Browsing Category
کالم
غلطی کا اعتراف
طارق عثمانی
انسان غلطی کا پتلا ہے، ہر انسان سے خطا ہوتی ہے۔ غلطی کر کے اس کا اعتراف نہ کرنے والا شخص بزدل ہوتا ہے جو غلطی کر کے اس پر ڈٹ جائے اور اپنی غلطی کو تسلیم نہ کرے اس کی شخصیت اندر سے کھوکھلی ہوتی ہے اور وہ اپنی غلطی پر ڈھیٹ بن!-->!-->!-->…
کردار کشی ! میں بے قصور ہوں
ڈاکٹر عامر لیاقت حسینکردار کشی ایک ایسا گھناؤنا ہتھیار ہے جسے تاریخ میں گندے دماغوں نے ہر اس انسان پر آزمایا جس کی گفتگو میں اثر، جس میں اختلاف کی جرات اور حق و باطل میں تمیز کا پاس ہو
میں یہاں انبیائے کرام علیہم السلام سے لے کر صحابہ!-->!-->!-->…
دھبہ مٹادیں
طارق عثمانی
انسانی نفسیاتی بیماریوں پر اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر لکھی گئی "نفسیاتی دھبہ" والی تحریر بہت پسند کی گئی ہے۔ ترکی کے شہر استنبول میں مقیم بہت ہی پیارے دوست اے۔شکور خاں جو ایک بڑے ترکش ٹیلی ویژن نیٹ ورک سے وابستہ ہیں نے مجھے!-->!-->!-->…
نفسیاتی دھبہ
طارق عثمانی
پانچ ماہ پہلے کسی ذاتی مسئلہ کی وجہ سے میں شکایت جیسی ایک عجیب سی مرض میں مبتلا ہو گیا میری عجیب سی کیفیت رہنے لگی مزاج میں چڑچڑاپن آگیا۔ ایسی صورتحال میرے ساتھ زندگی میں پہلی بار ہوئی تھی گاؤں میں میرے والد صاحب کے انتہائی!-->!-->!-->…
اسرائیلی ظلم کو حوصلہ دینے والے عوامل
زاہد حسینغزہ کے شہری پہلی مرتبہ اسرائیلی بربریت کا شکار نہیں ہو رہے ہیں اور نہ ہی پہلی مرتبہ جانی و مالی نقصان کا سامنا کر رہے ہیں۔ لیکن صیہونی حکومت کی جانب سے جس قسم کی شدید اور مسلسل بمباری اس بار کی گئی ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔!-->…
کب جاگے گا مسلمان؟
انصار عباسی
اسرائیل جو کچھ فلسطین میں کر رہا ہے اُس تناظر میں دنیا بھر کے مسلمان ممالک کے حکمرانوں اور اُن کی افواج کی سردمہری کو دیکھیں یا ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانوں کی اُس بےبسی کو جو یہ سب کچھ ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں لیکن کچھ کرنے سے!-->!-->!-->…
افغانستان دھنس اور پاکستان پھنس گیا
سلیم صافی
امن کی ہلکی سی امید اب بھی باقی ہے لیکن افغانستان میں مفاہمت اور سیاسی حل کے امکانات دن بدن معدوم ہوتے نظر آتے ہیں۔ یہ خدشات پختہ ہوتے جارہے ہیں کہ افغانستان ایک ایسی تباہی کی طرف جارہا ہے کہ (خاکم بدہن) ہم ماضی کی تمام!-->!-->!-->…
جب ہندکو زبان لڑکی پختونوں میں بیاہی گئی
نشاء عارف
لڑکی کو اس وقت بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب وہ اپنے گھر سے سسرال جاتی ہے اور اس سے بھی زیادہ مشکل تب ہوتی ہے جب وہ ایک ایسے گھر میں جاتی ہے جس کا رہن سہن، علاقہ، خاندان حتی کہ انکی کی زبان بھی مختلف ہوتی ہے، ایسا میرے!-->!-->!-->…
بزدلی کا شکار مسلمان ممالک
انصار عباسیکشمیر ہو یا فلسطین، ظالم اور اُس کا ظلم ساری دنیا کے سامنے ہے۔ نشانہ اسلام اور مظلوم مسلمان ہیں جن کا قتلِ عام ہو رہا ہے۔ کوئی گھر، کوئی مسجد محفوظ نہیں، یہاں تک کہ مسجدِ اقصیٰ، مسلمانوں کے قبلہ اول پر ظالم چڑھ دوڑے اور نماز!-->…
عیدِ آزاداں ومحکوماں
مفتی منیب الرحمان
عیدکا لفظ عود سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں: ''لَوٹنا۔ چونکہ یہ دن مسلمانوں پر بار بار لوٹ کر آتا ہے، اس لیے اس کو عید کہتے ہیں۔ ابن العربی نے کہا: ''اسے ''عید اس لیے کہتے ہیں کہ یہ دن ہر سال مسرت کے ایک نئے تصور کے ساتھ!-->!-->!-->…
ہم سب کی معصوم کہانی
