Browsing Category
انٹرنیشنل
ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
فوٹو: فائل
انقرہ: غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے پر ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کے مطابق ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے اسرائیل سے ہر قسم کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگادی ہے…
دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات کو سراہتے ہیں ،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رہے گا، پاکستان میں قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔
پریس بریفنگ کے دوران نائب ترجمان امریکی…
امریکا میں پولیس حکام پر مشتبہ افراد کی فائرنگ، 3 اہلکارہلاک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: امریکا میں پولیس حکام پر مشتبہ افراد نے فائرنگ کر کے 3 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں پیش آیا…
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کاامکان
فائل:فوٹو
غزہ: عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے جبکہ معاملے پر اسرائیلی حکام کی جانب سے گہری تشویش کا اظہار کیا گیا…
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکی یونیورسٹیوں میں جاری احتجاج میں شدت آگئی
فائل:فوٹو
واشنگٹن : اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے غزہ کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکی یونیورسٹیوں میں جاری احتجاج میں تیزی سے شدت آنے لگی۔مظاہروں میں شامل طلبہ اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ تعلقات اور…
برطانوی بادشاہ چارلس روبصحت ، آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات سر انجام دیں گے
فائل:فوٹو
لندن : برطانوی بادشاہ چارلس کے کینسر کے علاج میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے، بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات پھر سے سرانجام دیں گے۔
شاہی محل بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بادشاہ چارلس کی عوامی خدمات سر انجام دینے میں…
چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات ،ایک دوسرے سے شکوے شکایتوں کی بوچھاڑ کر دی
فوٹو فائل
بیجنگ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ…
یرغمالیوں کی واپسی تک ہم لڑائی بند نہیں کریں،اسرائیل
فائل:فوٹو
یروشلم : اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس وقت تک لڑائی جاری رہے گی جب تک حماس اور فلسطینی دھڑوں کے ہاتھوں میں یرغمالیوں کی واپسی نہیں ہو جاتی۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق گیلنٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
فائل:فوٹو
ریاض :سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ کسی بھی مہمان یا 21 سال سے کم عمر فرد کو اسٹور میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور…
جنگی جرائم پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہوں اور آگے بھی کرتی رہوں گی ،ملالہ یوسفزئی
فائل:فوٹو
برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے فلسطین میں جاری مظالم کو دیکھ کر مجھے شدید غصہ آتا ہے اور مایوسی ہوتی ہے، رواں ہفتے غزہ کے نصریہ اور الشفا اسپتال میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں نے…
امریکا نے غزہ کے اسپتالوں سے اجتماعی قبریں ملنے پر اسرائیل سے جواب کرلیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں ملنے پر وائٹ ہاوٴس نے اسرائیلی حکام سے جواب کرلیا۔
وائس آف امریکا کے مطابق وائٹ ہاوٴس نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے دو مرکزی اسپتالوں النصر اور الشفا میں اجتماعی قبروں برآمد ہونے پر…
بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیاں شرمناک حد تک بڑھ چکی ہیں،امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ
فائل:فوٹو
امریکا: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیاں شرمناک حد تک بڑھ چکی ہیں۔
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں…
پاک ایران نئے معاہدوں میں پیش رفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے پر امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو…
تائیوان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ،عوام میں خوف وہراس
فائل:فوٹو
تائی پے : تائیوان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ، تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاوٴنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ، تائیوانی زلزلہ…
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر امریکا کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاک ایران تجارتی معاہدوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا…
اسرائیل کی غزہ میں جارحیت نہ رک سکی، مزید 48 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیل کی غزہ میں مظالم کاسلسلہ نہ رک سکا، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 48 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔
صیہونی طیاروں نے نصیرت کیمپ پر پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہو گئے، سفاک فوج نے تازہ حملوں میں ایک…
بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز ہوگیا ، 97 کروڑشہری حق رائے دہی استعمال کرینگے
فائل:فوٹو
نئی دہلی : بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز آج سے ہوگیا ہے ، 19 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔
بھارت میں ہر پانچ سال بعد انتخابات کا انعقاد…
اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا، نیتن یاہو
فائل:فوٹو
یروشلم: اسرائیل نے کہا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔ اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا۔
اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا…
سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج ووٹنگ ہوگی
فائل:فوٹو
نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج (18 اپریل کو) ووٹنگ ہوگی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل آج (18 اپریل ) دوپہر 3 بجے ووٹ ڈالے گی جس میں 193 رکنی…
متحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی مفلوج
فائل:فوٹو
دبئی: متحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی جس سے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج ہوگیا، شدید بارشوں کے باعث حکومت نے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح سے منگل کی…