Browsing Category
شوبز
اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی۔یونین کونسل لاہور نے قانون کے مطابق اداکارہ کی درخواست پر خلع کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔
ثناء نے چند ماہ پہلے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے شوہ فخر علی…
مایا علی کی فرائی پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو کی دھوم
فائل:فوٹو
کراچی: خوبرواداکارہ مایا علی نے لوڈ شیڈنگ کے باعث فرائی پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی۔جبکہ صارفین نے مایا کی اس اسٹوری کو مریم نواز کے فرائی پین سے کپڑے استری کرنے والے بیان پر مزاحیہ ردِعمل قرار دیاہے۔
اداکارہ مایا…
بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ کی شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی ٹی وی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں اس لئے اس وقت صرف اپنے خاندان اور گھر پر توجہ دینا چاہتی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی ڈراموں…
جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی۔ اداکار نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ’نو کمنٹس بس یہاں بات ہی ختم۔
حال ہی میں جاوید شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جہاں انہوں…
سلمان خان کو امریکی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی
فائل:فوٹو
ابو ظہبی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو ایوارڈ شو کے دوران امریکی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی جس پر سلمان خان شرما گئے
حال ہی میں دبئی میں جاری آئیفا ایوارڈز کے دوران بھارتی اداکار سلمان خان کو ہالی ووڈ سے آئی خاتون صحافی نے شادی…
سلمان خان کا اپنی سابق گرل فرینڈ کے شوہر سے ہاتھ ملانے سے انکار،ویڈیووائرل
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنی سابق گرل فرینڈ کترینہ کیف کے شوہر کی ہاتھ ملانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔سوشل میڈیا صارفین نے سلمان خان کوساتھی اداکار سے بد اخلاقی سے پیش آنے پرتنقید کا نشانہ بنایا۔
سوشل میڈیا پر…
عامر خان کی اپنی گرل فرینڈ فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ پیکل بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی اپنی مبینہ گرل فرینڈ فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ پیکل بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو پر تبصرے بھی کئے جارہے ہیں۔
انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا…
بھارتی اداکارہ ویبھاوی اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں چل بسیں
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ ویبھاوی اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔ ان کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کردی گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی سیریل ’ سارہ بھائی ورسز سارہ بھائی‘ میں اداکاری سے شہرت…
حلیمہ سلطان کو کینز فلم فیسٹیول میں غیرمناسب لباس پر شدید تنقید کاسامنا
فوٹو:انٹرنیٹ
پیرس: شہرہ آفاق ترک ویب سیریز ’ارطغرل‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک) کو کینز فلم فیسٹیول میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔
ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے انسٹاگرام پر فیسٹیول میں شرکت کرنے کی اپنی چند تصاویر شیئر کی…
ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
اٹلی: ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن 58 برس کی عمر میں چل بسے۔اسٹیونسن کی موت کس وجہ سے ہوئی اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور بھارتی فلم ’آر آر آر‘ میں ویلن گورنر…
بھارتی اداکارہ سوچندرا داس گپتا ٹریفک حادثے میں ہلاک
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی بنگالی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سوچندرا داس گپتا المناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا تاہم اداکارہ جائے وقوع پر ہی دم توڑ گئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ…
مجھے اپنے پاپا جیسا شوہر نہیں چاہیے تھا،اداکارہ پرینیتی چوپڑا
فائل:فوٹو
ممبئی : بھارٹی خوبرواداکارہ پرینیتی چوپڑا کاکہناہے کہ وہ اپنے والد جیسا شوہر نہیں چاہتیں کیونکہ میرے والد بہت سخت ہیں لیکن مجھے لگتا ہے ان کی غلطی نہیں ہے وہ ایسے ہی بڑے ہوئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بالی…
ڈرامہ سیریل ’’پری زاد‘‘ اب سعودی ناظرین کے لئے عربی زبان میں پیش کیا جائے گا
فائل: فوٹو
لاہور:ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والا پاکستان کا مقبول ڈرامہ سیریل ’’پری زاد‘‘ اب سعودی ناظرین کے لئے عربی زبان میں پیش کیا جائے گا۔
ڈرامہ پری زاد میں مرکزی کردار ادا کرنے والے احمد علی اکبر کی انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق…
اداکارہ ایشل فیاض کا آفیشل فیس بک پیج ہیک، نازیبا ویڈیوز وائرل
فائل:فوٹو
لاہور: ہیکرز نے پاکستانی اداکارہ ایشل فیاض کا آفیشل فیس بک پیج ہیک کر کے نامناسب ویڈیوز شیئر کر دیں۔اداکارہ نے بتایا کہ اس پیج پر ان کا کوئی اختیار نہیں ہے اور متعدد کوششوں کے باوجود وہ پیج دوبارہ حاصل نہیں کر پارہیں۔
اداکارہ…
کانز فلم فیسٹیول کی تقریبات کا تمام رعنائیوں کے ساتھ آغاز
فائل:فوٹو
پیرس: فرانس میں 76ویں کانز فلم فیسٹیول کی تقریبات کا تمام رعنائیوں کے ساتھ آغاز ہو گیا ۔رنگا رنگ تقریب میں بالی وڈ سے کے ستاروں کی شرکت بھی متوقع ہے ۔
فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے ستاروں کی بڑی تعداد فرانس پہنچ گئی ہے،…
سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں
فائل:فوٹو
کراچی: سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں۔وہ گزشتہ مارہ ٹریفک حادثے کے دوران زخمی ہوئی تھیں ۔
شبیراں چنا اپنی بیٹی کے ہمراہ 24 اپریل کو نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی…
رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی
فائل: فوٹو
لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی
حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں…
اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی رواں ہفتے منگنی متوقع
فائل:فوٹو
ممبئی:بھارتی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا رواں ہفتے منگنی کر لیں گے۔جبکہ دونوں رواں سال کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خوبرو اداکارہ…
آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل گھڑ سواری کے دوران جان گنوا بیٹھیں
فوٹو:انٹرنیٹ
سڈنی: آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل سی اینا ویئر گھڑ سواری کے دوران حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھیں، ان کی عمر 23 برس تھی۔
وہ کئی ہفتوں سے ویسٹ میڈ ہاسپٹل میں لائف سپورٹ پر تھیں اور ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ پر…
کرینہ کپور بدمزاج اور بد تہذیب اداکارہ ہیں ،مراٹھی فلمساز
فائل:فوٹو
ممبئی :مراٹھی فلمساز مہیش تلیکر نے بالی وڈکی خوبرواداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ کا م کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے انہیں بدمزاج اور بد تہذیب قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مہیش تلیکر نے بتایا کہ’ 8 سال قبل ہم باہرملک…