جاوید چوہدری
یہ بظاہر ایک عام سی معصوم سی اور چھوٹی سی داستان ہے لیکن یہ چھوٹی سی معصوم سی اور عام سی داستان ہم سب کی داستان ہے یہ وہ حقیقت ہے جو ہم سب کے ساتھ جڑی ہے اور ہم سب زندگی میں کبھی نہ کبھی اس حقیقت کا شکار ہوتے ہیں۔
میرے!-->!-->!-->!-->!-->…
کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟
اعزاز سید
آپ آنکھیں بند کریں اور 70 کی دہائی میں چلے جائیں۔ آپ کو لگے گا کہ جیسے یہ 70 نہیں 2021 ہے۔ صرف شخصیات بدلیں اور چند واقعات کا جائزہ لیں تو آپ ششدر رہ جائیں گے لگے گا کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے یا کم ازکم نئے روپ میں پرانے!-->!-->!-->…
صحافت کی سانپ سیڑھی
مظہر عباسصحافت اور سیاست میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایوانِ اقتدار کی راہداریوں سے قریب ہونے، رابطہ رکھنے اور اُس کا حصہ بن جانے میں باریک سا فاصلہ ہے۔ کچھ دوستوں نے یہ فاصلہ برقرار رکھا اور چند ایک نے اِس کو عبور کرلیا۔ اِن ایوانوں میں کسی!-->…
سیاست کریں مگر اصلاحات بھی لائیں
سہیل وڑائچ
ملک کو آگے لے کر جانے کے لئے ضروری ہے کہ سیاست بھی جاری رہے اور ملک میں انتخابی، عدالتی اور انتظامی اصلاحات بھی جاری رہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پہلی منزل ہے اور پھر اُن اصلاحات کا نفاذ آخری منزل ہے۔
حکومت!-->!-->!-->!-->!-->…
ُُ بیجنگ میں حلا ل کھانے کی تلاش( تیسری قسط)
تحریم عظیم
علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے۔
ہمارا اس روایت پر یقین دیکھیں کہ جب اعلیٰ تعلیم کا سوچا تو ذہن میں پہلا خیال چین کا ہی آیا۔ لوگ کہتے رہ گئے کہ امریکا، برطانیہ، یورپ یا کینیڈا چلی جاو۔ وہاں تعلیم مکمل ہونے کے بعد!-->!-->!-->!-->!-->…
بیجنگ میں حلال کھانے کی تلاش (دوسری قسط)
تحریم عظیم
ہم پاکستان میں رہتے ہوئے چینی کھانے بہت شوق سے کھاتے تھے۔ چکن منچورین تو ہماری پسندیدہ ڈش تھی۔ اس کے علاوہ چکن شاشلک، بیف چلی ڈرائی، کنگ پاو چکن اور اسپرنگ رول بھی ہم شوق سے کھاتے تھے۔
گرچہ ہم جانتے تھے کہ ان کھانوں کا چین!-->!-->!-->!-->!-->…
اتنی اجرت میں گزارا نہیں ہونے والا
شہریار خانکبھی کبھی سوچتا ہوں کہ یہ سچ لکھنا ہی کیوں ضروری ہے؟۔ کسی طاقتور کو دشمن بنانا ہی کیوں لازم ہے؟۔ وہ ہی بات کیوں نہیں کہی اور لکھی جا سکتی جو مقبولیت پائے؟۔ ہر دور میں کیوں کلمہ حق بلند کرنا ہے؟۔ میں بھی بڑے سے عالی شان مکان میں!-->…
ارطغرل غازی کی وصیت
حسن نثارگگن شاہد اور امر شاہد دو بھائیوں پر مشتمل اک لشکر ہے جو چن چن کر خوبصورت کتابیں شائع کرتا ہے۔اک ایسا معاشرہ جس میں کتابوں کی دکانیں اداس اور کبابوں کی دکانیں قہقہے لگا رہی ہوں، وہاں کتابوں سے عشق کیلئے ایسے ہی عاشقوں کی ضرورت ہے!-->…
نسل در نسل غلطیاں
حامد میر
محترمہ بے نظیر بھٹو کا بیٹا اور نواز شریف کی بیٹی ستمبر 2020 میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے تو اقتدار کے ایوانوں میں بھونچال آگیا تھا۔ پی ڈی ایم ایک طرف عمران خان کی حکومت کے لئے ایک چیلنج بن کر ابھرا!-->!-->!-->…
جنرل ضیاء الحق بنام مریم و بلاول
سہیل وڑائچ
جرنیلی محلہ
عالمِ بالا
وارثانِ مستقبل پاکستان!
السلام علیکم! اما بعد آپ سے میرا کوئی نسبی یا سیاسی تعلق نہیں اس کے باوجود میں اس لئے آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں کہ حالیہ دنوں میں آپ نے نگوڑی جمہوریت کو جس طرح سے عریاں کیا!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…