صدر مملکت نے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کردیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے پیرس اولمپکس میں قوم کا سر فخر سے بلند کرنیوالے اولمپین گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کردیا۔ ایوان صدر میں اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی تقریب کاانعقاد…

سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی۔حکام کاکہناہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025ء سے متعلق ہیلتھ…

بانی پی ٹی آئی کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لینے پر احتجاج،نامناسب امیدوارکی ای…

فائل:فوٹو لندن: بانی تحریک انصاف کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لینے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ یونیورسٹی کو موصول ای میلز میں عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لئے نامناسب امیدوار قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی…

مکسڈ مارشل آرٹس کو پْرتشدد کھیل ہونے کی وجہ سے غیر اسلامی سمجھتے ہیں،طالبان حکومت

فائل:فوٹو کابل: طالبان حکومت کی اسپورٹس اتھارٹی کی جانب سے واضح کیاگیاہے کہ مکسڈ مارشل آرٹس کو پْرتشدد کھیل ہونے کی وجہ سے غیر اسلامی سمجھتے ہیں۔کہ کھلاڑیوں کی زندگی کا تحفظ بھی ضروری ہے۔ اس لیے کھیل پر پابندی عائد کی جارہی ہے عالمی خبر…

خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ شہری آبادی پر اسرائیلی بمباری اور ڈرون حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ…

حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان کا حق دینا پڑے گا،امیر جماعت اسلامی

فائل:فوٹو اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ساری جماعتیں آئی پی پیز کو فائدہ پہنچانے والی ہیں، یہ آئی پی پیز ہزاروں ارب روپے انکم ٹیکس کھا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان…

ٹوکیو کی کنواری لڑکیوں کو شادی کے لئے پرکشش آفر

فائل:فوٹو ٹوکیو: جاپانی حکومت نے ٹوکیو کی غیر شادی شدہ لڑکیوں کو شادی کیلئے پْرکشش آفر کردی۔منصوبے کے تحت حکومت شادی کی خواشمند لڑکیوں کے میچ میکنگ ایونٹس کے سفری اخراجات اٹھائے گی۔ جاپان ٹائمز کے مطابق غیر شادی شدہ خواتین کو ٹوکیو شہر سے…

ملک کے بیشترشہروں میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب،مکینوں کومشکلات

فائل:فوٹو اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر بارش کاسلسلہ رات گئے سے وقفہ وقفہ سے جاری ہے ۔بعض مقامات پر موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں جس کے باعث مکینوں کو شدید مشکلات کاسامناہے ۔ محکمہ موسمیات…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، مردان ، مالا کنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4…

مریم نوازنے 25 پارلیمانی سیکرٹریز کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 25 پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دے دی۔ اسامہ لغاری محکمہ زراعت، ملک افتخار احمد اوقاف و مذہبی امور کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیئے گئے، شعیب اویسی بورڈ آف ریونیو، منصور اعظم…

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ، ایپکس کمیٹی اجلاس میں شریک ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم کوئٹہ میں بلوچستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے جبکہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔…

پاکستان اور چین کے تعلقات پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک ہوگئیں

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : زمینی حقائق ڈاٹ کام : پاکستان اور چین کے تعلقات پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک ہوگئیں، پاک چین انسٹیٹیوٹ کی جانب سے منعقدہ کل جماعتی کانفرنس میں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے یکساں موقف نے باہمی…

ملکی فن ٹیک انڈسٹری کے رہنماؤں کی چیئرمین نادرا سے ملاقات،  درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا

فوٹو: پی آر اسلام آباد: زمینی حقائق ڈاٹ کام : ملکی فن ٹیک انڈسٹری کے رہنماؤں کی چیئرمین نادرا سے ملاقات،  درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملکی فن ٹیک شعبہ کے وفد نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر…

تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے جلسہ تیاریوں کےلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے جلسہ تیاریوں کےلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق جلسہ آرگنائزنگ کمیٹی میں 10رہنماؤں کو شامل کیا گیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ…

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 23 تک بڑھانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 23 تک بڑھانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ۔ ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پرائیویٹ ممبر بل کے طورپردانیال چوہدری نے جمع کرا رکھا ہے یہ بل اگلے پرائیویٹ ممبرز ڈے پر پاس…

پاک فوج کے ضلع تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں ہلاک دہشت گردوں کی ویڈیو اور تصاویر سامنے…

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک فوج کی ضلع تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف 20 اگست سے جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی ویڈیو اور تصاویر منظرِ عام پر آگئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ویڈیو میں افغانستان سے دراندازی…

مولانا محمد اسحاق خطیب ہزارہ کی برسی

 محمد الیاس لودھی ایڈووکیٹ   مولانامحمد اسحاق خطیب ہزارہ کی 31 اگست کو برسی ہے۔ مولانا مرحوم نے 1921 میں ایبٹ آباد جامع مسجد کی خطابت سے مسلمانوں میں مذہبی ، سیاسی امور اور اسلامی روایات کو قائم رکھنے میں نئے دور کا آغاز کیا۔ تحریک ہجرت…

محکمہ پی ڈبلیو ڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج بن گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:محکمہ پی ڈبلیو ڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج بن گئے ۔ملازمین نے سری نگر ہائی وے پر ٹریفک کو بلاک کردیاملازمین کاکہناہے کہ محکمے کو بند کرکے ملازمین کو بے روزگار کیا جارہاہے جب…

بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف حکم امتناع جاری

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کے خلاف فلائنگ پیپر ملز سمیت 9 کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں…

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پرمولانا فضل الرحمان کل الیکشن کمیشن طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کو کل طلب کر لیا۔ جے یو…