Browsing Category

ہٹ سٹوری

سپہ سالار کی جامع گفتگو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی جامع گفتگو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔بدقسمتی سے ہم وہ مقام حاصل نہ کرسکے جو حاصل کرنا چاہیے تھا، آج بھی کمر کس لیں تو پاکستان کو اقوام عالم میں عظیم مقام دلا سکتے ہیں۔…

بجلی بلزپر 8اقسام کے ٹیکسز کی تفصیلات،حکومتی ریونیو ساڑھے 9 ارب روپے

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی بلزپر 8اقسام کے ٹیکسز کی تفصیلات،حکومتی ریونیو ساڑھے 9 ارب روپے بنتاہے جس وفاق کے علاوہ صوبوں کو بھی حصہ دیا جاتا ہے. بجلی بلز پر ٹیکسز سے اور حکومت کی آمدن سے متعلق نجی ٹی وی چینل آج نیوز کی رپورٹ تفصیلات دی…

آج دھرنا ایک بڑے جلسہ مارچ میں تبدیل ہوگا،حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی : امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا پرامن دھرنا ہے پاکستان مزید کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا،آج یہ دھرنا ایک بڑے جلسہ مارچ میں تبدیل ہوگا، 2ہفتے مکمل ہونے پر ہم ایک زبردست جلسہ کریں گے۔ہم…

مون سون بارشیں ،راولپنڈی اور اسلام آباد میں نشیبی علاقے زیرآب،رین ایمرجنسی نافذ

فائل:فوٹو اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل…

آئی پی پیز معاہدے ختم نہیں کرسکتے، حکومت، جماعت اسلامی سے مزاکرات پھر ناکام

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: آئی پی پیز معاہدے ختم نہیں کرسکتے، حکومت، جماعت اسلامی سے مزاکرات پھر ناکام، حکومت و جماعت اسلامی کے درمیان مذکرات کا چوتھا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا. کل شام میں مذاکرات دوبارہ ہوں گے. حکومتی اور جماعت…

9مئی کی فوٹیجز لائیں،پی ٹی آئی والے ملوث ہوئے تومعافی مانگوں گا،عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی: 9مئی کی فوٹیجز لائیں،پی ٹی آئی والے ملوث ہوئے تومعافی مانگوں گا،عمران خان نے 9 مئی کے حوالے سے مشروط معافی مانگنے کااعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےاڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا…

پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی…

پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی صورتحال پر پہلا باضابطہ بیان دے دیا گیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ نے کہا امید ہے…

سیکرٹری خارجہ کی تبدیلی سمیت کئی ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی تعیناتیاں

فوٹو : فائل اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ کی تبدیلی سمیت کئی ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی تعیناتیاں کی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق وزاعظم شہباز شریف نے نئے سیکرٹری خارجہ کی منظوری دیدی. سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی یورپی یونین میں موجودہ…

حافظ نعیم الرحمان نے 8 اگست کو لیاقت باغ سے آگے مارچ کا اعلان کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 8 اگست کو لیاقت باغ سے آگے مارچ کا اعلان کر دیا،ہمارےمطالبات مان لو ہم گولیاں چلانے نہیں آئے ہم حق لینے آئے ہیں یہ دھرنا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا. راولپنڈی میں دھرنا کے بارہویں…

جماعت اسلامی و حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے مذکرات بے نتیجہ ختم،کل دوبارہ بیٹھنے پر اتفاق

فوٹو: سکرین گریب راولپنڈی: کمشنر آفس جماعت اسلامی و حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے مذکرات بے نتیجہ ختم،کل دوبارہ بیٹھنے پر اتفاق، آج فریقین اپنے اپنے موقف پر قائم رہے، وفاقی وزیر اویس لغاری آئی پی پیز معاہدوں کا دفاع کرتے رہے. ذرائع کے مطابق…

بنگلہ دیش احتجاج، طلبہ رہنماؤں کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار

فائل:فوٹو ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، ساتھ ہی ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید…

پی ٹی آئی کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دیے گئے نام اور فہرست کو تبدیل کیا جائے گا۔ پرانی فہرست میں شامل ناموں کو بھی تبدیل کرنے پر…

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو ڈھاکہ : بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، آرمی چیف نے انہیں 45 منٹ کی ڈیڈلائن دی تھی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد بھارت روانہ ہوگئی ہیں ، بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقارالزماں کچھ…

فوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی،ڈی جی آئی ایس پی آر

فوٹو:فائل  راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی۔ دہشت گردی کے خلاف ہماری کامیاب جنگ آخری دہشت گرد اور ہشت گردی کے خاتمے تک جاری رہے گی۔ پریس…

یوم استحصال کشمیر ، دفتر خارجہ سے ریلی کا انعقاد، آئین میں تبدیلی کر کے کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا انعقادکیا گیا جس وزراء، حریت راہنماوں اورسکولوں کے بچوں نے شرکت کی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کر کے کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا…

9مئی کو ہمارے خلاف سازش کرنے والوں کو اپنی غلطی ماننا پڑے گی، آمین اللہ گنڈا پور

فوٹو : فائل راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہاہے 9مئی کو ہمارے خلاف سازش کرنے والوں کو اپنی غلطی ماننا پڑے گی، آمین اللہ گنڈا پور نے کہا ہم پہ الزام لگانے والے الزام ثابت کریں. وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے…

سب سے بڑا یو ٹرن یہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی،عمران خان

فائل:فوٹو  راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں جمہوریت اخلاقیات کی بنیاد پر چلتی ہے کبھی بھی پارلیمنٹ ڈنڈے کے زور پر نہیں چلی۔ یہ ساری اخلاقی قوت سر سے اتار کر پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں سب سے بڑا یو ٹرن یہ ہے…

اسماعیل ہانیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا،برطانوی میڈیا

فائل:فوٹو لندن :برطانوی میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی ایجنٹوں نے مہمان خانے کے 3 کمروں میں دھماکا خیز…

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما اور ایم این اے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح کر دوں خان کا سپاہی تھاہوں اور رہوں گا۔…