مردوں نے پاکستان میں خواتین کے لیے غیر محفوظ ماحول بنادیا،مریم نفیس

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ خواتین پاکستان میں غیر محفوظ ہوگئی ہیں کیونکہ مردوں نے ایسا ماحول بنا دیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مریم نفیس کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کی اکثریت کرپٹ، کاہل اور اعتبار کے قابل…

تنہا رہنا پسند نہیں ، مجھے ایک پارٹنر کی ضرورت ہے، عامرخان

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان نے تیسری شادی سے متعلق ردعمل دے دیا۔ بالی ووڈ کی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں تیسری شادی کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان کا کہنا تھا کہ میں 59…

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف مقامات پرجوابی کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سکیورٹی ذرائع کاکہناہے کہ بلوچستان میں گزشتہ رات متعدد مقامات پر دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے گئے۔سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں اب تک 12 دہشتگرد مارے کیے جا چکے ہیں جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔…

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں،جب بھی بات ہو گی ملک اور قانون کے لیے ہوگی،عمران خان

فائل:فوٹو راولپنڈی : بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ سے جب بھی بات ہو گی ملک اور قانون کے لیے ہوگی۔صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی…

امریکی جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق دریافت

فائل:فوٹو نیواڈا: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے مشرقی نیواڈا میں مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق کو دریافت کیا ہے۔ اس مخلوق کے بارے میں سائنسدانوں جو اہم پہلو دریافت کیا ہے وہ یہ ہے کہ یہ ماہرین کو ان جانداروں کی اصل کی بھی…

ہر روز کسی نہ کسی مرد نے مجھے شادی کی پیشکش کی ہوتی ہے،رابی پیرزادہ

فائل:فوٹو لاہور: اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہیں کئی مرد شادی کی پیشکش کرتے ہیں۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں اْنہوں نے شادی کی پیشکش اور…

انٹرنیٹ سست روی، کل سمندر میں موجود تیسری کیبل بھی کٹ گئی،پی ٹی اے کاعدالت میں جواب

فائل:فوٹو اسلام آباد: انٹرنیٹ میں سست روی پر حکومت اسلام آباد ہائی کورٹ میں تسلی بخش جواب نہ دے سکی، پی ٹی اے کاکہناہے کہ کل سمندر میں موجود تیسری کیبل بھی کٹ گئی۔ انٹرنیٹ سست روی اور فائر وال کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی…

عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعہ کو طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عافیہ صدیقی کے…

امریکی صدارتی انتخاب ،کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن میں نامزدگی قبول کرنے کی تقریر کے بعد سے کملا ہیرس کی…

بے گناہ انسانوں کا ظالمانہ قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، صدر مملکت،وزیراعظم کی موسیٰ خیل واقعہ کی مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی اِنسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے…

قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ ، پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت10 افرادجاں بحق

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت10افرادجاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق قومی شاہراہ اورشہر میں مسلح افراد رات سے پولیس کیساتھ مقابلہ کر رہے تھے ، فائرنگ سے…

حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے بارے نئی شرائط مسترد کردیں

فائل:فوٹو غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے بارے نئی شرائط کو مسترد کردیا ہے۔حماس کے رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے فوری کرانے کی امریکا کی باتیں غلط اور انتخابی مقاصد کے لئے ہیں۔…

کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ ،ٹرینیں بند

فائل:فوٹو کوئٹہ: کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند کر دی گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں بھی ریلوے ٹریک کے ساتھ دھماکا ہوا جس سے ٹریک کو جزوی…

مسلح افراد نے موسیٰ خیل میں گاڑیوں سے اتار کر23 مسافروں کو قتل کر دیا

فائل:فوٹو کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ…

ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو لاہور/اسلام آباد/کراچی /کوئٹہ : ملک بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں ا?ج مجالس برپا…

بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز ملازمین بھی تبدیل

فائل:فوٹو راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز ملازمین بھی تبدیل کر دیے گئے۔ تبدیل کیے گئے ملازمین میں لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے اردلی اور منظور نظر جیل وارڈر بھی شامل…

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل بناتے ہی 3 دن میں 3 بٹن اپنے نام کر لئے

فوٹو: فائل لزبن : پرتگال سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل بناتے ہی 3 دن میں 3 بٹن اپنے نام کر لئے، فٹ بالر نے یوٹیوب چینلز کا بڑا اعزاز حاصل کر لیا۔ رونالڈو نے ”یو آر کرسٹینا ” نامی یوٹیوب چینل پر تین دن…

سابق کپتان محمدیوسف کےریسٹورنٹ کا مولانا طارق جمیل نے افتتاح کر دیا

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور :سابق کپتان محمدیوسف کےریسٹورنٹ کا مولانا طارق جمیل نے افتتاح کر دیا، سابق سٹائلش بلے باز اور سلیکٹر نے لاہور میں فاسٹ فوڈ بزنس شروع کر دیا ہے۔ لاہور میں مولانا طارق جمیل نے ٹیسٹ کرکٹر کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔…

بنگلہ دیش سے شکست پرسابق گورنرسندھ محمد زبیرکا محسن نقوی کےلئے دلچسب مشورہ

فوٹو: فائل کراچی: بنگلہ دیش سے شکست پرسابق گورنرسندھ محمد زبیرکا محسن نقوی کےلئے دلچسب مشورہ سامنے آیا ہے اور انھوں نے اپنی مایوسی کا منفرد انداز میں اظہار کیاہے۔ محمد زبیرنے ایک بیان میں قومی ٹیم کی راولپنڈی ٹیسٹ میں ہارنے پر چیئرمین پی…

بنگلہ دیش کے خلاف سپیشلسٹ نہ کھلانا غلطی ہے،پچ بھی خلاف توقع نکلی،شان مسعود

فوٹو: پی سی بی ایکس راولپنڈی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا پنڈی ٹیسٹ میں شکست کے بعد غلطًیوں کااعتراف ،کہا بنگلہ دیش کے خلاف سپیشلسٹ نہ کھلانا غلطی ہے،پچ بھی خلاف توقع نکلی،شان مسعود نے کہا کرکٹ شائقین سے معذرت چاہتے ہیں۔…