Browsing Category

شوبز

میں کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی،ملائکہ ریاض

فائل:فوٹو کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ملائکہ ریاض نے کسی امیر شخص سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا،کہتی ہیں میں کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی۔ حال ہی میں اداکارہ ملائکہ ریاض نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک…

اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی بیٹے کو اچھا انسان نہیں مانتی

فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی بیٹے کو اچھا انسان نہیں مانتی اور ناراض ہیں کھل کر اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔ سینیئر اداکارہ افشاں قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میرا…

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

فائل:فوٹو لاہور: مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں،علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار،موسیقار،اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980ء کو…

کیا ”عشق مرشد“کی جوڑی نے خفیہ نکاح کرلیا؟،خبریں زیرگردش

فائل:فوٹو کراچی: یوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مْرشد’ کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے۔ حال ہی میں یوٹیوبر ماریہ علی نے اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے متعلق تہلکہ…

علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں

فوٹو فائل لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہن کر جانے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ دنوں کراچی میں ایوارڈ شو کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں علیزے شاہ نے مغربی…

بھارتی اداکارہ پاویترا جیرام ٹریفک حادثے میں چل بسیں

فائل:فوٹو حیدرآباد دکن: کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جیرام کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اْن کے اہلخانہ شدید زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پاویترا جیرام اپنی بہن اور…

پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہنیامل گئی

فائل:فوٹو دوشنبے:بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔عبدو روزک کاکہناہے کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا کہ میں کتنا زیادہ خوش ہوں۔ 20 سالہ سوشل میڈیا…

جویریہ عباسی نے ممکنہ ہمسفر کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی

فائل:فوٹو کراچی:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے ”مسٹری مین“ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی۔اس تصویر کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سے ہی سوالات کیے جارہے ہیں کہ آخر وہ کون شخص ہے جسے جویریہ عباسی نے اپنے ہمسفر کے طو…

یمنیٰ زیدی اپنے حسن کی دیوانی ، خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریفیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریف کردی۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور ‘بختاور’ میں جاندار اداکاری کرکے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی شہرت حاصل…

کترینہ کیف ایک بار پھر ڈیپ فیک ویڈیو کانشانہ بن گئیں

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی ) کا شکار ہوگئیں۔ کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی اْن باصلاحیت اداکاراوٴں میں ہوتا ہے جو ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں، جیسے کترینہ کیف…

جس کو بھی میری بات بری لگی ہے وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں،نازش جہانگیر

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ٹرولنگ سے تنگ آتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فینز سے اپیل کردی۔ گزشتہ دنوں نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا، اس دوران ایک…

سلمان خان نہ ہوتے تو کبھی انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکتی تھی،زرین خان

فوٹو فائل ممبئی: بالی وڈ اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ انہیں بالی وڈ میں سلمان خان لائے اور اگر وہ نہ ہوتے تو وہ کبھی بھی انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا کہ وہ بالی وڈ…

اداکارہ کیارا ایڈوانی کا شوبز سے قبل نرسری سکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنے کا انکشاف

فوٹو : فائل ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کیریئر سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے ماضی پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اداکاری میں…

حبا بخاری اور شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور معروف اداکار شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ بے شمار پاکستانی ڈراموں میں لاجواب اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حبا بخاری نے نامور…

بابراعظم نے شادی کی پیشکش کی تو معذرت ہی کروں گی، نازش جہانگیر

فائل:فوٹو کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال پر جواب وائرل ہوگیا۔ حال ہی میں نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے مداحوں…

یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

فائل:فوٹو لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اداکارہ مداحوں کی جانب سے اپنی نئی تصاویر پر خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر…

ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و خواتین کے حقوق کی رہنما میرا…

نازش جہانگیر نے درفشاں سلیم کے مشہور ہونے کے راز سے پردہ اٹھا دیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے اداکارہ درفشاں سلیم کے مشہور ہونے کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔اداکارہ نے کہا کہ درفشاں ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے کامیاب ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نازش جہانگیر کی ایک مختصر…

شادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرلوں گی ، مہوش حیات

فائل:فوٹو کراچی:پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کاکہنا ہے کہ وہ فی الحال شادی کے لیے تیار نہیں ہیں لیکن جب بھی شادی کریں گی تو شوبز سے عارضی طور پر دوری اختیار کرلیں گی۔ سوشل میڈیا پر مہوش حیات کا پْرانا انٹرویو…

دلجیت دوسانج کے لئے شاہ رخ خان کے تعریفی کلمات نے اداکار کو حیران کر دیا

فوٹو فائل ممبئی: پنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانج کیلئے شاہ رخ خان کے تعریفی کلمات نے اداکار کو حیران کردیا۔ فلم ’امر سنگھ چمیکلا‘ کے مرکزی کرداروں دلجیت دوسانج، پرینیتی چوپڑا اور فلمساز امتیاز علی نے ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کی۔ اس…