پاکستان نرسنگ کونسل کا نرسنگ کے شعبے میں بہتری کے لیے انقلابی قدم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل نے نرسنگ کے شعبے میں بہتری کے لیے اہم انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے نرسز ،مڈوائفز، لیڈی ہیلتھ وزیٹرزسے متعلق ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل کے مطابق اس…
سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور معروف سفارتکار شہریار ایم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔
شہریار خان قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر، 2 بار چیئرمین پی سی بی اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔ شہریار خان کے اہل خانہ کی جانب سے انتقال کی…
ماسکو میں کنسرٹ فائرنگ اور دھماکوں سے گونج اٹھا، 60 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کے نتیجے میں 60 کے قریب افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد بھی استعمال کیا جس کی وجہ سے کروکس سٹی ہال میں آگ بھڑک اٹھی۔…
ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں،صدرآصف زرداری
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کاکہناہے کہ آج ہم دفاعی اعتبار سے ایک مضبوط ملک ہیں دنیا امن اور دہشتگردی کے خلاف ہمارے کردار اور قربانیوں کو مانتی ہے۔ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں، پاکستان کی…
یوم پاکستان،صدرمملکت آصف زرداری نے اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد:یوم پاکستان،صدرمملکت آصف زرداری نے اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا، ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں نمایاں خدمات انجام دینے کے اعتراف میں سینئر…
یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، شکرپڑیاں میں پریڈکی شاندار تقریب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، اس موقع پر اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گراوٴنڈ میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ جاری ہے۔
مرکزی پریڈ میں مسلح افواج کے جوانوں نے مہارت کا شاندار…
ہلال احمرپاکستان کے زیراہتمام یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: ہلال احمرپاکستان کے زیراہتمام یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی، یہ تقریب نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں معنقد ہوئی ،نجی سکولوں کے بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کئے۔
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے…
امریکی وزیرخارجہ نے رفح میں اسرائیل کے بڑے زمینی آپریشن کو غیر ضروری قراردیدیا
فائل:فوٹو
قاہرہ : امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کے بڑے زمینی آپریشن کو غیر ضروری اور غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حماس سے نمٹنے کے لیے فوجی آپریشن کے علاوہ اور بھی طریقے ہیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق انٹونی بلنکن…
پی ٹی آئی کا وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا۔پنجاب اسمبلی میں نامزد قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ سپیکر نے ریفرنس آگے نہ بھیجے تو عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا۔
تحریک انصاف نے…
پیپلز پارٹی کا کے پی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہناہیکہ خیبرپختونخوا حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، مخصوص نشستوں پر…
اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم قرار
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئی۔وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کی رجسٹریشن کے سوا تمام غیر رجسٹرڈ کمیٹیاں ختم تصور ہوں گی جبکہ مساجد و امام…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن
اسلام آباد(محمد فہیم )
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور اس کی بڑھتی ہوئی کمی اور آلودگی کے بارے میں عمومی شعور بیدار کرناہے۔پانی کا عالمی دن اقوامِ…
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے برطرفی کیس پرسماعت کی ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 23 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ، سپریم کورٹ نے…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے غیرمشروط معافی مانگ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔
عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔…
حکومت پاکستان پٹرول پر 60 روپے لیوی عائد، سیلز ٹیکس بھی لگائے،آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگایا جائے، پٹرول سمیت تمام اشیاء پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کی…
توڑ پھوڑ کیس، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
وزیراعلیٰ کے پی کے وکیل راجہ ظہور الحسن نے عدالت کو بتایا کہ علی امین…
پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف درخواست خارج
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد بلال حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواستوں…
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 جوان شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیاجس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔
دھرتی کادفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان اپنے وطن پر قربان ہوگئے ۔
آئی ایس پی آر…
آخری وارننگ دے رہا ہوں پنجاب اور وفاق کی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائے، علی امین گنڈا پور
فائل:فوٹو
ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جو ایف آئی آرز میرے اور ہمارے کارکنوں کے خلاف کاٹی گئی ہیں وہ 99 فیصد جھوٹی ہیں آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائے۔
وزیراعلیٰ کے پی علی…
اسلام آباد کے پارک میں بچی سے زیادتی کا ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
فائل:فوٹو
اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پارک میں بچی سے زیادتی کے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
ایف نائن پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم ساجد حسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا…