Browsing Category
دلچسپ و عجیب
شادی کی تقریب چھوڑ کر فرار ہونے والے دلہا کو دلہن دبوچ کرواپس لے آئی
فوٹو
بریلی: بھارت میں شادی کی تقریب چھوڑ کر فرار ہونے والے دلہا کو دلہن واپس پکڑ کر لے آئی۔دلہا اور دلہن کی ڈیڑھ برس سے دوستی تھی جس کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بریلی شہر میں ہونے والی شادی کی ایک تقریب…
ٹائی ٹینک جہاز کے مسافروں کیلئے بنایا جانے والا کپ لاکھوں روپے میں نیلام
فوٹو:انٹرنیٹ
ڈربی: ٹائی ٹینک کے فرسٹ کلاس مسافروں کیلئے بنائے جانے والے ایک کپ کو چٹخی ہوئی حالت میں لاکھوں روپے میں نیلام کر دیا گیا۔یہ نایاب کپ ایک شخص کو اپنے متوفی والد کے گھر کا شیلف صاف کرتے وقت دریافت ہوا ہے۔
ایک صدی سے زائد عرصہ…
ملائیشیا میں22 سالہ نوجوان نے 48 سالہ سابق ٹیچر سے شادی کرلی
فوٹو
کوالا لمپور: ملائیشیا میں22 سالہ طالبعلم نے 48 سالہ اپنی سابق ٹیچرکو جیون ساتھی بنا لیا۔
ملائیشیا میں اس وقت ایک نوجوان سے اپنی استانی کی شادی کی خبریں وائرل ہورہی ہیں جن کے درمیان کم ازکم 26 سال کا فرق ہے۔
محمد دانیال احمد علی نے…
ہوبٹ فلموں سے متاثر بہنوں نے جادوئی قصبہ بنالیا
فائل:فوٹو
بوسنیا ہرزیگووینیا: بچپن میں لارڈ آف دی رنگز اور ہوبٹ فلموں سے متاثر ہوکر اپنی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے بوسنیا کی ایک سرسبز پہاڑی پر ایک گاوٴں نما قصبہ تعمیر کیا ہے۔ یہاں اجنبی دنیا کے پتھریلے گھر دیکھے جاسکتے ہیں جو طلسم کدے کا…
انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر کی ٹوئٹ پر دہلی پولیس بھی ششدر رہ گئی
فائل:فوٹو
کراچی: انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوینسر کی جانب سے ٹوئٹ کرنے پر دہلی پولیس بھی حیران وششدررہ گئی ۔پوچھا کہ ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ آپ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باجود ٹوئٹ…
بلغارین کھلاڑی نے نشے کی لت میں مبتلاافراد کی مدد کے لئے خود کوشیشے کے باکس میں قید کرلیا
فوٹو:انٹرنیٹ
بلغاریہ: بلغاریہ سے تعلق رکھنے والے جسمانی مشقت و کھیل”ایکسٹریم اسپورٹس“ کے ماہر کراس جورجیئف نشے کی لت کے شکار افراد کی مدد کے لئے خود کو گلاس باکس میں بند کرلیا۔
بلغاریہ کے اہم شہر صوفیا کے ایک عوامی میدان میں انہوں نے خود…
جاپان میں بچوں کو رلانے کا انوکھا مقابلہ
فائل:فوٹو
ٹوکیو: جاپان میں بچوں کو رلانے کا عجیب و غریب مقابلے کا دوبارہ انعقاد ہوا ہے جسے ’رونے کا سومو مقابلہ‘ کہا جاتا ہے۔ انتظامیہ کاکہناہے کہ کچھ لوگ اس تہوار پر تنقید کرتے ہیں لیکن جاپانی تہذیب میں جو بچے کھل کر اور چیخ کر روتے ہیں ،…
جنوبی کوریا میں جوڑے کامالک مکان سے انوکھا انتقام
فائل:فوٹو
سیئول: چینی جوڑے نے عارضی طور پر مکان کرائے پر لینے پر ہونے والے تنازعے کا بدلہ پانی، بجلی اور گیس ضائع کرکے لیا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ بھی ہے۔
چین سے جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں آنے والے جوڑے نے ایئربی این بی…
خواتین کے شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد پکڑا گیا
فوٹو:انٹرنیٹ
نیروبی: ایک دلچسپ واقعے میں ایک نوجوان برقع پہن کر عینک لگا کر خواتین کے شطرنج کے مقابلے میں شریک ہوا لیکن وہ پکڑا گیا ہے۔ مقابلے کے شرکا جلد ہی بھانپ گئے کہ مسلسل جیتنے والا شخص مشکوک ہے اور استفسار پر معلوم ہوا کہ وہ خاتون…
سری لنکاچین کو بندرکیوں فروخت کررہاہے
فائل:فوٹو
کولمبو: سخت مالی مشکلات کے شکار سری لنکا نے چین کو ایک لاکھ ’ٹوک مکاک‘ بندر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم جانوروں کےتحفظ کی تنظیموں نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
سری لنکن وزیرِ زراعت، مہندرا اماراویرا نے اس کا…
الجزائر میں نماز تراویح کی براہ راست نشریات کے دوران بلی امام صاحب کے کندھے پرسوار ہوگئی ،ویڈیووائرل
