Browsing Category

نیشنل

بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ انسداد ِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات…

جعفر ایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی سے رابطہ، مکمل تعاون کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: جعفر ایکسپریس حملے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے مسلسل رابطہ قائم رکھا گیا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے صوبائی حکومت کو ہر طرح کا تعاون کریں…

بانی پی ٹی آئی سے صرف وہی ملاقات کرے گا جسکو کوئی زمہ داری سونپی گئی، علیمہ خان کی وکلاء سے تلخ…

فائل:فوٹو راولپنڈی :اڈیالہ جیل راولپنڈی کے داخلی دروازے پر پی ٹی آئی کے وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔علیمہ خان نے وکلاء سے مکالمہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے صرف وہی ملاقات کرے گا جسکو کوئی زمہ داری…

پانی پراپیگنڈے کو صدر زرداری نے دفن کردیا،شازیہ مری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پانی کے حوالے سے پراپیگنڈے کو کل صدر زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران خطاب سے دفن کردیا۔صدر زرداری کا کوئی سیاسی دشمن نہیں، انہوں نے سیاسی انتقام…

پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفیر نجی دورے پر سفر کر رہے تھے، یہ معاملہ وزارت خارجہ کی جانب سے تحقیقات کے مراحل میں ہے۔…

صدر نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے پر حکومت کو خبردار کردیا ہے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوامیں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر اگر صوبائی حکومت کچھ نہیں کرتی تو وفاق کو کام کرنا ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے حوالے آج…

ایک مرتبہ کیلئے لاگو کیا گیا سپر ٹیکس کیا قیامت تک چلے گا؟، جسٹس محمدعلی مظہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سپر ٹیکس خاص مقصد کیلئے لگایا گیا تھا، ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کیلئے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور: بانی تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے متفرق درخواستیں دائر کر دیں، عمران خان نے…

ملٹری کورٹس کیس ، لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان نے دلائل مکمل کرلیے جبکہ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے جواب الجواب دلائل شروع کردیئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…

۔ 26 نومبر احتجاج کیسز، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کی رخصت کے باعث 26 نومبر احتجاج سے متعلق 31 کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان…

سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مقدمات کی سماعت کی۔ دوران سماعت سینئر وکیل ذوالفقارنقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت…

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

فائل:فوٹو کوہاٹ: کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ میں تانڈہ ڈیم…

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں کمی متوقع

فائل:فوٹو کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں کمی…

خواتین ججز کی ثابت قدمی اور دیانت داری آنے والی نسلوں کے لئے مشعلِ راہ ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے۔ انصاف تک رسائی کو حقیقت بنانے کے لئے کام جاری رکھیں گے۔ خواتین ججز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں چیف جسٹس پاکستان…

ممتاز زہرہ بلوچ نے بطور سفیرپاکستان فرانسیسی صدر کو اسناد پیش کردیں

فوٹو:انٹرنیٹ پیرس:فرانس میں پاکستان سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی اسناد پیش کیں۔ ایلیسی پیلس میں منعقدہ اسناد کی ایک پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے صدر میکرون کو صدر…

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم جے آئی ٹی کے سامنے پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت اور سوشل میڈیا کی ٹیم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر، روٴف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا…

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست فوری نمٹانے کیلئے متفرق درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت یابی اور وطن واپس لانے کی درخواست فوری نمٹانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی…

وزیراعظم نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی۔ سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا۔ نئے ایس آر او کے مطابق گریڈ 22 میں پروموشن کیلئے کسی افسر…

۔ 26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق تین مقدمات میں بشریٰ بی بی کی 24 مارچ تک عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا ۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 کے ڈیوٹی جج طاہر عباس…

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیاہے ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ (بروز پیر) سہ 3 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں طلب کیا ہے۔ صدرمملکت آصف علی…