پاکستان ڈاکٹرز گروپ کا کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستانی سفیر مہمان خصوصی تھے

ریاض(ابرار تنولی) سعودی دارالحکومت ریاض کے شہریوں کے علاج معالجہ میں مصروف پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان ڈاکٹرز گروپ الریاض کے زیر اہتمام ساتواں انٹر ہسپتال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیموں نے حصہ لیا

طالبان تھک چکے ہم بھی افغان جنگ سے نکلنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان اور شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء تاہم عراق میں فوج رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کے پروگرام فیس دی نیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا طالبان

ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد، پی ایس ایل کی رونقیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے اور پی ایس ایل کے میچز سے قبل وہ مختلف تقریبا میں شرکت کریں گے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تو چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کا

نواز شریف کے تمام ٹیسٹ کلئیرقرار، ہارٹ اٹیک نہیں ہوا

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کے سروسز اسپتال میں ہوئے تمام میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ کلئیر قرار دی گئی ہیں جب کہ اس سے قبل جناح اسپتال بورڈ کی جانب سے کیا گیا ٹروپ آئی ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔ نجی ٹی وی نےاسپتال ذرائع کے حوالے سے بتا

گوجرخان، چاہے والے سے زیادتی کی کوشش میں گرفتار اہلکار فرار

راولپنڈی (ویب ڈیسک )تھانہ گوجر خان کی حدود میں بخشی خانے میں چاے والے سے زیادتی کی کوشش میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانے سے فرار ہوگے۔ ٹی وی رپورٹ میں پولیس ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ دو پولیس اہلکاروں قاضی حیدر اور رحیم کے خلاف گذشتہ روز

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سات رنز سے ہرادیا

جوہانسبرگ(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے دیئے گئے 189 رنز کے ہدف کے

وزیر اعظم نے گیس کی اوور بلنگ کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کاحکم

لاہور (ویب ڈیسک)وزیر اعظم نے گیس کی اوور بلنگ کا نوٹس لے لیا وزیر پٹرولیم کو تحقیقات کر نے کی ہدایت کر دی۔ گھریلو صارفین کو کمرشل سیکٹر کے گیس پریشر سے بھی زاٸد بلنگ کا انکشاف، گھریلو صارفین کو ہائی پریشر فیکٹر کے تحت کئی گنا زیادہ

این اے53بہارہ کہو میں سیکرٹریٹ قائم، علی نواز نے افتتاح کیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) این اے 53 کے عوامی مسائل سننے کے لیے بہارہ کہو میں پبلک سیکرٹیریٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ پبلک دفتر بہارہ کہو پاکستان تحریک انصاف کے سنیٸر رہنما سلیم خان آفریدی کی رہائش گاہ پر قائم کیا گیا۔ پبلک سیکٹریٹ کا مقصد حلقے

حمزہ شہبازای سی ایل کی بندش ختم ہوتے ہی لندن روانہ

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی فلائٹ نمبر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے اور وہ 13 فروری کو واپس وطن پہنچیں گے۔ حکومت نے حمزہ شہباز کا نام ایگزٹ کنٹرول

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 12 رنز سے ہرا دیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 12 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین

دیا مرزا میری بہین نہیں سکول فیلو ہے، ثانیہ مرزا

اسلام آباد (نیٹ نیوز) بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کے ساتھ کسی بھی قسم کے رشتے کی تردید کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ اکثر لوگ دیا کو میری بہن سمجھ لیتے ہیں تاہم حقیقت میں ایسا کچھ نہیں۔ ثانیہ مرزا نے چند

عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور بال جنوبی افریقہ پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کے دستخط شدہ بیٹ اور بال جنوبی افریقہ پہنچ گئے سینٹر فیصل جاوید عمران خان کے دستخط شدہ بلا اور گیند لیکر جنوبی افریقہ پہنچے ہیں جہاں ڈیم فنڈز کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی جارہی ہے۔ جنوبی

کپتان سرفراز احمد کیوں پھنسا؟

وسعت اللہ خان جنوبی افریقا کے مدِمقابل ڈربن ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے جب سیاہ فام جنوبی افریقی آل راوٴنڈر اینڈیلے پھہلو کووایو کی جارحانہ بیٹنگ پر جھلا کر کہا ' ابے کالے تیری ماں آج کہاں بیٹھی ہے ، کیا پڑھوا کے

ٹرمپ افغانستان سے فوج واپس بلانے میں سنجیدہ ہیں،ترجمان طالبان

اسلام آباد(نیٹ نیوز)افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے امریکی فوج واپس بلانے کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔ وائس آف امریکہ نے طالبان کے ترجمان کے حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ دی ہے جس میں یہ دعوی ٰ کیا گیاہے کہ ٹرمپ

قطر پہلی بار فٹ بال کا ایشین چیمپئن بن گی

اسلام آباد(نیٹ نیوز) قطر نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ایشین چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ جمعے کو ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے فائنل میچ میں قطر کے فارورڈ المعیز علی نے کھیل کے 12 ویں منٹ

مظفر آباد کی کبریٰ گیلانی کی درد بھری کہانی

یوسف جمیل مظفر آباد کی تحصیل دومیل کی رہنے والی کبریٰ گیلانی بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے ایک نوجوان محمد الطاف راتھر کے ساتھ 25 مارچ 2010 کو رشتہء ازدواج میں بندھ گئی تھیں۔ لیکن جیسا کہ کبریٰ گیلانی کا کہنا ہے شادی کے آٹھ سال بعد بھی

نوازشریف کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل حکام نے اسپتال منتقل کردیا۔ اس حوالے سے داخلہ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کو مراسلہ بھجوایا تھا جس میں سابق وزیراعظم کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی باقاعدہ اجازت دی گئی۔

ٹی ٹونٹی کے پہلے میچ میں پاکستان کو6رنز سے شکست

کیپ ٹاون (ویب ڈیسک) پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6رنز سے ہرادیا۔ جنوبی افریقہ نے کیپ ٹاون میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 192رنز بنائے جس میں کپتان ڈوپلیسی کے78، رینڈرک کے 74رنز شامل تھے۔ عثمان شنواری

پاکستان کی سکیورٹی 2018میں بہترہوئی ، برطانوی وزارت داخلہ

لندن(نیٹ نیوز) پاکستان کی سکیورٹی صورتحال گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں بہتر ہوئی ہے، برطانوی وزارت داخلہ کی اپنی رپورٹ ۔ رپورٹ کے مطابق 2017 کی پہلی سہہ ماہی میں پْرتشدد واقعات کے دوران ہلاکتیں 1585 تھیں جبکہ 2018کی پہلی سہہ ماہی میں

پانچ ہزار ڈالر اور زائد مالیت کے پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹس کا اجراء

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ پانچ ہزار ڈالر اور اس سے زائد مالیت کے پاکستان بناوٴ سرٹیفکیٹس کا باضابطہ اجراء کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کو اسلام آباد میں ایک بیان میں کہا کہ یہ تین یا پانچ