بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: کرک انفو ڈاٹ کام  راولپنڈی: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی،پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی،عبداللہ شفیق 37 اور محمد رضوان 51 رنز بنا کرنمایاں رہے۔ پنڈی میں کھیلے جارہے…

محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گردگھیراتنگ کردیا

فائل:فوٹو لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گرد شکنجہ سخت کر دیا۔انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے خونی کھیل کی روک تھام کے اقدامات ضروری ہیں، سزاوٴں اور جرمانے میں کئی گنا اضافہ خونی کھیل کی حوصلہ شکنی کرے گا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ…

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کسی ایجنسی کی تحویل میں نہیں ہیں،وزارت دفاع

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کے دوران وزارت دفاع کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کسی بھی صوبائی یا وفاقی ایجنسی کی تحویل میں نہیں ہیں۔…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:: تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور روٴف حسن کو نوٹس جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن…

سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل

فائل:فوٹو دبئی: ایرانی حکام نے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ رائٹرز کے مطابق ایرانی سیکیورٹی ذرائع نے جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ایران کی نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ابراہیم رئیسی کے ہیلی…

معروف اینکر اوریا مقبول جان لاہور سے گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: معروف رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کو ایف آئی نے گرفتار کرلیا۔ اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق کے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو لاہور سے گرفتار کیا۔ اوریا مقبول جان کو گلبرگ سائبر کرائم کے…

احتجاج سے عوام کے روزمرہ معمولات میں خلل نہیں پڑنا چاہیے، محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔احتجاج سے عوام کے روزمرہ معمولات میں خلل نہیں پڑنا چاہیے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ…

پائیدار امن کیلئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کیا جائے، منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پائیدار امن کیلئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کیا جائے۔ امید ہے سلامتی کونسل میں ہونے والی بحث سوچ کے زاویے پیدا کرے گی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی…

نومئی واقعہ کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ بیان سے منحرف

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی واقعہ کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ اپنے بیان سے منحرف ہوگئے۔ سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں…

تحریک انصاف جلسہ،مذہبی جماعت احتجاج،اسلام آباد کے سرکاری اور نجی سکولوں آج بند

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون سیل کرتے ہوئے سرکاری اور نجی سکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کی ہدایات پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون سیل کر دیا،…

اٹک میں نامعلوم افراد کی اسکول وین پر فائرنگ، 2 طالبات جاں بحق

فائل:فوٹو اٹک : ماڈل پولیس اسٹیشن صدر اٹک کی حدود میں کالا چٹا پہاڑ کے دامن میں واقع گاوٴں ڈھیری کوٹ میں نامعلوم افراد نے اسکول وین پر فائرنگ کر دی جس کے باعث دوطالبات جاں بحق ہوگئیں ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او راولپنڈی سے…

پی ٹی آئی نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ 8 ستمبر کو ہوگا جلسہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا۔…

اسلام آباد کے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں آج عام تعطیل کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد کے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، وفاقی دارالحکومت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متوقع احتجاج کے باعث کیا گیا ہے. اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول…

تحریک انصاف کا این اوسی منسوخ ہونے کے باوجود اسلام آباد میں جلسہ کرنے کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کا این اوسی منسوخ ہونے کے باوجود اسلام آباد میں جلسہ کرنے کااعلان، این او سی منسوخ ہوتے ہی پولیس ترنول میں جلسہ گاہ کی جگہ پہنچ گئی، پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ چیف کمشنر اسلام…

پہلا ٹیسٹ،پہلے دن بنگلادیش کے خلاف پاکستان نے 4 وکٹ کے نقصان پر 158 رنز

فوٹو: فائل  راولپنڈی : پہلا ٹیسٹ،پہلے دن بنگلادیش کے خلاف پاکستان نے 4 وکٹ کے نقصان پر 158 رنز بنا لیے۔ راولپنڈی: پہلا ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے دن 4 وکٹوں پر158 رنز بنالئے،بارش سے متاثرہ میچ تایخر سے شروع ہوا، بنگلادیش نے…

ہراسانی کے بڑھتے واقعات ،اداکارہ سحر خان نے اپنی حفاظت کے لیے ‘ٹَیزر’ خرید لیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اْبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ سحر خان نے ہراسانی کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر اپنی حفاظت کے لیے ‘ٹَیزر’ خرید لیا۔ کراچی سمیت ملک کے بیشر شہروں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات تیزی سے بڑھ…

سب میرین کیبل میں فالٹ کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے،چیئرمین پی ٹی اے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن کاکہناہے کہ سب میرین کیبل میں فالٹ آیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔چیئرمین قائمہ کمیٹی سید امین الحق نے آئندہ اجلاس میں آئی ٹی سیکٹر، ٹیلی کام سیکٹر اور…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے” اپنا گھر اپنی چھت“ منصوبے کا افتتاح کردیا

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے کے بعض اضلاع کے لیے اپنا گھر اپنی چھت منصوبے کا افتتاح کردیا۔مریم نواز نے کہا کہ اگر آپ کے پاس شہری علاقے میں ایک سے 5 مرلہ اور دیہی علاقوں میں دس مرلے کی زمین ہے تو حکومت پنجاب آپ کو 15 لاکھ روپے…

جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں ان کا اور میرا معاملہ فوج کا انٹرنل مسئلہ نہیں،بانی پی…

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کاکہناہے کہ آرمی چیف، جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں کیونکہ جنرل (ر) فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست اپ ڈیٹ کردی، پی ٹی آئی چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہ ہوسکا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست اپ ڈیٹ کرکے جاری کردی، دیگر جماعتوں میں تبدیلیاں اپ ڈیٹ کردی ہیں مگر پی ٹی آئی کے چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی…