Browsing Category

صحت و تعلیم

واٹس ایپ کا گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر آ گیا

فوٹو فائل نیویارک:واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسے ہی ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے جو صارفین کو چیٹس…

کن اشیاء کے ساتھ چائے کا استعمال مضر صحت ہے؟

فوٹو فائل اسلام آباد:طبی ماہرین کی جانب سے نہ صرف چائے کے زیادہ استعمال بلکہ اس کے ساتھ ملا کر چند غذاؤں کے استعمال سے بھی پرہیز بتایا جاتا ہے جس پر عمل کر کے بہت سی بیماریوں سمیت صحت سے متعلق پیش آنے والے نقصانات سے بچا جا سکتا ہے۔…

انٹرنیٹ کا استعمال کن افراد کی دماغی کارکردگی کے لئے انتہائی مفیدہے

فائل:فوٹو نیو یارک: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ معتدل اور مستقل انٹرنیٹ کا استعمال بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔ جرنل آف دی امیریکن جیریئٹکس سوسائٹی کے اگست کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ…

دنیا میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤکا خدشہ

فوٹو فائل جینیوا: عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے خطرے سے خبردار کردیا ۔ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ شمالی نصف کرہ میں موسم سرماکی شروعات سے قبل کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ہے ۔ ادارے…

برطانوی ماہرین کا پانی کی گہرائی میں مستقل انسانی تحقیقی سٹیشن قائم کرنے کا اعلان

فوٹو فائل لندن: برطانوی ماہرین نے ویلز اور برطانیہ کے قریب زیر آب ’ڈیپ‘ کے نام سے ایک مستقل انسانی تحقیقی سٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو 2027ء تک مکمل ہوگا، پراجیکٹ کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ زمین کی طرح سائنسداں پانی میں رہ کر آسانی سے…

مائیکروسافٹ نے "ورڈ پیڈ” کے حوالے سے اہم اعلان کردیا 

فوٹو:فائل  سان فرانسسکو : مائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام ’ورڈ پیڈ ‘ کو مزید اپ ڈیٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 30 سال بعد اسے ونڈوز سے مستقل طور پر ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔اب ورڈ پیڈ مستقبل میں ونڈوز کے نئے ورژن کا حصہ نہیں بنے گا۔…

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کاامکان

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کیلئے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔متعارف کرایا جانے والا دوسرا فیچر سیٹنگز کے انٹرفیس کا…

وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں انجکشن متعارف کرادیاگیا

فائل:فوٹو لندن:وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں نئی دوا متعارف کرائی گئی ہے، دوا بنانے والی کمپنی نووو نارڈسک نے انجکشن کی شکل میں ’ویگووی‘ کو صارفین کے لیے پیش کیا ہے۔ یورپ میں ایک ماہ کے دوران مذکورہ دوا کو دوسری بار متعارف کرایا گیا ہے…

نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت پہلا آنکھ دوست سمارٹ فون متعارف

فوٹو: فائل بیجنگ: چین کی کمپنی ٹی سی ایل نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت سمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔اس میں تمام رنگ اپنی آب و تاب کے ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کو این ایکس ٹی…

ایلون مسک نے ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کالز سے متعلق اہم اعلان کردیا

فوٹو: فائل نیویارک:سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔آڈیو اور ویڈیو کالز کرنے کیلئے کسی فون نمبر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیا…

درمیانی عمر میں وزن کا بڑھ جانا آپ کی زندگی کے لئے خطرناک ہو سکتاہے ،تحقیق

فائل:فوٹو ایمسٹرڈیم: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر میں وزن کا بڑھ جانا موت کے امکانات میں اضافہ کرسکتا ہے۔ غیر صحت مند خصوصیات اگلے 30 سالوں میں لوگوں کو دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں مبتلا کر سکتی ہیں۔ نئی تحقیق میں…

چین کے انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب تک پہنچ گیا

فوٹو:فائل بیجنگ : چین میں انٹرنیٹ کی ترقی پر 52 ویں شماریاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ چین میں انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب ہو گیا چینی خبررساں ادارے کے مطا بق چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری…

واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی کیلئے ایک نئے فیچر کا اضافہ

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے کالز سکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا۔ ویب انفو بیٹا کی ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ…

آنسوؤں سے چارج ہونے والی اسمارٹ کانٹیکٹ لینس بیٹری

فوٹو:فائل سِنگاپور:سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جا سکتا ہے۔ سِنگاپور کی نان یینگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (این ٹی یو) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ جامعہ کے…

میٹا کا دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا ماڈل پیش

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔ توقع ہے…

واٹس ایپ کی جلد ہی صارفین کے لیے جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے تیاری

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا ذیلی پلیٹ فارم واٹس ایپ جلد ہی صارفین کے لیے جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جارہا ہے۔ ٹیکسٹ فارمیٹنگ اپنے پیغام کا فہم واضح انداز میں فراہم کرنے کا ایک عام سا طریقہ ہے۔ لیکن یہ سہولت ہمیشہ…

خبردار!کم عمر ی میں سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت تبدیل ہوسکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو کیمبرج: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت اپنے ان ساتھیوں سے تبدیل ہوتی ہے جو سیگریٹ نہیں پیتے۔محققین کاکہناہے کہ ایسے طریقہ کار کا وضع ہونا جس سے سیگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہونے کے…

مارک زکر برگ کا واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

فوٹو: فائل کیلیفورنیا: مارک زکر برگ نے میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر…

ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ اورکویسٹ میڈیکل کمپلیکس کے درمیان معاہدہ

ثوبان افتخار راجہ اسلام آباد:ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ اورکویسٹ میڈیکل کمپلیکس کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت جرنلسٹس کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی ، ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے، صدر…

فائل:فوٹو گرونِنگن: ڈپریشن میں مبتلا افراد کو اکثر ذہنی صحت کے مسائل درپیش رہتے ہیں، دنیا بھر میں بالغ افراد کا تقریباً پانچ فیصد ڈپریشن سے متاثر ہے۔ ڈپریشن کی وجہ سے ایسے افراد کی مجموعی صحت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں جو کہ کئی بیماریوں…