نیب ترامیم کیس ،آٹھ فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا،بانی پی ٹی آئی کاچیف جسٹس سے مکالمہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور بانی تحریک انصاف کے دوران مکالمہ ہوا۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے…
خاور مانیکا پر تشدد کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کچہری میں خاور مانیکا پر تشدد کے خلاف تھانہ رمنا میں ایف آئی آر درج کر لی گئی، مقدمہ نعیم حیدر پنجھوتہ، اعجاز بٹر اور دیگر پی ٹی آئی وکلا پر درج کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔…
درفشاں سلیم نے وزن کم کرنے کے لئے کمر کس لی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے اداکار علی گل ملاح کی تنقید کو سنجیدہ لیتے ہوئے اپنا وزن کم کرنا شروع کردیا۔
درفشاں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ہیں، ان کی شہرت کو اداکار…
9مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں،کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے،فارمیشن کمانڈرز
فائل:فوٹو
راولپنڈی :فارمیشن کمانڈرز کانفرنس فورم نے اعادہ کیا کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں،کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے،فارمیشن کمانڈرز نے کہا قانون کی عمل داری کو قائم کرنے اور 9مئی کے مجرمان کے…
صوبائی حکومت کا اگرایک بار سوئچ آف ہوجائے تو کبھی آن نہیں ہوگا،فیصل کریم کنڈی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا نے ملاقات کی ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سوئچ آن آف کرنے کی بات آسان ہوتی ہے، صوبائی حکومت کا اگرایک بار سوئچ آف ہوجائے تو کبھی آن نہیں ہوگا۔
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز…
پاکستان دہشتگردی، انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار عناصر کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، دہشتگردی کے خلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا۔ پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔
اسلام آباد…
بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے عوام پر بجلی گرانے کی تیاری کر لی، بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔
سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافہ…
ایک منٹ کے اندر فون ، لیپ ٹاپ چارج کرنے والی ٹیکنالوجی
فائل:فوٹو
کولوراڈو: یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔
پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں…
چینی صدر کا غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ
فائل:فوٹو
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں عرب ریاستوں کے رہنماوٴں کے ساتھ سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید انسانی امداد کا وعدہ بھی کیا۔چینی صدر نے کہا کہ جنگ غیر معینہ…
عمران خان تھانہ شہزاد ٹاوٴن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دئیے گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان تھانہ شہزاد ٹاوٴن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دئیے گئے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔…
پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں ہرا کر والی بال سیریز جیت لی
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں ہرا کر والی بال سیریز جیت لی،پاکستان نے آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست دیتے ہوے پاک آسٹریلیا والی بال سیریز جیتنے کااعزاز حاصل کیا.
اسلام آباد کے سپورٹس کمپلیکس میں…
گلیلیو کی موت پر پاپائے روم کی معافی
آمنہ جنجوعہ
پاپائے روم آج بھی گلیلیو کی موت پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہا ہے۔ انہوں نے گلیلیو کو جیل میں ڈالا اور وہ وہیں مرگیا۔ لیکن وہ آج شرمندہ ہیں۔
سوال یہ ہے کہ ہم کب شرمندہ ہوں گے؟ ہم کب سائنس کو تعصب پسندی سے الگ کر کے جہالت کا…
پاکستان بدھ مت کے اہم مقدس مقامات کا قابل فخر محافظ ہے، وزیرخارجہ
فوٹو : پی آئی ڈی
اسلام آباد: وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے میں سمپوزیم "گندھارا سے دنیا تک" کے تمام بین الاقوامی مندوبین کا پاکستان اور وزارت خارجہ میں پرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں,پاکستان بدھ مت کے اہم مقدس مقامات کا قابل فخر محافظ ہے،…
مسلم لیگ ن کے ایم این اے طارق فضل چوہدری کو آخری موقع دیدیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے ایم این اے طارق فضل چوہدری کو آخری موقع دیدیا گیا ، الیکشن ٹریبونل نے این اے 47 منتخب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا۔
این اے 47 اسلام…
پاکستان آج پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان آج پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا، یہ سیٹلائٹ چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کی جائے گی۔
اس حوالے سے پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستانی…
پاکستان اورانگینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو : سوشل میڈیا
لندن : پاکستان اورانگینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا،پاکستان ٹی20 ٹیم آخری میچ کےلئے لندن پہنچ گئی، قومی ٹیم نے آج ہی پریکٹس سیشن میں حصہ بھی لیا۔
پاکستان ٹیم آج لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں ہونے…
نیب ترامیم کیس ،عمران خان کو مقدمے کا تمام ریکارڈ فراہم کرنے کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان سے خواجہ حارث جب ملنا چاہیں مل سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو مقدمے کا تمام ریکارڈ فراہم کیا جائے۔
چیف…
سنی اتحاد کونسل کو پی اے سی کی چئیرمین شپ اور 9 کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کو پی اے سی کی چئیرمین شپ اور 9 کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی تشکیل پرحکومت اور اپوزیشن نے فارمولہ طے کرلیا ہے، حکومت پبلک اکاونٹ کمیٹی کی سربراہی بھی سنی اتحاد کونسل کو…
معصوم فلسطینیوں کا قتل کسی صورت بھی قابل قبول نہیں،کینیڈین وزیرِ خارجہ
فائل:فوٹو
اوٹاوا: کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانی جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے وقت بھی انسانیت کے کچھ اصولوں کی پابندی کی جاتی ہے لیکن رفح میں جو مناظر ہمیں دیکھنے کو ملے وہ دل دہلا دینے والے ہیں معصوم…
بانی پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا
فائل:فوٹو
لاہور :بانی پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
بانی پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں پنجاب حکومت ، آئی جی ، وزارت داخلہ سمیت دیگر کو فریق…