اڈیالہ جیل میں علیمہ خان، بشریٰ بی بی اور ان کی بیٹیوں کے درمیان تکرار ،سخت جملوں کاتبادلہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان، بشریٰ بی بی اور ان کی بیٹیوں کے درمیان تکرار کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران خواتین کے شور شرابے کی حقیقت…

ٹرمپ دور کی بہ نسبت امریکا آج زیادہ محفوظ ہے، صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو شکاگو : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کملا ہیرس جلد امریکا کی صدر بنیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ چار سال سے وعدے کرتے رہے لیکن کیا کچھ نہیں، ٹرمپ دور کی بہ نسبت امریکا آج زیادہ محفوظ ہے امریکہ میں سیاسی تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔ شکاگو…

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو کراچی: جرات، بہادری اور تاریخ کا سنہری باب رقم کرنے والے وطن کے عظیم سپوت نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔ راشد منہاس 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے، 1968 میں پاکستان ایئر فورس میں…

آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.6 ریکارڈ

فائل:فوٹو مظفر آباد: آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد شہر اور گردونواح میں 7 منٹ میں 2 زلزلوں کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ہٹیاں بالا، آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ازبکستان اور…

پاک افغان سرحد پردراندازی کی کوشش ناکام،5 خوارج ہلاک،4 زخمی،3 جوان شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: پاک افغان سرحد پردراندازی کی کوشش ناکام،5 خوارج ہلاک،4 زخمی،3 جوان شہیدہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں پاک افغانستان سرحد پر دراندازی کرنے کی کوشش ناکام بنائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 اگست…

سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس فیصلہ کے خلاف عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کااحتجاج

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس فیصلہ کے خلاف عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کااحتجاج ،مظاہرین نے آبپارہ چوک سے ڈی چوک تک احتجاجی مارچ کیا۔مختلف مذہبی جماعتوں کے سینکڑوں کارکنان ریلی کی صورت میں ایکسپریس چوک پہنچ گئے۔…

ملک بھر میں مون سون کے حالیہ سپیل نے تباہی مچا دی، سیلاب سے سینکڑوں مکانات تباہ

فائل:فوٹو کراچی/حیدرآباد/ لاہور/کوئٹہ: ملک بھر میں مون سون کے حالیہ سپیل نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا، سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور ہسپتال تباہ ہو گئے۔سیلاب کے باعث متعدد دیہات کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ صوبہ سندھ…

روٴف حسن نے جو بھی رابطے رکھے وہ نارمل ہے، کوئی غلط کام نہیں کیا ، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کاکہنا ہے کہ روٴف حسن نے جو بھی رابطے رکھے وہ نارمل ہے، کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ روٴف حسن…

پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 27 اور 28 اگست کو ماسکو میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تجارت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی۔ روس سے…

پمز اسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کے پمز اسپتال میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔ فوکل پرسن ڈاکٹر نسیم اختر کے مطابق متاثرہ شخص سعودی عرب کے شہر جدہ سے پاکستان آیا ہے۔ منکی پاکس سے متاثر47 سالہ شخص آزاد کشمیر کا رہائشی ہے جسے…

یہ لوگ مجھ پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیں تو کوشش کرلیں،عارف علوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یہ لوگ مجھ پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیں تو کوشش کرلیں اور اپنی خوشی بھی پوری کر لیں۔ ان خیالات کااظہار عارف علوی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر رسمی گفتگو میں کہی۔ صحافی نے پوچھا کہ…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا ،نیب سے جواب…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔عدالت نے ہدایت کی کہ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء ٹرائل کورٹ میں تاخیری حربے استعمال نہ کریں، تاخیری حربے…

یہ لوگ فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ اگر تو 9 مئی کو فیض نے میرے اغوا کا آرڈر دیا تو اسے پکڑیں۔ میں کسی کو اور کمانڈر کو نہیں جانتا تھا فیض حمید کو…

بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کافیصلہ معطل، مزید کارروائی سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کے آڈیو لیکس کیس کے معاملے پر وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے معطل کردیئے اور عدالت کو…

اے ڈی بی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اے ڈی بی کاکہناہے کہ کا کہنا ہے کہ غیرمنقولہ پراپرٹی کی فروخت اور سرمایہ کاری پر سٹینڈرڈ ٹیکس عائد کیا جانا چاہیے۔…

گھوٹکی میں بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم ، 8 مسافر جاں بحق

فائل:فوٹو گھوٹکی: گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم میں 8 مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر بس پنجاب سے کراچی جا رہی تھی کہ گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب موٹر وے ایم فائیو…

جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی ،فی یونٹ قیمت 70 روپے کیوں؟ گوہر اعجاز

فوٹو : فائل  اسلام آباد : سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی ،فی یونٹ قیمت 70 روپے کیوں؟ گوہر اعجاز نے 40، 60 اور 70 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت پر سوال اٹھایا ہے۔  میڈیا…

نوازشریف کے پنجاب میں بجلی سستی اعلان کے بعد نیا انکشاف،200 یونٹس پر ریلیف نہیں ملے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد: نوازشریف کے پنجاب میں بجلی سستی اعلان کے بعد نیا انکشاف،200 یونٹس پر ریلیف نہیں ملے گا ، صرف 2 ماہ کا ریلیف بھی 201 سے 500 یونٹس استعمال کرنے والوں تک محدود کر دیا گیا. اس سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے یہ وضاحت…