Browsing Category
شوبز
بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں، ودیا بالن
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ہندی فلم انڈسٹری میں تعصبات پر اپنا ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں ہے۔
بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ودیا بالن نے کہا کہ اقربا پروری سے کوئی…
مقابلہ حسن جیتنے والی مس ملائیشیا سے تاج واپس لے لیا گیا
فائل:فوٹو
کوالالمپور:ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی 24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سے ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاج واپس لے لیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی مختصر ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی جو کہ تھائی لینڈ میں…
فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے، نورا فتیحی
فوٹو فائل
ممبئی: بالی وڈ کی نامور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔
ایک تازہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مرد اور خواتین کو معاشرے کو درست سمت میں چلانے…
تاپسی پنوں نے اپنی شادی کی تقریبات خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی
فائل:فوٹو
ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی شادی کی تقریبات کو لوگوں سے خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔کہتی ہیں کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کی شادی کو سوشل میڈیا پر صارفین ڈسکس کریں۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ تاپسی پنوں کا کہنا تھا…
نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پرچرچے
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ادکارہ کے حسن کے جلووں نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔
عید الفطر کے موقع پر نوال سعید نے نئی تصاویر انسٹاگرام پر مداحوں کے…
سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
نیویارک :سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسے ۔
آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔
او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے…
اردنی ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
فائل:فوٹو
عمان: اردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں موسم گرما میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
اردن کی شاہی ہاشمی عدالت نے بدھ کو اعلان میں کہا کہ شاہی عدالت اس موقع پر اپنے عالی شان بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ ال عبداللہ کو…
صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر علی انصاری کے ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے ہونے لگے۔ عید کی مناسبت سے دونوں میاں بیوی نے سیاہ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔
عید الفطر کے موقع پر صبور…
صبا قمرکے مہندی سے لکھے گئے لفظ پر چہ مگوئیاں شروع ، ”دلہے“ کانیا اشارہ
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ صبا قمر نے عید پر لگائی گئی مہندی سے اپنے ہونے والے ”دلہے“ کے حوالے سے نیا اشارہ فراہم کردیا۔
سماج رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر نے ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے اپنی…
شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی ،تصاویر وائرل
فائل:فوٹو
کراچی:عید خوشیوں کا تہوار ہیں، بچے ہوں یا بڑے، سب ہی میٹھی عید کو اپنے اپنے انداز سے مناتے ہیں اور اس خاص دن پر شوبز ستاروں کی چکا چوند دیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔
عید کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا شوبز ستاروں کے چاند…
اداکارہ درفشاں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
فائل:فوٹو
مکہ مکرمہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی…
سشمیتا سین کے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانوی روابط بحال
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سشمیتا سین اور اْن کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شال کے درمیان ایک بار پھر ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ اداکارہ نے کہا کہ اپنے سابق پارٹنرز کے ساتھ دوبارہ تعلقات قائم کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ یہ…
اداکار عدنان صدیقی کوخواتین کا موازانہ مکھیوں سے کرنا مہنگاپڑ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کے نامور سینئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
حال ہی میں عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا…
ماہرہ خان کی مداحوں سے ملاقات کی جذباتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی مداحوں سے ملاقات کی جذباتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ نوعمرمداح ماہرہ خان کو اپنے سامنے دیکھ کر جذباتی ہوگیا، اداکارہ نے گلے لگاکر مداح کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔
…
مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کادعوی جھوٹ نکلا
فائل:فوٹو
ریاض :مس یونیورس آرگنائزیشن نے 2024 کے مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبروں کی تردید کردی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مس یونیورس آرگنائزیشن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سعودی عرب ابھی تک ان ممالک کی فہرست میں شامل…
نوال سعید نے کرکٹرز کی جانب سے میسجز پر خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے ایک بار پھر کرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات پر لب کشائی کردی۔اداکارہ نے کہا کہ میسج تو کوئی بھی کرسکتا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ کرکٹرز کو سوشل میڈیا پر ایسے…
مہوش حیات جلد بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے گانے میں جلوہ گر ہوں گی
فائل:فوٹو
کراچی :مقبول پاکستانی اداکارہ مہوش حیات جلد بھارتی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ کے گانے میں پرفارمنس کرتی دکھائی دیں گی۔
مہوش حیات نے انسٹاگرام پر ہنی سنگھ کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکی جس میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے…
بی جے پی نے سنی دیول کو ٹکٹ دینے سے انکار کردیا
فائل:فوٹو
ممبئی: پاکستان مخالف فلمیں بنانے کے باوجود بھی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بالی ووڈ اسٹار سنی دیول کو الیکشن 2024 لڑنے کے لیے ٹکٹ جاری نہیں کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 30 مارچ ہفتے کے روز بی جے پی نے لوک سبھا امیدواروں کی…
ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویرنے مداحوں کے دل موہ لئے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویر دیکھ کر مداح دل ہار بیٹھے۔تصاویر میں اداکارہنے سرخ فراک اور ٹراوٴزر پہن رکھا ہے جس میں وہ بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سرخ جوڑے…
اپنے فینز کو بہت جلد سرپرائز دوں گی،کنزیٰ ہاشمی
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے کہا ہے کہ کئی ڈراموں میں کام کر رہی ہوں، اپنے فینز کو بہت جلد سرپرائز دوں گی، فلم انڈسٹری کا سنہرا دور واپس آنے میں وقت لگے گا۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا ہے کہ…