قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پہلگام میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔کمیٹی نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے…

او آئی سی کے وفد نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : او آئی سی کے وفد نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا،اسٹیئرنگ کمیٹی نےوزارتی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون کے سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام اجلاس میں شرکت کیلئے یہ دورہ کیا. تنظیم برائے اسلامی تعاون…

۔9 مئی مقدمہ،پی ٹی آئی رہنماوٴں سمیت 17 ملزمان پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماوٴں سمیت 17 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں 9 مئی کو شاہ فیصل تھانے میں ہنگامہ آرائی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس…

بھارت نے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاوٴنٹ بلاک کر دیا

فائل:فوٹو بھارت نے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاوٴنٹ بلاک کر دیا۔ گورنمنٹ آف پاکستان کے ایکس ہینڈل کو بھارت میں بند کیا گیا ہے۔ قبل ازیں بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 28 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کا…

سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتا،سعد رفیق

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی، سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ…

اے ڈی بی کا پاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے 33کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا گیا ہے، یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے سالانہ…

پہلگام واقعہ،بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا،نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن بھی…

فائل:فوٹو نئی دہلی:بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردی، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کرنے اور اسلام آباد میں موجود اپنے سفارت کاروں…

بھارت سے تجارت، واہگہ بارڈر، فضائی حدود بند، پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان نے واہگہ بارڈر، بھارت کیلئے فضائی حدود اور زمینی راستے کے ذریعے تجارت فوری طور پر بند کرنے…

وفاقی دارالحکومت میں عوام کی سہولت کیلئے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عوام کی سہولت کیلئے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے منصوبوں کی باضابطہ…

بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب

فائل:فوٹو اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔رتی میڈیا شواہد کے بغیر ایسے حملوں کو پاکستان مخالف جذبات بھڑکانے کیلئے استعمال کرتا آیا ہے، حقیقت…

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں ۔کہ دوران سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا اب تو جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں…

وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی کارکردگی میں بہتری کے لئے وفاقی وزراء اور دیگر حکام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن…

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج ، پی ٹی آئی رہنماوٴں سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو اسلام آ باد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوٴں سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر فیض آباد کے مقام پر…

پولیس کو دھمکیاں دینے کا کیس، عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور 

فائل:فوٹو راولپنڈی:جوڈیشل مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ نے پی ٹی آئی رہنماء عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ پولیس نے جمعہ کو راولپنڈی ایئرپورٹ ایریا میں ورکرز کنونشن کے دوران سڑک بلاک کرنے اور پولیس کو دھمکیاں دینے پر…

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت پر دفتر خارجہ کا ردعمل

فائل:فوٹو اسلام آباد:مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے نتیجے میں 26 سیاحوں کی ہلاکت پر دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ”ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع…

پاکستان اور ترکیہ کی غزہ بربریت کی مذمت،صدر اردوان کی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کی حمایت

فائل:فوٹو انقرہ: پاکستان اور ترکیہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت کی ہے جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ انقرہ میں ترکیہ کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف…

مقبوضہ جموں کشمیرمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف زہریلا…

فائل:فوٹو مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک ہوگئے جبکہ اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا نے پاکستان دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے حسب روایت من گھڑت اور زہریلا پروپیگنڈا شروع…

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی :عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے آج ایک پھر بڑے اضافے کے ساتھ اس کے نرخ نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران امریکا کی تجارتی جنگ اور دنیا بھر کے سینٹرل…

آئی ایم ایف کا ترقیاتی بجٹ سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ترقیاتی بجٹ سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وفاق 18ویں ترمیم کے بعد منتقل صوبائی منصوبوں پر ترقیاتی بجٹ خرچ نہ کرے۔ نجی ٹی وی ذرائع کے حوالے سے اپنی…

کینال منصوبہ اگر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر احتجاج کے لیے نکلیں گے،وزیراعلیٰ سندھ

فائل:فوٹو کراچی :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کینال منصوبہ اگر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر احتجاج کے لیے نکلیں گے۔ کسی کی نیت پر شک نہیں کر رہے لیکن کسی کے ہاتھوں میں بھی نہیں کھیل رہے۔ یہ اجتماعی مقصد ہے اور ہمیں کینال…