Browsing Category

انٹرنیشنل

صدرٹرمپ نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کر دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع پر کلہاڑی چلادی، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے ایئر فورس جنرل براؤن کو اچانک عہدے سے فارغ کیا ہے، وہ فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے…

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی تدفین 23 فروری کو بیروت میں ہوگی

فائل:فوٹو بیروت:حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی تدفین 23 فروری کو بیروت میں کی جائے گی۔سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم کے مطابق حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی نمازِ جنازہ بڑے اجتماع میں ہو گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق جنازے کا اجتماع…

اسرائیلی وزیراعظم کا مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم

فائل:فوٹو تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے تل ابیب میں 3 بسوں میں دھماکوں کے بعد مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں نئے مطالبات پیش کرنے…

ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران بے قابو ہو کر الٹ گیا، 15 افراد زخمی

فائل:فوٹو ٹورنٹو :کینیڈا کے ٹورنٹو پیئرسن ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران پائلٹ سے بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ طیارے میں سوار تمام 80 افراد کو نکال لیا گیا ہے تاہم حادثے میں ایک بچے سمیت کم از کم 15 افراد…

امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید برفانی طوفان، 14 افراد ہلاک

فائل:فوٹو مونٹانا : امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید برفانی طوفان، تیز ہواوٴں اور شدید سردی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔ نیشنل ویدر سروس کے مطابق مونٹانا اور نارتھ ڈکوٹا میں درجہ حرارت منفی 51 ڈگری…

واشنگٹن کی فضائیں مودی مخالف نعروں سے گونج اٹھیں

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی فضائیں مودی مخالف نعروں سے گونج اٹھیں۔بھارتی وزیراعظم کی امریکہ آمد پر فرنڈز آف کشمیر اور سکھ فار جسٹس کا احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین کا کشمیر کی آزادی اور خالصتان کے قیام کے حق میں نعرے…

صدر ٹرمپ کا بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر نے کہا کہ انتہاپسند دہشت گردی کا بھارت کیساتھ ملکرمقابلہ کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات…

فلسطینیوں کی آباد کاری کےلئے مصراور اردن کوقائل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ پر قبضہ جما کرتعمیر نو کرنے پر بضد امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں کی آباد کاری کےلئے مصراور اردن کوقائل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کاانٹرویومیں اظہار خیال۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے غزہ…

الاسکا میں لاپتا ہونے والا طیارہ سمندری برف پر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

فائل:فوٹو الاسکا :امریکا میں مسافر بردار طیارہ یونالاکلیٹ سے نوم کے درمیان سفر کرتے ہوئے سمندری برف پر گر کر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے کہا کہ امدادی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، جسٹن ٹروڈو

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ساتھیوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نظریں کینیڈا کی انتہائی اہم معدنیات پر…

غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں،صدرٹرمپ

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں۔ واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ایس ایڈ کو بند کرنے کا حکم دے دیا، اگلے…

امریکا میں چین کے” ڈیپ سیک“ پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش

فائل:فوٹو نیو جرسی :امریکی قانون سازوں نے چین کے اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش کر دیا۔ نیو جرسی کے ڈیموکریٹ کے نمائندے جوش گوٹیمر نے الینوائے کے ریپبلکن ڈیرن لاہوڈ کے ساتھ مل کر یہ بل پیش کیا ہے۔ اس بل میں چینی چیٹ…

صدرٹرمپ نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ پر پابندیاں عائد کر دیں

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) پر پابندیاں عائد کر دیں۔ وائٹ ہاوٴس کے مطابق عالمی فوجداری عدالت کے حکام، ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے اثاثے منجمد کر دیے گئے اور سفری…

مشتعل مظاہرین کی شیخ حسینہ کی تاریخی رہائش گاہ میں گھس کر توڑ پھوڑ ،آگ لگادی

فائل:فوٹو ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں مظاہرین نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے شیخ مجیب کی یادگار اور معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی تاریخی رہائش گاہ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور آگ لگادی۔رات گئے تک کم از کم ایک کرین اور ایک ایکسکیویٹر موقع پر پہنچا، اس…

فلسطینی شہریوں کا صدرٹرمپ کے غزہ پر قبضہ کرنے کے اعلان پر رد عمل آگیا

فائل:فوٹو غزہ: فلسطینی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضہ کرنے کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے، ہم کسی صورت غزہ چھوڑ کر کسی اور مقام پر منتقل نہیں ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے…

یو ایس ایڈ کو بند کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، ایلون مسک

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کو بند کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ یہ ادارہ دنیا بھر میں جنگ زدہ علاقوں اور غربت سے متاثرہ ممالک میں…

آسٹریلیا میں شارک نے جوانسالہ لڑکی کی جان لے لی

فائل:فوٹو سڈنی :آسٹریلیا میں 17 سالہ لڑکی کو شارک نے مار ڈالا۔شارک کے حملے کے باعث لڑکی کے جسم کے اوپری حصے میں شدید زخم آئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سڈنی میں ایک شارک نے مشرقی آسٹریلوی جزیرے پر تیراکی کرنے…

حزب اللہ کا سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے، تدفین کا باضابطہ اعلان

فائل:فوٹو بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے دو شہید رہنماوٴں سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے اور تدفین کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ حزب اللہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم نے ایک ویڈیو بیان میں…

ناروے کا 24 ملین ڈالرز” انروا“ کو بطور امداد دینے کااعلان

فائل:فوٹو اوسلو: ناروے نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 ملین ڈالرز اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین (انروا) کو بطور امداد دے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ناروے کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انروا پر لگنے والی اسرائیلی پابندیوں کو…

واشنگٹن طیارہ حادثے کے تمام 67 افراد ہلاک، نائن الیون کے بعد بدترین سانحہ قرار

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 67 افراد کی ہلاکت کو نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق…