Browsing Category
نیشنل
چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیرکرنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیرکے معاملے پر حرکت میں آگیاایف آئی اے سائبر ونگ نے ججز کے خلاف منفی مہم چلانے والے مختلف صحافیوں اورسوشل میڈیا ایکٹوسٹس کونوٹس…
ہماری توجہ انتقام نہیں ملکی ترقی کی سیاست پر مرکوز ہے،نوازشریف
فائل:فوٹو
لاہور: قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کیلئے آیا ہوں، انتخابات لڑنے کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، ہماری توجہ انتقام نہیں ملکی ترقی کی سیاست پر مرکوز…
الیکشن کمیشن 8 فروری کو پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے لوڈشڈنگ کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہونے کے خدشہ کے پیش نظر واپڈا کو 8 فروری کو پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے وزرات توانائی کو تحریری…
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے لیے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے لیے عدالت نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر کردیا۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر کیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ہونیو الی سماعت…
ن لیگ نے عام انتخابات 2024 کیلئے اپنا انتخابی منشور پیش کر دیا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات 2024 کیلئے اپنا انتخابی منشور ’پاکستان کو نواز دو‘ کے نعرے کے ساتھ پیش کر دیا۔سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کے منشور کا اہم حصہ ہے قوم کو جوڑ دو، آج دنیا ہم سے بہت آگے نکل…
بانی پی ٹی آئی کے کیسز سننے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست نامنظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف کے کیسز سننے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی…
مریم نواز کیلئے خطرے کی گھنٹی، صنم جاوید مقابلے میں آگئی، شوکت بسرا بھی کلیئر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے شوکت بسرا اور صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
مریم نواز کیلئے خطرے کی گھنٹی، صنم جاوید مقابلے میں آگئی، شوکت بسرا بھی کلیئر ہو گئے، عدالت نے پرویز…
صدر مملکت نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024ء جاری کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024ء جاری کردیا جس کا مقصد غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرنا ہے۔
آرڈیننس پاکستان میں شہریوں اور بیرون ملک مقیم افراد کی سہولت کیلئے جاری کیا…
سائفر کیس بغیر کسی کارروائی کے کل تک کے لیے ملتوی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے کل تک کے لیے ملتوی ہو گئی۔
جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو سائفر کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایف آئی اے کی ٹیم چاروں گواہوں سمیت اڈیالہ جیل پہنچی جب کہ تمام وکلائے صفائی بھی…
مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم غیور کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں
فائل:فوٹو
سری نگر: مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم غیور کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر…
نومئی کے واقعات جس نے کئے اللہ اس کوپوچھے،شاندانہ گلزار
فائل:فوٹو
پشاور:قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے تحریک انصاف کی نامزد امیدوار شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات جس نے کیے اللہ اس کو پوچھے۔
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے پی ٹی آئی…
شعیب ملک کے دوسری شادی کے ساتھ ہی برےدن شروع، بی پی ایل نے خدا-حافظ کہہ دیا
فوٹو: فائل
دبئی: شعیب ملک کے دوسری شادی کے ساتھ ہی برےدن شروع، بی پی ایل نے خدا-حافظ کہہ دیا، پاکستان کے معمر آل راونڈر شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سفر ختم ہو گیا۔
سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک دو روز قبل بی پی ایل کا میچ کھیلنے…
سائفر کیس ، سابق سیکرٹری خارجہ کے ریکارڈ کرائے گئے عدالتی بیان کی کاپی منظر عام پر آگئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سائفر کیس میں سابق سیکرٹری خارجہ کے ریکارڈ کرائے گئے عدالتی بیان کی کاپی سامنے آ گئی، سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے 22 جنوری کو اپنا بیان قلم بند کروایا تھا۔
اپنے بیان میں سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے کہا کہ 8…
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کےلئے مقررکردی گئیں،جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ نے صنم جاوید کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیا، صنم جاوید نے قومی…
سپریم کورٹ نے ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیتے ہوئے آزاد امیدوار ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے آزاد امیدوار ثناء اللہ…
نومئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی ،شاہ محمود قریشی کے خلاف 12 مقدمات کے چالان پیش
فائل:فوٹو
راولپنڈی: 9 مئی کے کیسز میں پولیس نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 12 مقدمات کے چالان پیش کردئیے، شیخ رشید احمد کے خلاف بھی چالان پیش کیے گئے ہیں، عدالت نے تمام چالان سماعت کے لئے منظور کرلیے۔
نومئی کے واقعات سے…
اس سیاست سے اتفاق نہیں کرتا جہاں ن لیگ آج کھڑی ہے،شاہد خاقان عباسی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ الیکشن کو ملکی مسائل کا ذریعہ بنانا سیاسی لیڈر شپ کا کام ہوتا ہے،الیکشن میں 2 ہفتے باقی ہیں کسی جماعت عوام کے مسائل کی بات کی؟ صرف یہ کہنا وہ چور ہے، وہ کہاں گیا یہ سیاست…
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے احکامات جاری کیے، عدالت نے حکم…
عدت نکاح کیس، کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس کی شکایات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…
شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسیر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو آر آئی سی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
آر…