پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس منعقد ہوا جس میں دو نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا اور ان کی منظوری دی گئی۔
ایجنڈا…
جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے،محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا جو لوگ پاکستان کو مانتے ہیں انہیں سر پر بٹھائیں گے جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے۔
سینیٹ میں بلوچستان میں دہشت…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ…
وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک کتنے ملکی اور غیر ملکی قرضے لئے؟تفصیلات سامنے آگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک کتنے ملکی اور غیر ملکی قرضے لئے؟تفصیلات سامنے آگئی ، وزرات خزانہ کی طرف سے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔
رواں سال جون تک ملکی قرض 71 ہزار ارب تھا جس میں…
ملک کے بیشترشہروں میں موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا، اہم شاہراہیں پانی سے بھر گئیں
فائل:فوٹو
لاہور/ کراچی/حیدر آباد/ کوئٹہ :ملک بھر میں مون سون کے زور دار سپیل کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا ، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، کراچی سمیت سندھ میں آج سکول بند رہیں گے۔
سمندری طوفان نے…
بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد اورخارجی عناصر ملکر بلوچستان میں نفرت کے بیج بو رہے ہیں، دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی۔ دہشتگردوں کو باہر سے…
دیر بالا میں مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
دیر بالا: دیر بالا میں مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دیر بالا میں پاتراک کے علاقے میں مٹی کا تودہ گھر پر آ گرا جس کے نتیجے میں 2 خواتین، ایک مرد اور 9 بچے زندگی کی بازی ہار…
ایپس سے پیسے کیسے کمائیں؟ گوگل کےنمائندوں کا 5 گھنٹے کا طویل سیشن، گُرسکھائے
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: ایپس سے پیسے کیسے کمائیں؟ گوگل کےنمائندوں کا 5 گھنٹے کا طویل سیشن، گُرسکھائے، گوگل نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں’’تھنک ایپس 2024‘‘کے نام سے بڑی سبق آموز نشست کا اہتمام کیا۔
لاہور میں گوگل نے تکنیکی داو پیچ…
خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 36 ہزارروپے مقرر، سیکڑوں نئی اسامیاں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 36 ہزارروپے مقرر، سیکڑوں نئی اسامیاں منظور کرلی گئیں ، صوبے میں سی ٹی ڈی اورپولیس کےلئے سیکڑوں نئی اسامیوں پر بھرتی اور پولیس کے لئے 10 مزید بکتر بند گاڑیاں خریدنے کی بھی…
عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی،وزیر قانون
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی،وزیر قانون کا کہنا ہے فیض حمید کا کیس ہمارا دائرہ اختیار نہیں ہے۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے…
نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیپرا نے ایف سی اے کی مد میں کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔
نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
کے ای حکام نے کہا کہ فیول پرائس…
صدر مملکت نے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کردیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے پیرس اولمپکس میں قوم کا سر فخر سے بلند کرنیوالے اولمپین گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کردیا۔
ایوان صدر میں اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی تقریب کاانعقاد…
سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی۔حکام کاکہناہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025ء سے متعلق ہیلتھ…
بانی پی ٹی آئی کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لینے پر احتجاج،نامناسب امیدوارکی ای…
فائل:فوٹو
لندن: بانی تحریک انصاف کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لینے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ یونیورسٹی کو موصول ای میلز میں عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لئے نامناسب امیدوار قرار دیا گیا ہے۔
برطانوی…
مکسڈ مارشل آرٹس کو پْرتشدد کھیل ہونے کی وجہ سے غیر اسلامی سمجھتے ہیں،طالبان حکومت
فائل:فوٹو
کابل: طالبان حکومت کی اسپورٹس اتھارٹی کی جانب سے واضح کیاگیاہے کہ مکسڈ مارشل آرٹس کو پْرتشدد کھیل ہونے کی وجہ سے غیر اسلامی سمجھتے ہیں۔کہ کھلاڑیوں کی زندگی کا تحفظ بھی ضروری ہے۔ اس لیے کھیل پر پابندی عائد کی جارہی ہے
عالمی خبر…
خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ شہری آبادی پر اسرائیلی بمباری اور ڈرون حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ…
حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان کا حق دینا پڑے گا،امیر جماعت اسلامی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ساری جماعتیں آئی پی پیز کو فائدہ پہنچانے والی ہیں، یہ آئی پی پیز ہزاروں ارب روپے انکم ٹیکس کھا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان…
ٹوکیو کی کنواری لڑکیوں کو شادی کے لئے پرکشش آفر
فائل:فوٹو
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے ٹوکیو کی غیر شادی شدہ لڑکیوں کو شادی کیلئے پْرکشش آفر کردی۔منصوبے کے تحت حکومت شادی کی خواشمند لڑکیوں کے میچ میکنگ ایونٹس کے سفری اخراجات اٹھائے گی۔
جاپان ٹائمز کے مطابق غیر شادی شدہ خواتین کو ٹوکیو شہر سے…
ملک کے بیشترشہروں میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب،مکینوں کومشکلات
فائل:فوٹو
اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر بارش کاسلسلہ رات گئے سے وقفہ وقفہ سے جاری ہے ۔بعض مقامات پر موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں جس کے باعث مکینوں کو شدید مشکلات کاسامناہے ۔
محکمہ موسمیات…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پشاور، مردان ، مالا کنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4…