Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکا کی جانب سے پاکستان، چین، یواے ای،برطانیہ سمیت 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے پاکستان، چین، متحدہ عرب امارات، ایران، فرانس، سینیگال، برطانیہ اور افریقہ کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جس میں 19 پاکستانی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کا…

کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کا خدشہ

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس  نے کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سی ایس آئی ایس وینیسا لائیڈ نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز ریپبلک آف…

سعودی حکومت نے حج 2025ء کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی

فائل:فوٹو ریاض:سعودی حکومت نے حج 2025ء کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی۔وزارت حج و عمرہ کے نئے اعلان میں واضح کیاگیاہے کہ بغیر ویکسینیشن حج پیکجز اور رجسٹریشن ممکن نہیں ہو گی۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق حج میں تمام شہریوں اور…

امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر کے حکم سے کیوبا، ہیٹی، نکاراگوا اور وینزویلا سے آنے والے تارکین وطن متاثر ہوں گے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی تاریخ کی ملک بدری کی سب…

ہیتھرو ایئرپورٹ کو جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا

فائل:فوٹو لندن :لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کے بعد جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس اہم مصروف ترین ایئرپورٹ کی بندش سے سفری طور پر سخت خلل پڑا ہے۔ ہوائی اڈے کے ہفتے کے روز مکمل طور پر کام کرنے کی…

سفری پابندیوں کی تفصیلات تحقیقات کے بعد سامنے لائی جائیں گی،ترجمان محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: ترجمان امریکی وزارت خارجہ ٹیمی بروس نے واضح کیا ہے کہ امریکی ویزے کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفری پابندیاں لگانے کی آج…

طلبہ کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی،صدرٹرمپ نے محکمہ تعلیم ختم کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم ختم کردیا اور ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے نظام میں بڑی تبدیلیاں لا رہے ہیں، تعلیمی اداروں کے معاملات…

امریکی محکمہ خارجہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردِ عمل سے انکار

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردِ عمل سے انکارکردیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ…

صدر پیوٹن یوکرین کی توانائی تنصیبات پر عارضی طور پر حملے روکنے پر رضامندی، مکمل جنگ بندی سے انکار

فائل:فوٹو واشنگٹن:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کی توانائی تنصیبات پر عارضی طور پر حملے روکنے پر رضامندی ظاہر کی، تاہم انہوں نے 30 دن کی مکمل جنگ بندی کی توثیق کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ تجویز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پیش…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملے ، 200 فلسطینی شہید ، سیکڑوں زخمی

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل نے یکطرفہ طور پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا…

امریکا کا پاکستان سمیت 41 ممالک کے شہریوں پر نئی سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور

فائل:فوٹو واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک کے شہریوں پر نئی سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے ممکنہ 41 ممالک کی فہرست سامنے آگئی، سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے ممکنہ 41…

اسلامو فوبیا سے ہر سطح پر نمٹنا ہوگا، منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاکہ اسلامو فوبیا سے ہر سطح پر نمٹنا ہوگا۔پاکستان نے اسلاموفوبیا کا ایشو عالمی سطح پر تسلیم کرانے میں قائدانہ کردار ادا کیا۔ پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے بیان میں کہاکہ کئی…

کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا،نومنتخب وزیراعظم کا خطاب

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈا کے نئے وزیر اعظم مارک کارنی نے عہدہ سنبھالتے ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ کینیڈا کبھی بھی امریکا کا…

گولفر ٹائیگر ووڈز، ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

فائل:فوٹو نیویارک:طویل عرصے تک گولف کے بے تاج بادشاہ رہنے والے ٹائیگرز ووڈز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ کو ڈیٹ کرنے لگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی پلیٹ فارمز پر معروف گولفر ٹائیگرز ووڈز اور امریکی بزنس مین…

فلسطینیوں کوکوئی بھی غزہ سے بے دخل نہیں کررہا،صدرٹرمپ کایوٹرن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کوکوئی بھی غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرش وزیراعظم مائیکل مارٹن کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ غزہ سے…

مظلوم فلسطینیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، اسرائیل کی غزہ پرتازہ بمباری سے بچے سمیت آٹھ افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ: مظلوم فلسطینیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کر دیئے، تازہ بمباری سے بچے سمیت آٹھ افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی حملوں کے باعث شہدا کی مجموعی تعداد 48 ہزار 503 ہوگئی،1 لاکھ 11 ہزار 927 زخمی ہو چکے، حماس نے…

یوکرین سے متعلق میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا،روس

فائل:فوٹو ماسکو:روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے تنازع کے حوالے سے فیصلے روس خود کرے گا۔ روس نے…

اقوام متحدہ کی جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کی شدید مذمت،یرغمال افراد کی رہائی کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کی شدید مذمت کی ہے اور یرغمال بنائے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفان دوجارک…

امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے، بات چیت نہیں کروں گا،ایرانی صدر

فائل:فوٹو تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا، امریکا جو کرنا…

امریکا سے مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ30روزہ جنگ بندی پر رضا مند

فائل:فوٹو جدہ: سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امریکا مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر رضا مند ہوگیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا نفاذ روس پر بھی لازم ہوگا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے 30 روزہ…