اسرائیل نے طاقت استعمال کی تو قیدی”تابوت“میں واپس آئیں گے، حماس
فائل:فوٹو
غزہ:حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر تل ابیب نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کی کوشش کی تو انہیں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اسرائیلی…
بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت دے دی۔
آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے یونٹ کا ریلیف ملے گا، یہ ریلیف کیپٹیو پاور…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
اسلام آبادسمیت ایبٹ آباد،پشاور، کامرہ کوہاٹ، بونیر، صوابی،نتھیاگلی ،آزاکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے…
امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے، دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے۔ پاکستان کی کمرشل کمپنیوں پر امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں یکطرفہ ہیں۔ یہ پابندیاں ثبوتوں کے…
آئی ایم ایف کے پروگراموں سے معاشی استحکام تو آتا ہے لیکن قومیں ترقی نہیں کرتیں،شہباز شریف
فائل:فوٹو
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگراموں سے معاشی استحکام تو آتا ہے لیکن قومیں ترقی نہیں کرتیں اور الحمداللہ معاشی استحکام آچکا ہے۔ نوجوان نسل کی محنت اور ہنر کی بدولت قرض کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے۔…
رجب بٹ اور ان کے خاندان کی وہیل چیئر پر”سعی “،صارفین کی شدید تنقید
فائل:فوٹو
مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ان دنوں ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ حال ہی میں ان پر 295 نامی پرفیوم لانچ کرنے پر مقدس جذبات کو مجروح کرنے کا الزام عائد ہوا تھا، جس کے بعد وہ سعودی عرب پہنچ گئے اور عمرہ ادا کرنے لگے۔ تاہم، ان کا یہ سفر بھی…
ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعدادکتنی ہے ،الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ 17 ہزار 505 ہوگئی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 83 ہزار…
مالاکنڈ میں کار نہر میں گرنے 5 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
مالاکنڈ:مالاکنڈ کے علاقے خٹکو شاہ کے مہاجر کیمپ میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ گاڑی اور پانچوں افراد کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی ہیں۔
لاشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال درگئی منتقل…
بھارت وہ علاقہ جہاں نئی نویلی دلہن کئی دن تک برہنہ رہتی ہیں
فائل:فوٹو
بھارت کے کثیرالثقافتی معاشرے میں شادی پر مختلف قسم کے رواج اور روایات آج بھی پائے جاتے ہیں، یہ رواج اور رسوم مذہب، علاقے، کمیونٹی اور دیگر حوالوں سے مختلف ہوتے ہیں، کہیں سادہ رواج ہیں تو کہیں پیچیدہ اور کہیں فحاشی کا عنصر غالب…
پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کے ماہرین کے بیان کو یک طرفہ قراردے کر مسترد کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا بیان مسترد کرتے ہوئے اسے یک طرفہ قرار دیتے ہوئے اعلامیے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایسے عوامی بیانات کو غیر جانبداری کے اصولوں پر قائم رہنا…
پشاور ہائیکورٹ کاشاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اورنگزیب نے ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی مقدمات کی تفصیلات…
۔ 190 ملین پاوٴنڈ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کر دی۔
عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ درخواست میں وفاق اور چیئرمین…
کوئٹہ میں گھر میں فائرنگ اور آگ لگانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
کوئٹہ: گھر میں فائرنگ اور آگ لگانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ضلع صحبت پور کے گاوٴں دوران خان میں گھر پر حملہ کیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 3 بچے بھی شامل ہیں، واقعہ اراضی کے تنازع پر پیش آیا۔
واقعہ…
ملک بھر میں شب قدر آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:”ہزار مہینوں سے بہتر رات“ ملک بھر میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب (شب قدر) آج مذہبی جوش وخروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔
لیلة القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت…
دہشت گردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال
فائل:فوٹو
پشاور: دہشت گردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال ہوگئی۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی خواہش تھی کہ جعفر ایکسپریس کی سروس کوئٹہ کیلئے بحال کی جائے اور اب یہ ٹرین پشاور سے روانہ ہو چکی ہے۔…
گوادرمیں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا
فائل:فوٹو
گوادر: پسنی اورماڑہ کے درمیان کلمت کے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے 6 افراد کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا، 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ…
مخالفین نے ڈھنڈورا پیٹا اب منی بجٹ آئے گا، چیلنجنگ حالات کے باوجود منی بجٹ نہیں آیا،شہباز شریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے حوالے سے یہ بہت بڑی کامیابی ہے، مخالفین نے ڈھنڈورا پیٹا اب منی بجٹ آئے گا، اس کے بغیر ملک نہیں چلے گا، چیلنجنگ حالات…
نامور یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز تنازع میں پھنسنے وی لاگر رجب بٹ کی حمایت میں سامنے آگئے
فائل:فوٹو
پاکستان کے یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز حال ہی میں نئے پرفیوم کے نام کے سبب تنازع میں پھنسنے والے اداکار و ڈیلی وی لاگر رجب بٹ کی حمایت میں سامنے آگئے۔
خیال رہے کہ رجب بٹ نے گزشتہ شب خانہ کعبہ، حرم شریف میں ریکارڈ کی گئی نئی ویڈیو شیئر…
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر علیمہ خان ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے حوالے سے تحقیقات کررہی ہے، اس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان…
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں عیدالفطر کی تعطیلات 6 اپریل تک ہوں گی
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں عیدالفطر کی تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں عید کی چھٹیوں کا آغاز 28 مارچ سے ہوگا، چھٹیوں کا سلسلہ…