موٹر سائیکل پر بارودی مواد لے جاتے ہوئے پھٹ گیا، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی
فوٹو:سوشل میڈیا
پشاور: موٹر سائیکل پر بارودی مواد لے جاتے ہوئے پھٹ گیا، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی، یہ دھماکہ پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل پر رکھے مواد کے پھٹنے سے ہوا۔
بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے علاقہ بورڈ بازار میں…
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے چھینا گیا بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے چھینا گیا بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا، انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد ایک بار پھر ای سی پی سے رجوع کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات…
قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ کی لاہور قلندر 7واں میچ ہارگئی
فوٹو: فائل
کراچی: قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ کی لاہور قلندر 7واں میچ ہارگئی،کراچی کنگز نے بھی ہرادیا، میچ کی آخری بال پر زمان خان کو چوکا مار کر تجربہ کار شعیب ملک نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا.
پی ایس…
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام،10 دہشتگرد مارے گئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی : افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام،10 دہشتگرد مارے گئے،افغان سرزمین سے ایک بار پھر پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی گئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق۔۔دہشتگردوں کی فائرنگ کے جواب میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب…
پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف کانفرنس،ماہرین کی سوشل میڈیا پر مقابلے کی تجویز
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف کانفرنس،ماہرین کی سوشل میڈیا پر مقابلے کی تجویز، کہا گیا کہ جس طرح انتہاپسندی فروغ پانی ہے اس کا مقابلہ بھی سوشل میڈیا پر دلیل اور مثبت پہلووں کو اجاگرکرکے کیا جاسکتا ہے،کانفرنس کامیابی…
آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب،محمود اچکزئی کو شکست
حکومتی جماعتوں کے امیدوار آصف علی زرداری نے مجموعی طور پر 411 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے جبکہ محمود خان اچکزئی 181 الیکٹورل ووٹ لے سکے
قیامِ پاکستان کے بعد سے آج تک ملک کے صدور پر ایک نظر
فائل:فوٹو
قیامِ پاکستان کے بعد آج ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب ہو رہا ہے جو کل (10 مارچ 2024 کو) اپنا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ آج منتخب ہونے والے صدر آئینی اعتبار سے ملک کے 10ویں صدر ہوں گے۔
آئیے ایک نظر قیامِ پاکستان سے اب تک کے منتخب ہونے…
والدین میں موٹاپا اولاد کو بھی موٹاپے کاشکار بناسکتاہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
اوسلو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ وہ لوگ جنہیں درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کی فکر لاحق ہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنی فیملی ہسٹری چیک کریں کہ آیا ان کے والدین یا ان میں سے ایک بھی، جب وہ خود عمر کے اسی حصے میں تھے، کہیں…
ئینی عہدوں پرغیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی عہدوں پرغیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے،بیرسٹر گوہر کے ساتھ ساتھ اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسمبلی نامکمل ہونے پر صدارتی الیکشن غیرقانونی ہیں۔…
کینگروز کے جتھے کا گالف کورس پر دھاوا ، ویڈیو وائرل
فائل:فوٹو
کینبرا: آسٹریلیا میں کینگروز کے جتھے کی گالف کورس پر دھاوا بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گالف کورس میں موجود کھلاڑیوں نے میدان چھوڑ کر ویڈیو بنا لی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں سیکڑوں کینگروز…
ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسو سی ایشن عرفان کھوکھر نیکہاہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی ہے۔ وزیراعظم پاکستان ایل پی جی…
زمان پارک حملہ کیس ، صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔
صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل…
شاندانہ گلزار کی مریم نواز کے خلاف بیان پر ایف آئی اے میں طلبی
فائل:فوٹو
اسلام آباد : پی ٹی آئی رکن اسمبلی شاندانہ گلزار کی مریم نواز کے خلاف بیان پر ایف آئی اے میں طلبی کی گئی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے شاندانہ گلزارخان کو طلب کرلیا
ایف آئی اے نے شعیب مرزا نامی شہری کی تحریری شکایت پر شاندانہ…
اداکارہ زارا نور عباس کااداکاری سے دوری اختیار کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکاری کی دنیا سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔اداکارہ کاکہناہے کہ میں کم از کم ایک سال کے لیے عارضی طور پر اسکرین سے دور رہوں گی، اس دوران فیملی کو وقت دوں…
انگلش فاسٹ باوٴلر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی
فائل:فوٹو
دھرم شالہ: انگلستان کے فاسٹ باوٴلر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ باوٴلر بن گئے ہیں۔
41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا، انگلش…
آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، مری ، گلیات میں بارش اور برف باری کا امکان
فائل:فوٹو
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے کے دوران خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، مری اور گلیات میں بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے نے تمام پی ڈی ایم ایز اور دیگر متعلقہ انتظامی اداروں کو کسی بھی قسم کی…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا
فائل:فوٹو
پشاور: ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ بروز پیر 29 شعبان المعظم بعد نماز عصر پشاور میں منعقد ہوگا، اجلاس کی صدارت مولانا…
مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی حمایت سے اپنے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا دفاع کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے…
کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے،عامر ڈوگر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے رہنماء عامر ڈوگر کاکہنا ہے کہ کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے ۔
پارلیمنٹ ہاوٴس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کر کے آنے والا…
رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنا مشکل لگتا ہے،صدر جو بائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن کاکہناہے کہ رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنا مشکل لگتا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق بائیڈن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تشویش ہے کہ اگر غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو مشرقی…