ڈبلن ٹیسٹ:پاکستان کے6وکٹوں پر268رنز، فہیم اور شاداب موجود

فوٹو: کرکٹ آئرلینڈ ڈبلن(ویب ڈیسک )پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 268رنز بنا لیئے۔ پاکستان کے ابتدائی 6 بلے بازوں کے جلد آوٴٹ ہونے کے بعد شاداب خان اور فہیم اشرف نے اپنی ٹیم…

مایہ ناز گول کیپر منصور احمد انتقال کرگئے

فائل فوٹو کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد ڈیڑھ سال سے دل کے عارضے میں مبتلا اور گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ…

امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد میں امریکی ایمبیسی کے ملٹری اتاچی کرنل جوزف کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا اس حوالے سےایکسپریس نیوز کے مطابق کرنل جوزف کو لینے آنے والا امریکی فضائیہ کا جہاز 4 گھنٹے انتظار کرنے کے بعد نورخان…

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑجواب دیں گے، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمسائیوں کے ساتھ امن کی خواہش کے باوجود کسی بھی جارحیت کا موٴثر اور منہ توڑ جواب دیں گے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس…

خواجہ سراؤں کا سپورٹس فیسٹول 15مئی سے پشاور میں

پشاور(ویب ڈیسک )خواجہ سراؤں کیلئے اچھی خبر پشاور میں پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کی تفریخ کے لئے 15 مئی سے سپورٹس فیسٹول شروع ہوگا اس حوالے سے ٹی این این کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر پشاور جمشید بلوچ نے بتایا کہ پشاور میں خواجہ سراء…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک)ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کپتانی کے فرائض بسمہ معروف انجام دیں گی، دیگر کھلاڑیوں میں منیبہ صدیقی، بی بی ناہیدہ، جویریہ روٴف، نین عابدی، عمیمہ سہیل، جویریہ ودود، سدرہ…

پاک آئر لینڈ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا

ڈبلن(ویب ڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا آئر لینڈ کیلئے یہ تاریخ ساز ٹیسٹ ہے لیکن آئر لینڈ کے شائقین کو اس وقت مایوسی کاسامنا کرنا پڑا جب ٹاس ہوسکا نہ ہی کوئی ایک بال پھینکی جا سکی۔ مسلسل بارش کی…

پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندیاں لگا دیں

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھی امریکی سفارت کاروں پر پابندیاں لگادیں جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق امریکی سفارت کاروں کو بھی نقل و حرکت سے پہلے دفتر خارجہ سے اجازت لینا ہوگی جس…

پاکستان اور آئرلینڈ ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

فوٹو: کرکٹ آئرلینڈ ڈبلن (ویب ڈیسک )آئرلینڈ کی کرکٹ تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج پاکستان کے خلاف کھیلا جانے والا ہے لیکن دو گھنٹے کا وقت گزر جانے کے باوجود بارش نے میچ شروع نہ ہونے د یا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہونا تھا…

چیئرمین سینٹ کا ارکان قو می اسمبلی کے اعزاز میں عشاءیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے دونوں ایوانوں کے ار اکین ملکی و قومی مفاد اور عوامی احساسات کے محافظ اور امین ہیں۔ ملک کے ایک ایک انچ کی نمائندگی کرنے والے یہ اراکین پارلیمنٹ قانون سازی ،…

اداکارہ صبا قمر کو ایف بی آر نے طلب کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک ) ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو 16 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو کی جانب سے اداکارہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ کے سال 2014 اور 2015 کا آڈٹ کیا جا رہا ہے کہ ان دو برسوں…

چوہدری نثار کو بحثیت صدر ٹکٹ میں دوں گا، شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات ختم کروانے کے لیے سینیر پارٹی رہنما سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ…

پہلی کبڈی سپر لیگ گجرات واریئر ز نے اپنے نام کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی سپر کبڈی لیگ کے فائنل میں گجرات واریئرز نے فیصل آباد شیر دلز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لاہور میں کھیلے گئے پہلی پاکستان سُپر کبڈی لیگ کے فائنل میں گجرات واریئرز نے فیصل آباد شیر دلز کو 26 کے…

حمزہ شہباز کو بھی نیب نے طلب کرلیا

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا۔ اس حوالے سے نیب اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب حکام نے حمزہ…

پنجاب میں کے سکولوں میں17مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان

فائل فوٹو راولپنڈی(ویب ڈیسک)پنجاب کی صوبائی حکومت نے 17 مئی سے صوبے بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رمضان المبارک اور موسم گرما کی کہ وجہ سے اس سال اسکولوں میں موسم گرما کی…

اسرائیلی فوج پر ایرانی فورسز نے راکٹ حملے کئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

فوٹو: رائٹرز دمشق(نیٹ نیوز) ایرانی فورسز نے شام میں اسرائیل کی فوج پر راکٹ حملے کیے جو پہلی بار اسرائیلی فوج پر براہ راست حملہ ہے۔ یہ دعویٰ اسرائیلی فوجی ترجمان کی طرف سے سامنے آیا ہے اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق ایرانی…

قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو؛ ملتان نے ٹرافی اپنے نام کر لی

لاہور(ویب ڈیسک) ملتان نے تیسر ے روزہی قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو فائنل میں کراچی بلوز کو 10 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ کراچی کی ٹیم152 رنز کے خسارے کے بعد دوسری اننگز میں بھی 154 رنز بنا پائی، عامر یامین نے 5 جبکہ ذوالفقار…

سیاسی بھوت

شمشاد مانگٹ اصغر خان کیس بھٹو مخالفین کا پچھلے21برس سے سیاسی بھوت کی طرح پیچھا کر رہا ہے۔ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد بی بی سی نے اپنے تبصرے میں کہا تھا کہ مردہ بھٹو جنرل ضیاء الحق کیلئے زندہ بھٹو سے زیادہ خطرناک ہوگا اور بھٹو کا…

گندم سے لدا ٹرک مسافر ویگن پر الٹ گیا،10افراد جاں بحق

ایبٹ آباد(زمینی حقائق) سبزی منڈی کے قریب گندم سے لدا ٹرک مسافر ویگن پر الٹ گیا10 افراد جاں بحق6 زخمی ہوگئے۔ حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر ویگن راولپنڈی سے مانسہرہ جارہی تھی، سبزی منڈی موڑ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے گندم سے لدا ایک ٹرک مسافر…

خواتین کو جنسی ہراسانی سے بچانے والا لاکٹ

فوٹو : ریوالور واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا میں خواتین کو جنسی ہراساںی سے بچانے کے لیے ’پرسنل سیکیورٹی جیولری‘ متعارف کرادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں خواتین کو جنسی ہراسانی اور زیادتی کے واقعات سے محفوظ رکھنے کے…