نوازشریف کے پنجاب میں بجلی سستی اعلان کے بعد نیا انکشاف،200 یونٹس پر ریلیف نہیں ملے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد: نوازشریف کے پنجاب میں بجلی سستی اعلان کے بعد نیا انکشاف،200 یونٹس پر ریلیف نہیں ملے گا ، صرف 2 ماہ کا ریلیف بھی 201 سے 500 یونٹس استعمال کرنے والوں تک محدود کر دیا گیا. اس سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے یہ وضاحت…

افغان حکومت کی طرف سے ٹی ٹی پی اور پاکستان کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش

فوٹو: فائل کابل: افغان حکومت کی طرف سے ٹی ٹی پی اور پاکستان کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش سامنے آئی ہے اور افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان کی طرف سے یہ بیان دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ…

مدیحہ نقوی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق سے پیچھے ہٹ گئیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کرنے کے بعد اب بیان سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز اور ونیزہ احمد نے…

پریتی زنٹااپنی فرنچائزکے شریک مالک کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

فائل:فوٹو ممبئی :انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا عدالت پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ و انڈین پریمئیر لیگ کی فرنچائز پنجاب کنگز کی شریک مالکن پریتی زنٹا نے چندی گڑھ…

تمام گلے شکوے دور،عمران خان نے مجھے گلے لگا لیا،شیر افضل مروت

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کاکہناہے کہ تمام گلے شکوے دور،عمران خان نے مجھے گلے لگا لیا،شیر افضل مروت نے کہا پارٹی سے تو مجھے کسی نے نکالا ہی نہیں تھا، پارٹی سے نکالنے والا نوٹیفکیشن جعلی تھا، مجھے پارٹی…

منکی پاکس، وزیر اعظم کی متعلقہ حکام کو مرض سے نمٹنے کی پیشگی تیاریوں کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: منکی پاکس کے عالمی خطرات کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اہم اجلاس میں مرض کے پھیلاوٴ اور اس کے تدارک کے حوالے سے بات کی گئی۔ کوآرڈی نیٹر ٹو پرائم منسٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار کاکہناہے کہ ہمارے ملک میں…

فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں آپ فراڈ لوگوں کو بٹھا کر ملک اور اداروں کو تباہ کر رہے ہیں جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کے لیے معمولی کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کے لیے معمولی کمی کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی…

فائروال، سست انٹرنیٹ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی کا عمل شروع

فوٹو:فائل اسلام آباد: فائروال، سست انٹرنیٹ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے، میں حالیہ عرصے میں انٹرنیٹ کی بندش یا سست رفتار ڈیجیٹل انڈسٹری کے لیے تباہ کن ثابت ہورہی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ…

علی امین گنڈاپور اور شکیل خان کے درمیان واٹس ایپ گروپ میں مبینہ تلخ کلامی ،سخت جملوں کاتبادلہ

فائل:فوٹو پشاور: سابق صوبائی وزیر شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ میں مبینہ تلخ کلامی ہوئی۔تلخ کلامی کے دوران شکیل خان نے واٹس گروپ میں ہی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو استعفیٰ دیا۔ ذرائع کے…

اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال گھر پہنچ گئے،اسسٹنٹ ناظم شاہ تاحال لاپتہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ سہولت کاری پر تحویل میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ طور پر سہولت کاری کے الزام میں تحویل میں لیے گئے…

یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا

فائل:فوٹو کیف:یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا۔ پل کی تباہی سے علاقے کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج کے ہاتھوں تباہ کیا گیا پل دریائے سیم پر بنا ہوا تھا۔ روس کے کْرسک…

نواز شریف کے اعلان پر بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم ومسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کو بجلی بلوں میں ملنے والے ریلیف کے اعداد و شمار منظر عام پر آگئے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اعلان کے…

غزہ جنگ بندی ، جاری مذاکرات آئندہ ہفتے تک موٴخر

فائل:فوٹو دوحا: غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا، قطر اور مصر کی زیر نگرانی جاری مذاکرات کو اگلے ہفتے تک موٴخر کر دیا گیاجبکہ حماس کو مذاکرات میں حصہ نہ لینے کے باوجود پیش رفت سے آگاہ کر دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر مذاکرات پر…

منی ہارٹ اٹیک نہیں ڈی ہائیڈریشن ہوگئی تھی،آئمہ بیگ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک نہیں ہوا تھابلکہ ڈی ہائیڈریشن ہوگئی تھی۔ انسٹاگرام پر مختلف انسٹااسٹوریز شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ نے واضح کیا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ پانی کی مناسب مقدار…

چند اعلیٰ فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے واضح کیاہے کہ پاکستان اور امریکا بیشتر معاملات میں مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں اور اس کے لیے تیار بھی ہیں۔ چند اعلیٰ فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ڈپٹی…

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا

فائل:فوٹو لاہور/اسلام آباد: لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا جبکہ متعدد فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ رات گئے لاہور کے علاقوں گلبرگ، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، جوہر…

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی بچیں گے نہیں، حامد میر کی پیشگوئی

فوٹو:فائل کراچی: سیںنئر صحافی اور اینکر حامد میر نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی بچیں گے نہیں، حامد میر کی پیشگوئی ایک ٹی وی پروگرام میں میں سامنے آئی ہے. نجی ٹی وی چینل جیو نیوز میں اپنے کولیگ اینکر شاہ زیب…

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں 29 ستمبر کو ہوں گے،طریقہ کار طے

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےاسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں 29 ستمبر کو ہوں گے،طریقہ کار طے کرلیا گیا ، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 3 مختلف مراحل میں ہونگے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق…