت کی طرف سے عمران خان خان کےخلاف توہین…

کیڈٹ کالج مری میں ساتویں جماعت کے طالب سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

فوٹو: فائل  راولپنڈی: کیڈٹ کالج مری میں ساتویں جماعت کے طالب سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مبینہ زیادگی ہاسٹل میں اسلحہ کی نوک پر کی گئی۔ واردات تھانہ مری کے علاقے میں واقع کیڈٹ کالج مری میں کی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس…

عمران خان کے ضمنی انتخابات لڑنے پر چیف الیکشن کمشنر نے نیا اعتراض اٹھا دیا

 فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان کے ضمنی انتخابات لڑنے پر چیف الیکشن کمشنر نے نیا اعتراض اٹھا دیا،کہا رکن اسمبلی الیکشن کیسے لڑ سکتا ہے ؟ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نےیہ اعتراض ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس میں اٹھایا۔ تین رکنی کمیشن…