کوئٹہ، خون جما دینے والی سردی میں بھی خواتین کی پولیو مہم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں شدید سردی کے باوجود پولیوڈیوٹی والی خواتین رضا کاروں نے کام نہ چھوڑا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق پہاڑوں پر برفباری اور ایسے میں وادی کا درجہ حرارت بھی زیادہ تر نقطہ انجماد سے نیچے ہے لیکن خون کو

کسی بھی مہم جوئی کا اسی شدت سے جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا اسی طریقے سے بھر پور جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج چڑی کوٹ اوربگسر سیکٹرز کا دورہ کیا اس موقع پر

غریب و مستحق افراد کیلئے جلد مفصل پروگرام کااعلان کرینگے ، وزیراعظم

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں غریب اور مستحق افراد کی مدد و معاونت کے لیے جلد مفصل پروگرام کا اعلان کرے گی۔ وہ سرگودھا ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی سے گفتگو کررہے تھے جھنوں جمعہ

قلات, ٹریلر اور کار میں تصادم، پانچ افراد جاں بحق، ایک زخمی

قلات (ویب ڈیسک) قلات ریج کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ حادثہ قلات کے علاقہ ریج کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ ٹریلر اور کار میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں

لاہور قلند ر نے201رنز کا ہدف حاصل کرلیا، ملتان سلطان کو شکست

شارجہ(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دی دے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،ملتان سلطان کے

ترکی نے پاکستان پر پلوامہ حملے کے بھارتی الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترک وزیرخارجہ نے بھی پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان پر لگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیئے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ٹیلی فون پر بات کی،

متنازعہ کتاب پر، اسد درانی، کی پنشن و مراعات ختم،رینک برقرار

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کے خلاف انکوائری مکمل کر لی گئی ہے جس میں وہ ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جمعہ کو نیوز

بھارتی جارحیت کا جواب اس بار مختلف قسم کا ہو گا، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جنگ کی آوازیں بھارت سے آرہی ہیں تاہم جنگ میں پہل کی تیاری نہیں کررہے لیکن دفاع ہمارا حق ہے اور اس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف

بھارت کو سلامتی کونسل میں ناکامی کا سامنا،پاکستان کی سفارتی جیت

نیویارک(نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی جان توڑ کوششوں کے باوجود سیکیورٹی کونسل نے اپنے بیان میں پاکستان کا کوئی ذکرتک نہیں کیا۔ پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر دھرنے کی بھارت نے بے انتہا کوشش کی تاہم بھارت کی کوئی

پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگ کو 44رنز سے شکست

شارجہ(ویب ڈیسک )پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں ہونے والے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت نے عالمی عدالت میں نواز شریف کا انٹرویو بطور دلیل پیش کیا

اسلام آباد ( نیٹ نیوز) بھار ت کلبھوشن یادیو کیس میں نوازشریف کا انٹرویو بطور دلیل سامنے لے آیا۔ واضح رہے یہ انٹرویو اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے نجی اخبار کے رپورٹر کو دیا تھا جسے پاکستان کے معروف انگریزی اخبار نے نمایاں طور پر شائع

کریس گیل نے زیادہ چھکوں کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ویسٹ انڈیز کے اوپنر بلے باز کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چار سو چھہتر چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ کے خلاف برج ٹاون میں کھیلے

وزیراعظم نے فوج کو بھارتی جارحیت کے جواب کااختیار دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نے مسلح افواج کوبھارتی جارحیت کے بھرپورجواب کااختیاردے دیا جمعرات کو وزیراعظم کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پلوامہ واقعہ کے بعد جیوسٹریٹجک اور قومی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان چین پہنچ گئے

اسلام آباد(نیٹ نیوز)سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان چین پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان جنوبی ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں چین پہنچ گئے ہیں۔ چین میں قیام کے دوران شہزادہ محمدبن سلمان چینی قیادت کے ساتھ دو

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آرآج سہ پہر3بجیپریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کل اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق یہ پریس کانفرنس کل سہ پہرتین بجے ہو گی۔

کلبھوشن کیس، عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا

دی ہیگ ( ویب ڈیسک) کلبھوشن یادیو کیس مین پاکستانی وکیل خاورقریشی کیدلائل مکمل ہونے پر عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصلے کی تاریخ کا اعلان فریقین کی مشاورت سے کیا جائے گا، عدالت نے قرار دیا کہ ضرورت پڑی

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کا نام وزارت داخلہ نے ای سی ایل میں ڈال دیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری سرکولر کے زریعے دی گئی تھی آج کابینہ کے اجلاس میں یہ معاملہ زیر غور نہیں

جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت کو کالعدم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت کو کالعدم قرار دے دیا گیا حکومت نے دونوں تنظیموں کو کالعدم قرار دینے کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔ پابندی کا سامنا کرنے والی دونوں ملک بھر میں کوئی بھی سرگرمی نہیں کر سکیں گی قومی سلامتی

نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ وکیل خواجہ حارث نے کہا نواز

ملتان کےخلاف کوئٹہ کی 8 وکٹوں سے فتح، جیت کی ہیٹرک مکمل

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