فوٹو:ٹویٹر
الجزائر:الجزائر میں نماز تراویح کی براہ راست نشریات کے دوران بلی امام کے اوپر چڑھ گئی۔ امام صاحب نے اس دوران انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا اور بلی سے بے نیاز ہوکر اپنی تلاوت جاری رکھی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق الجزائر میں رمضان…
آسٹریلوی باشندے نے دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
فوٹو:انٹرنیٹ
ایڈیلیڈ: ایک آسٹریلوی باشندے نے 8 فِٹ اور 6 انچز بڑی وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ڈینی رینلڈز اوور سائز مصنوعی بالوں کا گچھا بنا کر دنیا کی سب سے بڑی وگ کا ریکارڈ توڑا۔
ڈینی…
بھارتی نوجوان اپنی شادی میں شرکت کرنا بھول گیا
فائل:فوٹو
بہار: شادی کا دن انسان کی زندگی کے اہم دنوں میں سے ایک ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ اس دن کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں اور اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے منفرد طریقے آزماتے ہیں۔تاہم بھارت میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا جہاں نوجوان…
سعودی عرب ، اونٹ ریس کے لئے 5 ارب 95 کروڑروپے کی خطیرانعامی رقم مقرر
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب میں ہونے والے ”العلا اونٹ ریس” میں کھیلوں کی دنیا کی سب سے بڑی انعامی رقم دی جائے گی۔ یہ خطیر رقم ڈالرز میں دو کروڑ سے زائد جب کہ پاکستانی روپوں میں 5 ارب 95 کروڑ بنتی ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق یہ اونٹ ریس…
نایاب جامنی رنگ کاشہد دنیامیں کہاں پیداہوتاہے
فائل:فوٹو
نارتھ کیرولائنا: شہد ایک مکمل غذا اور شفایاب نعمت ہے لیکن امریکا میں نارتھ کیرولائنا کیایک مخصوص حصے میں شہد کی مکھیاں سنہرا، سیاہ یا روایتی رنگت والے شہد کی بجائے جامنی رنگ کا شہد پیدا ہوتا ہے۔ اب تک اس کی درست ترین وجہ بھی…
شکر قندی نے 12سال بعد قاتل پکڑوا دیا
فائل:فوٹو
بوسٹن: امریکی پولیس نے 12 برس بعد قتل کا ایک اندھا معاملہ حل کر دیا ہے جس میں سب سے اہم کردار شکرقندی کا ہے جو قاتل نے جائے وقوع پر استعمال کے بعد پھینکی تھی اور اس پر اس قاتل کا ڈی این اے موجود تھا۔
27 فروری 2011 کو…
بلی نے سعودی عرب جانے والی فلائیٹ لیٹ کرادی، مالکن کا ائرپورٹ پر احتجاج
فوٹو : فائل
ملتان : بلی نے سعودی عرب جانے والی فلائیٹ لیٹ کرادی، مالکن کا ائرپورٹ پر احتجاج، یہ دلچسپ واقعہ ملتان میں پیش آیا جہاں پالتو بلی کی وجہ سے ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں 15منٹ کی تاخیر کاشکار ہوئی۔
بلی کی ضروری دستاویزات…
چین میں ایک شخص کی مساج کی وجہ سے جان چلی گئی
فائل:فوٹو
شنگھائی: ذہنی و جسمانی دباوٴ سے نجات کے حصول کے لیے مساج مفید ثابت ہو سکتا ہے لیکن چین میں ایک شخص مساج کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔
رپورٹس کے مطابق 27 سالہ ژانگ نامی صحت مند شہری شنگھائی میں ایک مساج پارلر گئے جہاں انھوں نے…
دلہا کے نوٹ نہ گننے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا
فائل:فوٹو
اتر پردیش: بھارت کے شہر فرخ آباد میں ایک دلہن نے اپنے ہونے والے شوہر کو عین شادی کے دوران اس وجہ سے مسترد کردیا کہ وہ دس روپے کے 30 نوٹ نہیں گِن پارہا تھا۔
21 سالہ دلہن کے اہلِ خانہ کے لیے بھی یہ واقعہ حیران کن تھا۔ دلچسپ بات یہ…
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی دنیا کی ایک معمر ترین خاتون کی تصدیق
فوٹو:انٹرنیٹ
اسپین: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں دنیا کی ایک بزرگ ترین خاتون کی تصدیق کر دی ہے جن کی عمر 115 سال ہے اور وہ اب تک تندرست اور زندگی سے بھرپور ہیں۔
اسپین کے شہر کیٹالونیا کی رہائشی خاتون ماریہ برانیاس موریرا کی عمر اس…