Browsing Category
انٹرنیشنل
وینزویلا صدارتی انتخابات ، صدر نکولس مادورو نے مسلسل تیسری بارمیدان مارلیا
فائل:فوٹو
کراکس :وینزویلا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکشن اتھارٹی نے صدر نکولس مادورو کی مسلسل تیسری بار کامیابی کا اعلان کردیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی نیشنل الیکٹورل کونسل کے سربراہ ایلوس اموروسو نے انتخابی…
غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے،کملاہیرس
فائل:فوٹو
واشنگٹن : نائب امریکی صدر کملاہیرس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملاقات کی جس میں کملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔کملا ہیرس نے امریکیوں پر زور دیا کہ وہ ’خطے کی پیچیدگی، اہمیت اور تاریخ کو سمجھنے کی…
کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس تمہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی۔
ریاست شمالی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کملا ہیرس…
پی ٹی آئی رہنماوٴں کی گرفتاری پر تشویش رہتی ہے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی حالیہ گرفتاریوں پر امریکا کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی…
کملا ہیرس اورڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع
فائل:فوٹو
واشنگٹن :ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سروے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم سے…
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا
فائل:فوٹو
یروشلم :اسرائیلی کابینہ نے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے انروا سے متعلق 3 بل کثرت رائے سے منظور کیے، پہلے بل میں انروا کو اسرائیل میں کسی…
ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرانے کے ساتھ ساتھ پارٹی اور قوم کو متحد کرنے کی کوشش کروں گی، کملا ہیرس
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے آئندہ صدارتی الیکشن میں بطور امیدوار نامزدگی کی حمایت کرنے پر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرانے کے ساتھ ساتھ پارٹی اور قوم کو متحد کرنے کی کوشش کروں گی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے…
جوبائیڈن نے ملک کو جتنا نقصان پہنچایا ہم اسے بہت جلد ریکور کر لیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبرداری کے اعلان کے بعد ان کی مخالف پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب نے دیکھا جوبائیڈن نے ملک کیساتھ کیا کچھ کیا ہے، یقیناً وہ…
صدر جوبائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔صدر جوبائیڈن نے کہا کہ پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے، قوم سے اس ہفتے خطاب کروں گا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر…
روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر ڈرون حملے
فائل:فوٹو
ماسکو:روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
یوکرینی فضائیہ حکام کے مطابق روس کے 17 میں سے 13 ڈرون مار گرائے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ روس نے ایک رات میں یوکرین کے علاقوں پر 17 ڈرون لانچ کیے تھے۔…
کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے عہدہ سنبھال لیا
فائل:فوٹو
اوٹاوا:کینیڈا میں جنرل جینی کیرینیاں ملک کے چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھال کر کینیڈا کی مسلح افواج کی کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
بطور ملٹری انجینئر تربیت حاصل کرنے والی جینی کیرینیاں نے کینیڈین فوج میں اپنی 35…
چین میں پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین میں پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کاکہناہے کہ پل طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث منہدم ہوا۔
چینی میڈیا کے مطابق پل ٹوٹنے کا واقعہ چین کے شمالی صوبے شینشی میں پیش آیا۔ پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ…
امریکی رکن کانگریس اور پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن انتقال کرگئیں
فوٹو:فائل
ہیوسٹن: امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن لی انتقال کرگئیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق 74 سالہ شیلا جیکسن کینسر میں مبتلا تھیں۔ شیلا جیکسن کا کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے تھا اور وہ ریاست ٹیکساس سے سب سے زیادہ عرصے…
مائیکروسافٹ کے کلاوٴڈ کمپیوٹنگ سویٹس کی بندش ، متعدد ممالک میں ایئرلائنز، بینکز سمیت دیگر ادارے…
فائل:فوٹو
مائیکروسافٹ کے کلاوٴڈ کمپیوٹنگ سویٹس کی بندش کے باعث دنیا بھر میں کمپنیوں کو خدمات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ پروازیں معطل ہوگئیں، نیوز آوٴٹ لیٹس نشر جاری رکھنے سے قاصر ہوگئے اور کاروباری ادارے لین دین نہ کرسکے۔…
تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے قریب ڈرون حملہ،ایک شخص ہلاک
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیل کے شہر تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے قریب ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں امریکا کے سفارت خانے کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔…
بنگلہ دیش میں عوام کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والے سرکاری ٹی وی کو آگ لگا دی گئی
فوٹو: اے ایف پی
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں عوام کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والے سرکاری ٹی وی کو آگ لگا دی گئی، بنگلادیش میں بڑی تعداد لوگ سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں.
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے دوران احتجاج…
امریکی صدر جوبائیڈن دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے
فائل:فوٹو
ارسلان سدوزئی
اسلام آباد : امریکا کے صدر جوبائیڈن دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے 81 سالہ صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے…
تھائی ہوٹل کے کمرے میں 6 غیرملکی افراد پراسرار طور پر ہلاک
فائل:فوٹو
بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں لگژری ہوٹل کے کمرے میں 3 غیر ملکی خواتین اور 3 مرد مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ کمرے میں تیزی سے کام کرنے والے ایک مہلک کیمیکل cyanide کے نشانات ملے ہیں جو شیشے اور چائے کے…
پینٹاگون کا پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پراظہارافسوس
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک رائیڈر نے بنوں اور ڈی آئی خان میں حملوں میں فوجی جونواں کی…
بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج ، 5 طلبا کی ہلاکت پر امریکا کا شدید احتجاج
فوٹو فائل
ڈھاکا: امریکی محکمہ خارجہ نے بنگلادیش میں جاری سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران 5 افراد کی ہلاکت اور 400 طلبا زخمی ہونے کے واقعات پر ردعمل جاری کردیا۔
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ سمیت پانچ بڑے…