آم غذا بھی اور شفا ء بھی ! تحقیق نے ثابت کردیا

اسلام آباد(نیٹ نیوز) آم غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ پھل ہے۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آم کھانے سے آنتوں کی سوزش دور ہوتی ہے اور یہ پورے نظامِ ہاضمہ کو بہتر ہو جاتاہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے ماہرین نے اس کا عملی…

افغان طالبان کا عید پر 3دن کی جنگ بندی کا اعلان

فائل فوٹو کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے پہلی بار عید الفطر کے تین دنوں میں افغان فورس کے خلاف جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عسکریت پسند طالبان جنگجووں کی جانب سے صحافیوں کو بھیجے گئے ایک بیان…

اصغرخان کیس، نواز شریف نے جواب جمع کرادیا، پیسے لینے کی تردید

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے آئی ایس آئی اور مہران بینک کے مالک یونس حبیب سے رقم وصول کرنے کی تردید کردی ۔ اصغر خان عملدرآمد کیس میں آئی ایس آئی سے رقم وصول کرنے کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے نواز شریف، جاوید…

تحر یک انصاف نے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )تحریک انصاف نے جولائی میں ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو ٹکٹوں کے اجرا کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق عمران خان قومی اسمبلی کی 5 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔ پی ٹی آہی نے قومی اسمبلی کے 173…

جمائمہ عمران خان کے دفاع میں میدان میں آ گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ ریحام خان کی نئی آنے والی کتاب کے حوالے سے عمران خان کے دفاع میں میدان میں آ گئیں۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ…

نوازشریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائری کی منظوری

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر نیب نے انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت قومی احتساب…

گائے کو سرحدی خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت سنادی گئی

فائل فوٹو بلغراد(نیٹ نیوز) بلغاریہ سے سرحد عبور کر کے سربیا کی حدود میں داخل ہونے والی گائے کو ’غیر قانونی ہجرت“ کے قانون کے تحت سزائے موت سنادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز بلغاریہ کے سرحدی علاقے میں واقع ایک گائے…

ریحام خان کی کتاب کی رونمائی پر پابندی عائد

فائل فوٹو ملتان (ویب ڈیسک )مقامی سول عدالت نے ریحام خان کی کتاب کی رونمائی کیخلاف حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ تحریک انصاف لائرز ونگ کیصدر غلام مصطفیٰ چوہان کی جانب سے ملتان کی سول کورٹ میں ریحام خان کی کتاب کی رونمائی روکنے کے لئے درخواست…

متحدہ مجلس عمل کا 12نکاتی انتخابی منشور کااعلان

اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) متحدہ مجلس عمل نے آئندہ عام انتخابات کے لیے بارہ نکاتی منشور کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران منشور کااعلان کیاگیا مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں سودی نظام کا خاتمہ کریں گے، ملک میں باوقار اور آزاد…

ریحام خان کی کتاب

جاوید چوہدری ریحام خان کے والد نیئر رمضان ڈاکٹر تھے‘ یہ 1960ء کی د ہائی میں لیبیا چلے گئے‘ ریحام خان 1973ء میں لیبیا میں پیدا ہوئی‘ ابتدائی تعلیم لیبیا میں حاصل کی اور یہ بعد ازاں پشاور آ گئی‘ جناح کالج فار وومن پشاور سے بی اے کیا اور…

جسٹس (ر) دوست محمد خان نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان کونگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر کردیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں خیبر پختونخوا میں نگراں وزیراعلی کے لئے اسپیکر صوبائی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے…

نگران وزیراعظم نے بدترین لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے ملک میں بد ترین لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا، بہتری کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت ملک میں بجلی کی صورتحال پرنگران وزیراعظم کی زیرصدارت پاور سیکٹر کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہیں ایم…

6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چھ رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا تمام کو وزارتوں کے قلمدان بھی سپرد کر دیئے گئے ہیں۔ نگران کابینہ کی حلف کی تقریبایوان صدر میں ہوئی صدر مملکت ممنون حسین نے نگران کابینہ سے حلف لیا ، کابینہ میں شمشاد اختر ،…

عائشہ گلالئی کی خواجہ سراوں کے ہمراہ پر یس کانفرنس

فوٹو: اسکرین گریب۔ اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے چار خواجہ سراءوں کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ سراء نایاب علی حلقہ این اے…

وزیر اعظم کے لیے

عزیر احمد خان وقت کے بھی اپنے ہی رنگ ہوتے ہیں ،مگر شخص وہ ہی کامیاب ہوتا ہے جو وقت کیساتھ ساتھ اس کے رنگ میں ڈھل جائے ۔وقت وقت کی آواز کو نہیں سمجھتا وقت اسے روند کر گزر جاتا ہے اور وہ کف افسوس ملتا رہ جاتا ہے ۔آج اس کے ساتھ بھی کچھ ایسا…

لاڈلے کے لاڈلے یو ٹرن

سلیم صافی لاڈلا ہے تو چلوان کی خاطر ہم اس کو بھلادیتے ہیں کہ کس طرح انہوں نے اسٹیٹس کو ختم کرنے کا نعرہ بلند کرکے سیاسی جماعت بنائی تھی لیکن پھر وہی جماعت انہی جاگیرداروں، سرمایہ داروں، شوگرمافیا اور لینڈ مافیا کے سپرد کرکے یہ نعرہ بلند…

دس روحانی مشاہدات

جاوید چوہدری ایک: ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ…

بنی گالہ ”خوشامد“ کی زد میں

شمشاد مانگٹ بنی گالہ میں چراغاں جاری ہے۔ اس وقت بنی گالہ پر ”کرم“ کی وہ بارش برس رہی ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی ”پُٹھیاں“ بھی سیدھی شمار ہو رہی ہیں۔عمران خان کی جدوجہد پر فلم بنانے کے لئے برطانیہ کی ایک ٹیم بھی اپنے لاؤ لشکر کے…

احسن اقبال نے ریحام خان کی مریم نواز سے ملاقات کروائی، فواد چوہدری

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب تو ابھی آئی نہیں لیکن چرچے جاری ہیں، اب فواد چوہدری نے اسے احسن اقبال اور مریم نواز کی کوششوں کی تخلیق قرار دے دیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کہتے ہیں حقیقی اپوزیشن کی آواز…

کے پی, نگران وزیراعلیٰ پراجلاس بے نتیجہ ، فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا میں نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم، معاملا الیکشن کمیشن کے پاس چلا گیا۔ آج کے پی ہاوس اسلام آباد میں تحریک انصاف کے شاہ فرمان اور جے یو آئی کے محمود بیٹینی…