صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کوطلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے اسمبلی اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں طلب کیا ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے…
قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش
فائل:فوٹو
لاہور: قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام "علی یار" رکھا گیا ہے۔
خیال رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی…
پولیس پر فائرنگ اور پتھراوٴ ، پی ٹی آئی کے ایم این اے سمیت مقامی رہنماوٴں کے خلاف مقدمہ درج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پولیس پر فائرنگ اور پتھراوٴ کے معاملے میں تحریک انصاف کے ایم این اے سمیت مقامی رہنماوٴں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ترنول میں پولیس پر فائرنگ اور پتھراوٴ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب…
پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ، 2 بچے جاں بحق، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
فائل:فوٹو
پشین: بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی ا?واز…
لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی کو افسوس ناک ہے ،اسلام آبادہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی کو افسوس ناک قرار دے دیا۔
اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس…
صہیونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری ، تازہ حملوں میں مزید 16 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔ تازہ حملوں میں 16 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹے میں 47 فلسطینی شہید اور 163 زخمی ہوئے، المغازی کیمپ پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا،…
پی ٹی آئی اورجے یو آئی رہنماوں کی ملاقات، پارلیمنٹ میں ساتھ چلنے پراتفاق،کمیٹی قائم
فوٹو : فائل
اسلام آباد: زمینی حقائق ڈاٹ کام : پی ٹی آئی اورجے یو آئی رہنماوں کی ملاقات، پارلیمنٹ میں ساتھ چلنے پراتفاق،کمیٹی قائم کردی گئی، گزشتہ رات جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد نے ان کی رہائش گاہ پر…
ایران میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں خصوصی طیارے سے واپس وطن پہنچ گئیں
فوٹو: اسکرین گریب
جیکب آباد : ایران میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں خصوصی طیارے سے واپس وطن پہنچ گئیں، یہ افراد یزداں ایران میں بس حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے جن کی میتیں لے کر ایئر فورس کا سی 130 طیارہ رات پاکستان پہنچا۔
رات کو وزیراعظم…
اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق
فائل:فوٹو
لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی اس بات کا اندازہ لگانے میں مدد کر سکتی ہے کہ کن چھوٹے بچوں میں آٹزم کا زیادہ امکان ہے۔
محققین نے کہا کہ AutMedA نامی اے آئی پروگرام طبی ڈیٹا میں ایسے بچوں کی تلاش…
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب کر لیا گیاہے ۔
وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ…
بانی پی ٹی آئی کاپیغام ہے کہ 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا،علیمہ خان
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا لیڈر شپ کو پیغام ہے 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا عوام چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کیلئے ضرور گھروں سے نکلیں۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات…
کچے میں ڈاکووٴں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا
فوٹو:اسکرین گریب
رحیم یار خان: رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ میں ڈاکووٴں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شہداء ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
وزیر داخلہ…
کچے کے علاقے میں پولیس کی جوابی کارروائی ، ڈاکووٴں کا سرغنہ مارا گیا
فائل:فوٹو
لاہور: کچے کے علاقے میں پولیس پر راکٹ حملوں کی جوابی کارروائی میں ڈاکووٴں کا سرغنہ بشیر شر مارا گیا اور اس کے پانچ ساتھی ڈاکو شدید زخمی ہوئے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے برق رفتار آپریشن کرتے ہوئے…
منکی پاکس کا دوسرا کیس پاکستان میں رپورٹ،وزارت صحت کی تصدیق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارت صحت نے منکی پاکس کا ایک اور کیس پشاور ایئرپورٹ پر رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔وزیراعظم کے کو آرڈی نیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ کاکہناہے کہ عوام کو وباوٴں سے محفوظ رکھنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کو یقینی…
اگر گزشتہ روز جلسہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی گلے پڑنے کا خدشہ تھا ،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں بتایا گیا کہ اسلام آباد جلسے کی وجہ سے ملک انتشار ہوسکتا ہے جس پر جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اگر گزشتہ روز جلسہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی گلے پڑنے کا خدشہ تھا اب اگر آپ نے…
محکمہ موسمیات نے ملک میں اتوار سے شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواوٴں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے…
۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،نیب تفتیشی افسرپر جزوی جرح
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت 26 اگست تک ملتوی، نیب تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر بلا آخر آج نویں سماعت پر جزوی جرح ہی ہوسکی، اگلی سماعت پر جرح مکمل ہونے کا امکان ہے۔
احتساب عدالت…
سیکریٹری صنعت و پیدوارکی ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے فیصلے کی تصدیق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے فیصلے کے حوالے سے تصدیق کر دی۔جنرل منیجر یوٹیلیٹی اسٹورز عنایت اللہ دولہ کاکہناہے کہ حکومت رائٹ سائزنگ کے تحت یوٹیلیٹی…
بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے۔
اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی…
موٹر وے ایم 2 پر بھیرہ کے قریب کھڑی گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:موٹر وے ایم 2 پر بھیرہ کے قریب کھڑی گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔
موٹر وے پولیس کے مطابق دوران پیٹرولنگ بھیرا کے قریب اطلاع ملی کہ ایک گاڑی سڑک کنارے کھڑی ہے، مدد کی…