شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے فریقین کو سوالات کو جوابات تین ہفتوں جمع کروانے کی ہدیات کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مکمل انکوائری نہیں…
نااہلی کیس ، قاسم سوری آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے رجسٹرار…
انتخابات کیلئے49 غیر ملکی مبصرین وصحافیوں کو ویزے جاری کر دیئے،سولنگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کاکہناہے کہ انتخابات کیلئے49 غیر ملکی مبصرین وصحافیوں کو ویزے جاری کر دیئے،سولنگی نے کہا انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔
سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد اور وزارت…
سعودی عرب کی برج خلیفہ سے بھی زیادہ بلند ٹاور بنانے کی تیاری
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی زیادہ بلند ٹاور بنانے کی تیاری شروع کر دی۔
سعودی عرب کے شہر جدہ میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کیا جا رہا جو برج خلیفہ سے 172 میٹر بلند ہو گا، ٹاور 1.5…
طورخم بارڈر کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا
فائل:فوٹو
پشاور: پاک افغان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد طورخم بارڈر کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔
دس روز مسلسل بند رہنے کے بعد آج گیارہویں دن کامیاب مذاکرات ہونے پر طورخم گیٹ دو طرفہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
افغان…
عمران خان نےتوشہ خانہ والقادرٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئےہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نےتوشہ خانہ والقادرٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئےہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے دباوٴ کے باوجود سیاسی نوعیت…
چین میں شدید زلزلہ، متعدد عمارتیں زمین بوس ،درجنوں افرادملبے تلے دب گئے
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے سنکیانگ کے جنوبی حصے میں زلزلہ آیا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی…
کے الیکٹرک نےڈیٹا کو کلاوڈ پر منتقل کرنے کیلئے سیپ سے معاہدہ کر لیا
فوٹو: پی آر
اسلام آباد : کے الیکٹرک نےڈیٹا کو کلاوڈ پر منتقل کرنے کیلئے سیپ سے معاہدہ کر لیا، اس معاہدے سے کے الیکٹرک کا صارفین اور سہولیات کا ڈیٹا جو کہ ہزاروں گیگا بائٹس پر مشتمل ہے، کو کلاؤڈ پر منتقل کر دیا جائے گا۔
کراچی اور بلوچستان…
شوکت عزیز صدیقی سے رابطہ کیا نہ نوازشریف کی اپیلوں پر بات کی،فیض حمید
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی سے رابطہ کیا نہ نوازشریف کی اپیلوں پر بات کی،فیض حمید کا سپریم کورٹ میں جواب جمع کردیا، سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس…
سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کے ساتھ رہنے کا قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا
فوٹو: فائل
لاہور: وکیل رہنما سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کے ساتھ رہنے کا قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا ،وہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں۔
سلمان اکرم راجہ نے حلف لیتے ہوئے یہ وضاحت بھی کی کہ الیکشن کمیشن کا…
چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات، چینی وزیر نے جنرل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی چینی نائب وزیر خارجہ نے علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی خدمات اور کاوشوں کو…
فیض آباد دھرنا کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت دیدی۔
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس دھرنے کے محرکات جاننے کیلئے قائم کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت…
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ تعینات
فائل:فوٹو
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ تعینات، وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے منظوری دے دی۔
نگران وزیراعظم انوار نے ذکاء اشرف کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا، انوار الحق…
سابق حکمران صرف سیاسی مخالفین نہیں تھے بلکہ ذاتیات پر اترتے تھے، مریم نواز
فائل:فوٹو
مانسہرہ :چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کاکہنا ہے کہ سابق حکومت 10سال میں 10نہیں صرف 5ہسپتال ہی دکھا دے جو یہاں بنائے ہوں ، کوئی گرین لائن یا میٹرو بس سروس ہی دکھا دو، کوئی دانش سکول ہی دکھا دو جو تم نے عوام کیلئے یہاں بنایا…
نوازشریف نے شہبازشریف کا نام لئے بغیر مہنگائی کا ذمہ دارسابق حکومت کو ٹھہرادیا
فائل:فوٹو
مانسہرہ : قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نوازشریف نے شہبازشریف کا نام لئے بغیر مہنگائی کا ذمہ دارسابق حکومت کو ٹھہرادیا کہا مہنگائی کا بدنصیب تحفہ پچھلی حکومت نے آپکو دیا، بہت عمدہ پاکستان چھوڑ کرگیا تھا،میں وزیراعظم بننے نہیں…
پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پراتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پراتفاق ہوگیا پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتکاروں کی بحالی کا فیصلہ کیاگیاہے
پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں…
پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،7 دہشت گرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی: ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گردمارے گئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 22 جنوری کو پاکستان افغان سرحد کے قریب ضلع ڑوب کے سمبازہ سیکٹر میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران…
ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ کہ فیکچوئل سوالات میں جانا ہمارا کام نہیں بلکہ الیکشن ٹریبونل کا کام ہے۔ ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا…
۔190 ملین پاوٴنڈ، توشہ خانہ نیب کیسز ،بانی پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل پر فوری حکم متناع کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ اور توشہ خانہ نیب کیسز میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف کے جیل ٹرائل پر فوری حکم متناع کی استدعا مسترد کر دی۔
بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی تو چیف…
اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات پر تعلیمی اداروں کی بندش ، آئی جی اسلام آبا دکا اہم پیغام آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات پر تعلیمی اداروں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد کا ڈاکٹر اکبر ناصرکہنا ہے کہ امن وامان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، ایسے حالات نہیں کہ عوام اپنے سکول کالجز کے معمولات تبدیل کریں۔
انسپکٹرجنرل پولیس نے…